جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

علی امین گنڈاپور دھمکیوں اور گالم گلوچ پر اتر آئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور دھمکیوں اور گالم گلوچ پر اتر آئے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر علی امین گنڈاپور نے لکھا کہ اگر ہمارے لیڈر عمران خان کو گرفتار کیا تو جنگ کے لیے تیار رہیں۔علی امین گنڈاپور نے لکھا کہ عمران خان کی…

فارم 11 میں فرق ہوا تو پریزائیڈنگ افسران کو سزا ہو گی: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کراچی کے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کہنا ہے کہ اگر فارم 11 میں فرق ہوا تو پریزائیڈنگ افسران کو سزا ہو گی۔الیکشن کمیشن میں کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعتِ اسلامی کی درخواست پر چیف الیکشن…

صدر صاجب، آپ بھی بولیں، کیوں چپ کر کے بیٹھے ہیں، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما شیریز مزاری کا کہنا ہے کہ صدر صاجب، آپ بھی بولیں، آپ کیوں چپ کر کے بیٹھے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی بھی اپنے اختیارات دکھائیں۔شیریں مزاری کا کہنا ہے…

لاہور: کلاس فیلو طالبہ پر تشدد، اسکول کی رجسٹریشن معطل

لاہور کے نجی اسکول میں طالبات کی جانب سے اپنی کلاس فیلو پر تشدد کا واقعہ پیش آیا تھا، جس پر ڈی سی لاہور نے اسکول کی رجسٹریشن معطل کر دی۔نجی اسکول کے مالک اور اسکول پرنسپل ڈی سی لاہور محمد علی کے سامنے پیش ہوئے۔ڈی سی لاہور محمد علی نے…

فواد چوہدری کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے، فیاض الحسن چوہان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے…

فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ اتنا مضبوط نہیں: حامد میر

سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ اتنا مضبوط نہیں، ہو سکتا ہے کہ ان کی پہلی ہی پیشی پر ضمانت ہو جائے یا پھر عدالت دو روز کا ریمانڈ دے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئےحامد میر نے…

ہم نے سیاسی چال چلی تو مزید لوگ ڈی نوٹیفائی کردیے گئے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی چال چلی تو مزید لوگ ڈی نوٹیفائی کردیے گئے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ لگتا یہ ہےکہ تحریک انصاف کی مقبولیت کے خوف…

فواد چوہدری کی بازیابی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔فواد چوہدری کے کزن نبیل شہزاد کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے۔دوسری جانب لاہور کی عدالت نے فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ…

الیکشن کمیشن 43 پی ٹی آئی ارکانِ قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکانِ قومی اسمبلی کو ڈی نوٹی فائی کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ان 43 ارکان کے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے منظور کر کے سمری الیکشن کمیشن کو…

یہ گرفتاری نہیں، اغوا ہے، اہلیہ فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا کہنا ہے کہ میرے شوہر کو اغوا کیا گیا ہے۔ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے حبا فواد نےکہاکہ ہمارے گھر کے اندر8سے10پولیس والے آئے، بغیر کوئی ایف آئی آر دکھائے اٹھا کر لے گئے، یہ…

اپوزیشن کو جیل بھیجنے والا عمران خان خود جیل جانے سے ڈر رہا ہے، صدر ن لیگ جاپان ملک نور اعوان

اپنے دور حکومت میں آدھی اپوزیشن کو جھوٹے الزامات پر جیل بھیجنے والا عمران خان اب خود حقیقی جرائم پر بھی جیل جانے سے ڈر رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے سینئر لیگی ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا . ملک نور اعوان…

انڈونیشیا، دریا میں ڈوبنے والے بچے کی لاش مگرمچھ نے والدین کو لوٹا دی

خطرناک سمجھے جانے والے مگر مچھ کی رحم دلی ایسی کہ اسے ٹی وی پر دکھایا گیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں دریا میں ڈوبنے والے 4 سالہ بچے کو جب اس کے والدین اور ریسکیو ٹیمیں ڈھونڈنے میں ناکام رہے تو مگر…

بختاور بھٹو کی بچپن سے اب تک کی ان دیکھی تصاویر وائرل

سابق وزیر اعظم پاکستان شہید محترمہ بے نظیر بھٹواور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری آج اپنی 33ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔25 جنوری 1990 کو پیدا ہونے والی بختاور بھٹو زرداری کی سالگرہ کے موقع پر مائیکرو…

پولیس ایسی لگائی جیسے میں جیمز بونڈ ہوں: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پولیس ایسی لگائی ہے کہ جیسے میں کوئی جیمز بونڈ ہوں۔عدالت میں پیشی کے موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ میرے خلاف جو مقدمہ درج ہوا ہے اس پر فخر ہے، نیلسن منڈیلا پر بھی…

ویزے جاری کرنے پر پاکستان حکومت کا شکریہ، سیکریٹری بھارتی بیس بال فیڈریشن ہریش کمار

بھارتی بیس بال فیڈریشن کے سیکریٹری ہریش کمار نے حکومتِ پاکستان سے بھارتی ٹیم کو ویزے جاری کرنے پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔ہریش کمار کا کہنا ہے کہ ویزے ملنے کے بعد بھارتی ٹیم ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کھیلنے آج پاکستان پہنچے گی۔انہوں نے کہا کہ…

فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد حکومت کے ارادے واضح ہوگئے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے فوادی چوہدری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ…

ڈالر کے بھاؤ میں اضافہ

امریکی ڈالر کی قدر اور پاکستانی روپے کی ناقدری میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 231 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 230…

کرسی دیر سے لانے پر بھارتی وزیر کو غصہ آگیا

بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں حکمران جماعت کے وزیر کو کرسی لانے میں دیر کرنے پر بہت ہی جلدی غصہ آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایم نصر نامی وزیر بیٹھنے کے لیے کرسی دیر سے لانے پر تلملا اٹھے اور غصے میں آکر انہوں نے اپنی ہی جماعت کے…

فواد کو بغیر نمبر پلیٹ ڈالے میں اغوا کیا گیا، حماد اظہر

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو بغیر نمبر پلیٹ ڈالے میں اغوا کیا گیا، یہ بزدلی ہے، فواد کو ایسے حراست میں لیا گیا جیسے دہشتگرد پکڑے جاتے ہیں۔ لاہور میں عمران خان کے گھر کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے حما د اظہر نے…

فواد چوہدری کیخلاف مقدمے کا مدعی کون ؟

پاکستان تحریک انصاف کے زیر حراست رہنما فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ گزشتہ رات تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ پارٹی رہنما فواد چوہدری کو…