Browsing Category
Urdunews
پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے الزامات مسترد کر دیے
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد اور فضول الزامات کو پاکستان مسترد کرتا ہے۔ایک بیان میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ کا بیان پاکستان کو بدنام اور تنہا کرنے میں ناکامی پر…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کیلئے اعتماد کا ووٹ، پی ٹی آئی کو 3 ارکان کی مخالفت کا خدشہ
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے اعتماد کے ووٹ پر پی ٹی آئی کے پارٹی ذرائع کی جانب سے 3 ارکان کی مخالفت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق فی الحال 3 ارکان اعتماد کے ووٹ میں نہیں آئیں گے، ان 3 ارکان کے پارٹی پالیسی…
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں مزید تاخیر ہو گئی، اس حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کل متوقع ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے لیے…
ڈالر کی اڑان آج بھی جاری
ڈالر کی اڑان جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ ہر آنے والے دن اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226 روپے 94 پر…
متعدد ممالک میں چینی مسافروں کی کورونا ٹیسٹنگ، چین کو برا لگ گیا
متعدد ممالک میں چین سے آنے والے مسافروں کے منفی کورونا ٹیسٹ لازمی کرنے کے اقدام پر چین نے بھی جوابی اقدام کرنے کا انتباہ جاری کردیا۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ چین سے آنے والے مسافروں پر منفی کورونا ٹیسٹ کی شرط سائنسی طور پر…
مدارس کواسلامی این جی اوز کا نیٹ ورک کہا جا سکتا ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مدارس کو اسلامی این جی اوز کا بہت بڑا نیٹ ورک کہا جاسکتا ہے۔ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ مولانا رفیع عثمانی کی خدمات کا ناصرف پاکستان بلکہ عالم اسلام معترف ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں…
کسی رکنِ کے پی کے اسمبلی نے کوئی بھتہ نہیں دیا: بیرسٹر محمد علی سیف
خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا سے کسی بھی رکنِ اسمبلی نے کسی کو بھتہ نہیں دیا۔یہ بات خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے پشاور سے جاری کیے گئے…
کراچی میں انڈوں اور مرغی کے گوشٹ کی قیمت کیا ہے؟
کراچی سمیت ملک بھر میں مہنگائی عروج پر پہنچنے لگی جہاں اب انڈہ بھی عام آدمی کی قوتِ خرید سے باہر ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔کراچی میں فارمی انڈے 290 روپے درجن فروخت ہورہے ہیں جبکہ دیسی انڈے 600 روپے درجن مل رہے ہیں۔اس طرح فارمی انڈے کی فی…
صیہونی وزیر کا اقدام، پاکستان کی چُپ پر شیریں مزاری بول پڑیں
مرکزی سینیئر نائب صدر پاکستان تحریکِ انصاف شیریں مزاری نے اسرائیلی وزیرِ قومی سلامتی کے مسجد الاقصیٰ کے اشتعال انگیز دورے پر پاکستانی حکومت کی جانب سے خاموشی اختیار کیے جانے پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ شیریں مزاری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ…
غیرضروری مقدمہ دائر کرنے پر کسٹمز پر 50 ہزار روپے جرمانہ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں غیرضروری مقدمہ دائر کرنے پر کسٹمز کو 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ نان کسٹم پیڈ گاڑی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔عدالتی…
لاہور: آٹے کے بعد بازار سے مرغی بھی غائب
ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں بازار سے آٹے کے بعد مرغی بھی غائب ہونا شروع ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں آٹے کی قلت ختم ہو سکی ہے نہ اس کی قیمت میں کمی لائی جا سکی ہے۔10 کلو اور 20 کلو کے سستے سرکاری آٹے کے تھیلے بازار میں…
ماحور شہزاد کی شادی کے بعد پہلے ٹورنامنٹ میں کامیابی
پاکستان کی نمبر ون بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد اپنی شادی کی وجہ سے بریک پر تھیں، 3 ماہ کے بعد ماحور شہزاد نے حیدر آباد میں کھیلے جانے والی آل پاکستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں حصہ لیا، سنگلز اور ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کیے۔ ماحور…
کویڈ 19کا پھیلاؤ، سی اے اے کے ایئرپورٹس پر اقدامات
کویڈ 19کے پھیلاؤ کے خطرات کے پیشِ نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ایئر پورٹس پر اقدامات شروع کر دیے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق این سی او سی کی ہدایات کے مطابق ایئر پورٹس پر جراثیم کش اسپرے جاری ہے۔ترجمان سی اے اے کا…
بھارتی ہائیکورٹ کا گھر گرانے کا حکم، مسلمان خاندانوں کا احتجاج
بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کی ہائیکورٹ کے 4 ہزار سے زائد گھر گرانے کے حکم کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج جاری ہے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ سرکاری زمین پر گھر بنانےکا الزام لگا کر گھر گرانے کا حکم دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیکڑوں مسلمان خاندانوں…
برطانیہ میں 18 سال کے طلبہ کیلئے ریاضی لازم قرار دینے کا فیصلہ
برطانیہ میں 18 برس تک کے تمام طلبہ کے لیے ریاضی کے مضمون کو لازم قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے برطانوی تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کامنصوبہ بنایا ہے۔اس نئے منصوبے کے تحت 18برس…
پیپلز پارٹی پنجاب نے توپوں کا رخ ن لیگ کی طرف کردیا
پیپلز پارٹی پنجاب نے توپوں کا رُخ اچانک مسلم لیگ ن کی طرف کر دیا، پی پی پنجاب کے سینئر رہنما حسن مرتضیٰ نے ن لیگ کو گھر کی جماعت قرار دے دیا۔ایک بیان میں حسن مرتضیٰ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو نہ وزیر اعلیٰ اور نہ ہی وزیرِ اعظم کے لیے شریفوں…
کراچی ٹیسٹ: تیسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری
کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 449 رنز بنائے تھے۔امام الحق اور سعود شکیل نے 3 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز سے آج دن کے کھیل کا آغاز کیا جس کے بعد 182 رنز پر پاکستان کی چوتھی…
منی لانڈرنگ کیس، وزیرِ اعلیٰ سندھ کی درخواستِ بریت دائر
نوری آباد پاور پراجیکٹ میں مبینہ منی لانڈرنگ کے کیس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بریت کی درخواست دائر کر دی۔احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پراجیکٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی جس کے دوران وزیرِ اعلیٰ سندھ…
کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب میں مداحوں سے ملاقات
مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں بھی اپنی روایت کو برقرار رکھا۔سعودی کلب النصر کو باضابطہ طور پر جوائن کرنے کی تقریب کے دوران مرسول پارک اسٹیڈیم میں کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال پر اپنے دستخط کیے۔کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی دستخط…
آرمی چیف فون پر چیف جسٹس کو بتاتے ہیں کہ کیا فیصلہ کرنا ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف فون پر چیف جسٹس کو بتاتے ہیں کہ کیا فیصلہ کرنا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں نظام…