جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایم کیو ایم کے تحفظات دور کیے جائینگے: شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے تحفظات سامنے رکھے ہیں جنہیں دور کیا جائے گا۔یہ بات انہوں ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کچھ چیزیں حکومت، کچھ…

سرفراز احمد نے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کیلئے آواز اٹھادی

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے پاکستان کا نام روشن کرنے والے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کے لیے آواز اُٹھا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز احمد نے لکھا کہ پاکستان کے باڈی بلڈنگ اسٹار رمیز ابراہیم نے تھائی لینڈ میں…

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن،پاکستان اپنی اننگز 154 رنز سے آگے بڑھائے گا

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کا آج تیسرا اور اہم دن ہے، تین وکٹ کے نقصان پر پاکستان 154 رنز کا اسکور آگے بڑھائے گی۔ کراچی میں کھیلے جارہے پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق 74 رنز بنا کر…

پاکستان کا حق ہے دہشتگردی کیخلاف دفاع کرنا،امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے، پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں سے شدید نقصان اٹھایا ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ طالبان کو کہا جائے کہ وہ اپنے وعدوں…

بادشاہوں کی طرح دکانیں بند کرنے کا فیصلہ صادر نہ کیا جائے، وسیم اختر

رہنما ایم کیو ایم وسیم اختر کا کہنا ہے کہ بادشاہوں کی طرح دکانیں بند کرنے کا فیصلہ صادر نہ کیا جائے، کراچی ملک چلاتا ہے، کراچی کے اسٹیک ہولڈرز سے مل کر فیصلہ کریں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ…

شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند

سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئیں۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کلر کہار جبکہ پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹروے ایم 3 رجانہ سے فیض پور تک بند کی گئی ہے۔فیصل…

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 2.3 فیصد اضافہ

ادارہ شماریات نے ماہانہ تجارتی اعداد و شمار جاری کردیے، دسمبر میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں 2.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق ماہانہ بنیاد پر دسمبر میں برآمدات میں 3.64 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔اسلام آباد پاکستان کا…

ڈھائی لاکھ ٹن مزید چینی برآمد کرنے کی اجازت، ای سی سی اعلامیہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ڈھائی لاکھ ٹن مزید چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔اسی سی سی اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق پہلے ایک لاکھ ٹن چینی برآمد…

لاہور میں آٹے اور مرغی کی قیمتیں قابو سے باہر

لاہور میں دیگر اشیائے خورونوش کے ساتھ آٹے اور مرغی کی قیمتیں قابو سے باہر ہوگئیں۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں سستا آٹا دستیاب نہیں ہے جبکہ کمرشل آٹے کا 15 کلو والا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ نان بائی ایسوسی ایشن نے جمعے کے…

پنجاب، خیبر پختونخوا نے جلد دکانیں بند کرنے کا وفاق کا فیصلہ مسترد کردیا

پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومت نے رات ساڑھے 8 بجے دکانیں بند کرنے کا وفاق کا فیصلہ مسترد کردیا۔تحریک انصاف کی حکومت والے دو صوبوں نے دکانیں رات جلد بند کرنے کے وفاقی حکومت کے فیصلے کو مسترد کیا ہے۔سینئر وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا…

چند خاندان مرکز اور صوبوں پر مسلط ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چند خاندان مرکز اور صوبوں پر مسلط ہیں۔ اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ چند خاندانوں کی وجہ سے کرپشن میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکمرانوں میں کوئی نہیں جو خود کو احتساب کے لیے پیش کرے۔ …

امام الحق نے اپنے چچا انضمام الحق کی یاد دلا دی

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن امام الحق نے اپنے چچا انضمام الحق کی یاد دلادی۔ٹیسٹ کرکٹ میں رن آؤٹ ہوتے رہے ہیں، نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوسرے دن کپتان بابر اعظم بھی تیسرا رن لینے کی کوشش میں رن آؤٹ ہوگئے۔دوسرے اینڈ…

حکومت کے ساڑھے 8 بجے دکانیں بند کرنے کے اعلان پر عملدرآمد نہ ہوسکا

ملک کے بیشتر شہروں میں آج دکانیں جلد بند کرنے کے وفاقی حکومت کے حکم پر عمل نہیں ہوا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دکانیں معمول کے مطابق کھلی رہیں، کراچی میں بھی وفاقی حکومت کے ساڑھے 8 بجے دکانیں بند کرنے کے اعلان پر عمل درآمد نہ…

اسرائیلی وزیراعظم مقدس مقامات کی حیثیت برقرار رکھنے کے عہد پر قائم رہیں، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ یروشلم کے مقدس مقامات کی حیثیت خطرے میں ڈالنے والا کوئی بھی اقدام ناقابل قبول ہے، اسرائیلی وزیراعظم مقدس مقامات کی حیثیت برقرار رکھنے کے اپنے عہد پر قائم رہیں۔اسرائیل کے وزیر قومی سلامتی ایتمار بن غفیر کے مسجد اقصٰی…

فارنزک لیب نے عمران خان کے دعووں کی قلعی کھول دی، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ فارنزک لیب نے عمران خان کے دعووں کی قلعی کھول دی۔وزیرآباد میں عمران خان پر حملے کی فارنزک لیب کی رپورٹ پر شرجیل میمن نے تبصرہ کیا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر…

وزیر کے مقابلے میں رکن قومی اسمبلی زیادہ تنخواہ لیتا ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیر کے مقابلے میں رکن قومی اسمبلی زیادہ تنخواہ لیتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سرکاری گاڑی استعمال کرتا ہوں،…

خرم شیر زمان کے الزامات میں صداقت نہیں، ترجمان گورنر ہاؤس

ترجمان گورنر ہاؤس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی جانب سے گورنر سندھ پر لگائے گئے الزامات میں صداقت نہیں۔ کراچی میں جاری ایک بیان ترجمان گورنر ہاؤس نے کہا کہ ماضی میں سیاست دانوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی ملاقاتیں گورنر…

ترکیہ کی اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصٰی کے دورے کی مذمت

ترکیہ نے اسرائیل کے قومی سلامتی وزیر ایتمار بین گیویر کے مسجد اقصٰی کے دورے کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے خطے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ترک وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر کے اشتعال…

عمران خان کو سیاسی استحکام چاہیے تو پارلیمنٹ آئے ورنہ علاج ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی جلد الیکشن سے متعلق ہر کوشش اور لانگ مارچ ناکام ہوچکا ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی چیئرمین کو وارننگ دی کہ عمران خان کو سیاسی استحکام چاہیے تو وہ…

حکومت کیوں تاجروں کو تنگ کرے گی؟ جاوید لطیف کا سوال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے استفسار کیا ہے کہ حکومت کیوں تاجروں کو تنگ کرے گی؟جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ دن کے اوقات میں کام کرنے کی بات ہر حکومت کرتی آئی…