بدھ2؍رجب المرجب 1444ھ25؍جنوری 2023ء

صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے۔ صدر عارف علوی ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس پہنچے۔

صدر مملکت کل ورچوئل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کریں گے۔

27 جنوری کو صدر مملکت 10 بجے لمز کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.