Browsing Category
Urdunews
بھارت، 2 لڑاکا طیارے گر کر تباہ
بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں 2 لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہوگئے جس میں موجود پائلٹس محفوظ رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں طیاروں کے فضا میں تصادم کی تصدیق کے لیے انکوائری شروع کردی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں طیاروں نے مدھیا پردیش کی…
شیخ رشید نے لال حویلی کیخلاف کارروائی چیلنج کردی
شیخ رشید نےمتروکہ وقف املاک کیجانب سے لال حویلی کےخلاف کارروائی چیلنج کردی۔ شیخ رشید نے راولپنڈی میں سول جج نوید اختر کی عدالت میں درخواست دائرکی۔شیخ رشید نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ لال حویلی اور ملحقہ اراضی کیس ابھی زیر سماعت ہے،…
پنجاب پولیس کے اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے
پنجاب پولیس میں اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر ڈاکٹر حیدر اشرف آر پی او گوجرنوالہ اور ڈاکٹر حیدر اشرف کو آر پی او گجرات کا اضافی چارج دے دیا گیا۔آر پی او گجرات ڈاکٹر اختر…
ٹوئٹر کے شریک بانی بِز اسٹون نے ایلون مسک کے ٹوئٹر چلانے کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دیے
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی بِز اسٹون نے ایلون مسک کے ٹوئٹر چلانے کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بِز اسٹون نے کہا ہے کہ ایلون مسک نے ٹوئٹر میں میری کی گئی تمام تبدیلیوں کو ریورس کردیا۔ بِز اسٹون نے دعویٰ کیا…
حکومت اور پولیس کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں، حبا چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی پیشی کے موقع پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری آج بھی اسلام آباد کی عدالت پہنچیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حبا چوہدری نے کہا کہ حکومت اور پولیس کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔حبا چوہدری نے…
کراچی، سردی کی شدت میں ایک سے دو دن میں کمی کا امکان
کراچی میں سردی کی لہر کی شدت میں 24 سے 36 گھنٹوں میں کمی کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث کراچی میں آج رات اور کل بوندا باندی کا امکان ہے۔جواد میمن نے کہا کہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کے…
فواد چوہدری کو ہائیکورٹ کے احکامات پر پیش نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گرفتار رہنما فوادچوہدری کو لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں آئی جی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا…
پولیس کا فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پولیس کی اپیل پر فواد چوہدری کو طلب کر لیا، عدالت نے ان کو ساڑھے 12 بجے تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔پولیس نے…
نینسی پیلوسی کے شوہر پر ہتھوڑے سے حملے کی ویڈیو جاری
امریکی ایوانِ نمائندگان کی سابق اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر حملے کی ویڈیو جاری کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملے کے وقت موقع پر پہنچنے والے پولیس اہلکاروں کے باڈی کیم کے ذریعے ریکارڈ ہونے والی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق…
کراچی،ریس لگاتی کاروں میں تصادم، 2 افراد زخمی
کراچی میں سپرہائی وے پر جمالی پل کے قریب دو گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی، حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔فائر بریگیڈ کے مطابق سپرہائی وے جمالی پل کے قریب 2 کاریں ریس لگارہی تھی کہ اس دوران ایک کار دوسری سے ٹکرا کر الٹ…
مریم نواز آج لاہور پہنچیں گی
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز آج شام امارات سے لاہور پہنچیں گی۔ مریم نواز کی آمد کیلئے ن لیگ کی جانب سے لاہور میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔دبئی میں گزشتہ روز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آنے والا وقت…
قرض کی ری اسٹرکچرنگ کرانی چاہیے، حفیظ پاشا
سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ کوشش یہ ہونی چاہیے کہ آئی ایم ایف سے مل کر اپنے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کرا سکیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تجارتی خسارہ پانچ سے چھ ارب…
کراچی میں بوندا باندی، بلوچستان میں بارش و برفباری کا امکان
محکمۂ موسمیات نے بارش کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کے سلسلے کے آج سے بلوچستان میں داخل ہونے اور دو روز کے دوران صوبے کے تیرہ اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کردی، جبکہ کراچی سمیت سندھ میں آج اور کل بوندا باندی کا…
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر نو سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔ 20 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 99 کروڑ ڈالر کم ہوئے، زرمبادلہ کے ذخائر 20 جنوری تک 9.45 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 92 کروڑ ڈالر کم ہوکر 3.67 ارب ڈالر…
لال حویلی کو واگزار کرایا جائے گا،وقف املاک بورڈ
ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ راولپنڈی آصف خان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کو واگزار کرایا جائے گا، وقف املاک کے عملے کو پولیس کی معاونت حاصل ہوگی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ راولپنڈی آصف خان نے کہا کہ لال…
کراچی پورٹ سے 300 کنٹینرز غائب ہونے کی خبر درست نہیں، ترجمان کے پی ٹی
کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے کراچی پورٹ سے 300 کنٹینرز غائب ہونے سے متعلقہ خبروں کو غلط قرار دے دیا۔ترجمان کے پی ٹی نے کہا کہ کراچی پورٹ سے 300 کنٹینرز غائب ہونے سے متعلق خبریں درست نہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ کنٹینرز نجی ٹرمینلز سے…
کراچی: مواچھ گوٹھ میں 18 پراسرار ہلاکتوں پر ابتدائی رپورٹ جاری
کراچی کے مواچھ گوٹھ میں پراسرار بیماری نے چند دنوں میں 18 افراد کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا، تحقیقات کے بعد محکمہ صحت سندھ نے اموات کی تصدیق کرتے ہوئے ابتدائی رپورٹ جاری کر دی۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق علی محمد گوٹھ میں 16 دنوں میں 18 ہلاکتیں…
مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سے ملاقات
سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق دونوں شخصیات کے درمیان سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں ضمنی…
نواز شریف کی لیڈرشپ میں پاکستان کو بھنور سے نکالیں گے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی لیڈرشپ میں پاکستان کو بھنور سے نکالیں گے۔دبئی میں مسلم لیگ امارات کے وفد سے ملاقات میں مریم نواز نے کہا کہ آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ کا ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف…
سندھ طاس معاہدے میں بھارتی یکطرفہ ترمیم کی کوشش کی خبریں گمراہ کن ہیں، اٹارنی جنرل آفس
اٹارنی جنرل آفس پاکستان نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے میں بھارت کی طرف سے یکطرفہ ترمیم کی کوشش کی خبریں گمراہ کن ہیں۔معاہدے میں یکطرفہ ترمیم نہیں کی جاسکتی، گمراہ کن خبروں کا مقصد سندھ طاس معاہدے کے تحت ثالثی کی مستقل عدالت میں جاری…