Browsing Category
Urdunews
زرتاج گل کی پرویز الہٰی سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی سے ملاقات کی ہے۔لاہور میں ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ غلط فہمیاں…
اٹلی: مسلح ملزم کی فائرنگ، وزیراعظم کی دوست سمیت 3 خواتین ہلاک
اٹلی کے دارالحکومت روم میں مسلح ملزم کی فائرنگ سے تین خواتین ہلاک جبکہ 4 شہری زخمی ہوگئے۔اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ مرنے والی ایک خاتون ان کی دوست تھیں، انہوں نے کہا کہ قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔57 سالہ…
اگست سے اب تک مجھے جان سے مارنے کی کئی دفعہ منصوبہ بندی کی گئی، مراد سعید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کا کہنا ہے کہ اگست سے اب تک مجھے جان سے مارنے کی کئی دفعہ منصوبہ بندی کی گئی، مجھے حکام کی جانب سے بار بار بتایا گیا کہ میری جان کو خطرہ ہے۔مراد سعید نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ…
سینیٹ: غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ و تحفظ کا بل منظور
سینیٹ اجلاس میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور تحفظ کا بل منظور کرلیا گیا۔بل کے متن کے مطابق بل کا فوری طور پر ملک بھر میں نفاذ ہوگا، اہل سرمایہ کاری 50 کروڑ ڈالر سے کم نہیں ہوگی۔متن کے مطابق بل کے تحت ان سرمایہ کاری کا تحفظ ہو گا، جو…
گیارہ وکٹ کی خوشی اپنی جگہ پاکستان جیت جاتا تو زیادہ خوشی ہوتی، ابرار احمد
پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ 11وکٹیں لینے کی خوشی اپنی جگہ پاکستان جیت جاتا تو زیادہ خوشی ہوتی۔ملتان میں دوسرے ٹیسٹ کے اختتام پر جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں ابرار احمد نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں جو روٹ،…
سرفراز اور شان مسعود کو کھلانا چاہئے، شعیب ملک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے سرفراز احمد اور شان مسعود سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔انگلش ٹیم کو 3 میچز کی سیریز میں…
ایڈمنسٹریٹر کراچی کا حکم نظرانداز، مختلف علاقوں میں پارکنگ فیس کی وصولی
ایڈمنسٹریٹر کراچی کے واضح احکامات کے باوجود شہر کے مختلف علاقوں میں پارکنگ فیس کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے۔یونیورسٹی روڈ سے ایم اے جناح روڈ تک ہر جگہ شہریوں سے پارکنگ فیس وصول کی جا رہی ہے۔چارجڈ پارکنگ کے عملے کا موقف ہے کہ پارکنگ فیس نہ…
کوئی ایسی وجہ نہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خواب عمران خان کے ساتھ قبر تک تو جائے گا لیکن انشاء اللّٰہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے، جہاں وہ اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ہونے والی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ذرائع نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری 15…
عمران خان صاحب! باجوہ تو آپ کے محسن ہیں، آپ تو محسن کش نکلے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کے ساتھ اور دین کے ساتھ بہت زیادتی کی، عمران خان صاحب، باجوہ صاحب تو آپ کے محسن ہیں، آپ تو محسن کش نکلے، باجوہ صاحب ریٹائر ہو گئے ہیں، اب ان کو آرام سے زندگی گزارنے دیں۔وفاقی وزرا کے…
کراچی: انگلش لینگویج ایجوکیشن کے نئے رجحانات پر امریکن مشن کے تحت نمائش
پاکستان میں امریکی مشن کی جانب سے انگریزی زبان کی تعلیم اور تربیت کے سلسلے میں تین روزہ اوپن (OPEN) انگلش لینگویج نمائش 2022 کا انعقاد کیا گیا۔گرینچ یونیورسٹی کراچی میں منعقدہ اس نمائش میں یونیورسٹی کے 700 سے زائد اساتذہ، پیشہ ور افراد…
قطر: فیفا ورلڈکپ کی کوریج کے دوران ایک اور صحافی انتقال کرگیا
قطر میں فیفا فٹبال ورلڈکپ کی کوریج کے دوران ایک اور صحافی انتقال کرگیا۔گلف ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق قطری ٹی وی کے فوٹو جرنلسٹ خالد المسلم کی ورلڈکپ میچ کے دوران اچانک موت واقع ہوئی۔گلف ٹائمز نے ٹوئٹ کے ذریعے صحافی کے انتقال کی خبر دیتے…
پی ٹی آئی کا پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت راولپنڈی کے ارکان اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورتی اجلاس میں پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا گیا، پی ٹی آئی کے…
شاہی خاندان کو لندن کے روسی سفارتخانے سے رابطہ نہ کرنے کی ہدایت ہے، روسی سفیر
برطانیہ میں تعینات روس کے سفیر نے بتایا ہے کہ شاہی خاندان کو لندن میں قائم روسی سفارتخانے سے کسی بھی قسم کا رابطہ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔روسی اخبار کے نمائندے نے سفیر سے سوال کیا تھا کہ کیا شاہ چارلس سوئم کی طرف سے کسی بھی قسم کا…
سینیٹ اجلاس: پی ٹی آئی کا احتجاج، چیئرمین کی ڈیسک کا گھیراؤ
سینیٹ کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری، ان کے پروڈکشن آرڈر کے اجراء اور چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے احتجاج کیا۔احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے چیئرمین سینیٹ…
اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹویٹ کے کیس میں پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود نے کیاعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کی۔وکیل بابر اعوان…
بھارت، پولیس کانسٹیبل کا کالجز میں’ریگنگ کلچر‘ کو روکنے کیلئے انوکھا اقدام
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والی کانسٹیبل شالنی چوہان نے ’ریگنگ کلچر‘ کے خلاف کریک ڈاؤن میں انوکھا لیکن بہت اہم کردار ادا کیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایک 24 سالہ کانسٹیبل شالنی چوہان ریگنگ کلچر کو روکنے کے لیے کلیدی…
مسٹری اسپنر ابرار احمد کیلئے ملتان ٹیسٹ یادگار بن گیا
قومی ٹیسٹ ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے مسٹری اسپنر ابرار احمد کے لیے ملتان ٹیسٹ یاد گار بن گیا۔ ابرار احمد ٹیسٹ ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی اسپنر بن گئے ہیں، ان سے پہلے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد زاہد ڈیبیو پر 11 وکٹیں…
شکست کے باجود ثقلین مشتاق کھلاڑیوں کی کارکردگی سے خوش
پاکستان کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی سے خوش ہوں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم تجربہ کار کھلاڑیوں پر منحصر ہے، پاکستانی کھلاڑیوں کے پاس…
نیب ترامیم کیخلاف درخواست، عمران خان کے وکیل سے 2 سوالات پر وضاحت طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ان کے وکیل سے 2 سوالات پر وضاحت مانگ لی۔دورانِ سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے پوچھا ہے کہ افواجِ پاکستان کو نیب کی…