Browsing Category
Urdunews
کراچی اور حیدرآباد کونسل کی قیادت جیالے میئر کریں گے، مرتضیٰ وہاب
ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد کونسل کی قیادت جیالے میئر کریں گے۔ان خیالات کا اظہار مرتضیٰ وہاب نے بدھ کے روز سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا…
فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کی ضمانت منظور
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی گئی۔جہلم کے علاقہ مجسٹریٹ وقاص وڑائچ نے فراز چوہدری کی رہائی کے احکامات جاری کردیے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا…
پنجاب بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، ڈی جی اینٹی کرپشن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
پنجاب بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے جاری ہیں، صوبائی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کو عہدے سے ہٹا دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن ندیم سرور کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ سیکریٹری پراسیکیوشن زمان وٹو…
عمران خان نے نئے پاکستان کے نام پر ملک کو کباڑ بنادیا، حافظ حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ 2018ء میں جمہوریت کے نام پر ملک پر خاموش آمریت مسلط کی گئی۔ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ سیاسی، معاشی عدم استحکام کو قوم بھی بھگت…
صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے
صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے۔ صدر عارف علوی ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس پہنچے۔صدر مملکت کل ورچوئل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کریں گے۔27 جنوری کو صدر مملکت 10 بجے لمز کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر…
فواد چوہدری کے جرائم ناقابلِ معافی ہیں: ن لیگ
پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے جرائم ناقابلِ معافی ہیں، آئینی اداروں کے سربراہوں اور ان کے خاندانوں کو ڈرانا دھمکانا ریڈ لائن ہے۔جاری کیے گئے بیان میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئینی اداروں کے…
وزیراعظم شہباز شریف کی نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کو مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے کرس ہپکنز کو نیوزی لینڈ کا وزیراعظم بننے پر مبارک باد دی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے لکھا کہ ہم دونوں دوست ملکوں کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے اور مزید مضبوط بنانے کے خواہشمند ہیں۔شہباز شریف نے…
فواد چوہدری جیسے لوگوں کی جگہ جیل ہو گی، عابد شیر علی
مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری قانونی طریقے سے عمل میں آئی، ان جیسے لوگوں کی جگہ جیل ہو گی۔اسلام آباد میں عابد شیر علی نے عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کو کس نے…
آئی جی سندھ کو گاڑیوں سے ڈپلیکیٹ، فینسی نمبر پلیٹس ہٹوانے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے آئی جی سندھ کو صوبے بھر میں گاڑیوں سے ڈپلیکیٹ اور فینسی نمبر پلیٹس ہٹانے کا حکم دے دیا۔گاڑیوں کی ڈپلیکیٹ اور فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف دائر درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے سکھر بینچ نے کی۔دورانِ سماعت عدالت…
فواد چوہدری کی اہلیہ کے حوصلے بلند ہیں: مونس الہٰی
مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے بھی فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری کو ٹیلی فون کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ فواد چوہدری کی اہلیہ سے بات ہوئی ہے، ان کے حوصلے بلند ہیں۔انہوں نے کہا…
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا خطاب
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو قومیں صرف کمزوروں کو جیل میں ڈالتی ہیں، وہ تباہ ہوجاتی ہیں۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ 26 سالہ سیاست میں کئی چیزیں دہرا چکا ہوں، لوگوں کو اب کئی…
فواد چوہدری کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا
پولیس فواد چوہدری کو لاہور سے لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اپنے دفتر میں موجود ہیں اور دفتری امور سرانجام دے رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی…
انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کا خواب سچ ہوگیا، صاحبہ بلوچ
قومی فٹبالر صاحبہ بلوچ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب سچ ہوگیا، سعودی عرب میں چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ کھیل کر بہت مزہ آیا۔ کراچی کے ساحل پر مچھیروں کی بستی میں رہنے والی پاکستان کی انٹرنیشنل فٹبالر صاحبہ…
فواد چوہدری کی گرفتاری، پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا فیصلہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے فواد چوہدری کی گرفتاری کے معاملے اور حکومت کی انتقامی کارروائیوں پر ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس آج زمان پارک لاہور میں…
نئی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔جنوبی افریقا کے رسی ویندر دوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے امام الحق کی…
عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کا امکان
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج رات لاہور پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق عارف علوی گورنر ہاؤس پنجاب میں قیام کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما شیریز مزاری کا کہنا ہے کہ صدر صاجب، آپ بھی بولیں، آپ کیوں چپ کر کے بیٹھے ہیں۔صدر…
اللّٰہ فواد کا حامی و ناصر ہو، شہباز گل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ رات کی تاریکی میں فواد چوہدری کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے، یہ ظلم ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ فواد چوہدری ایک بہادر…
عمران خان کا فواد چوہدری کی اہلیہ کو فون
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری کو فون کیا ہے۔عمران خان نے فواد چوہدری کی اہلیہ سے ان کے شوہر کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ عمران خان نے فواد چوہدری کے…
150 سال پرانا غلافِ کعبہ نمائش کیلئے پیش
سعودی عرب میں 150 سال پرانا غلافِ کعبہ نمائش کے لیے پیش کردیا گیا جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق نمائش کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی ثقافت سے متعلق سعودی ادارے کی سربراہ فرح ابوشلیح نے کہا کہ یہ…
حنا پرویز بٹ نے عرفان صدیقی کی تصویر کیوں شیئر کی؟
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو گرفتاری کے بعد ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کرنے پر سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔حنا پرویز بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…