Browsing Category
Urdunews
صومالیہ: امریکی فوج کی کارروائی، داعش کا اہم کمانڈر بلال السوڈانی ہلاک
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن کی طرف سے منظور کردہ فوجی کارروائی کے دوران صومالیہ میں داعش کا اہم رہنما بلال السوڈانی مارا گیا۔امریکا کے فوجی دستے شمالی صومالیہ کے پہاڑ میں واقع غار پر داعش رہنما کو گرفتار کرنے کیلئے گئے تھے۔بلال…
آج سیاسی گفتگو کا معیار یہ ہے کہ ہم دست و گریباں ہیں, مصطفیٰ نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے استفسار کیا ہے کہ معیشت تباہی کے دہانے پر ہے، پوچھتا ہوں ملک کو کس سمت میں لے جا رہے ہیں؟پشاور میں سیمینار سے خطاب میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ حکومت میں آنے کے بعد حکمران مخالف جماعتوں کے پیچھے لگ…
مونس الہٰی کی اہلیہ، بھائی اور دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی، راسخ الہٰی اور زارا الہٰی کی عبوری ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت نے ایف آئی اے کو ملزموں کو 14 فروری تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے ملزموں کو ایک ایک لاکھ…
کبھی یہ نہیں کہا کہ ن لیگ اسحاق ڈار کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، محمد زبیر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ہماری جماعت اسحاق ڈار کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ…
بابر اعظم اور شاہین آفریدی کا پریکٹس کے دوران آمنا سامنا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا لاہور میں پریکٹس کے دوران آمنا سامنا ہوگیا۔شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل 8 کی تیاریوں کے سلسلے میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں بولنگ کی مشقیں کیں۔لاہور…
مریم نواز کی طیارے کے اندر سے ویڈیو جاری
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کے طیارے کے اندر سے ویڈیو شیئر کردی۔ حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ کے ساتھ لکھا کہ جہاز کا عملہ بھی وکٹری کا سائن بنا رہا ہے، اب سکہ ن لیگ کا ہی چلے گا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مریم نواز بہت…
پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی سخت مذمت
پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کردی۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام اسلام مخالف متعصب کی طرف سے کیا…
بابر اعظم نے پی ایس ایل کی تیاریوں کی ویڈیو جاری کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے نئے مشن سے متعلق بتاتے ہوئے اس کی تیاریوں کی ویڈیو بھی شیئر کردی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بابر اعظم نے نیٹ بیٹنگ پریکٹس کی ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو کے ساتھ بابر اعظم نے لکھا کہ ’پی ایس ایل کی…
آسٹریلیا میں خالصتان کے حق میں کل ریفرنڈم ہو گا
بھارت سے خالصتان کی علیحدگی کی تحریک آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں خالصتان کے حق میں کل ریفرنڈم کرایا جا رہا ہے۔ریفرنڈم کا اہتمام سکھ فارجسٹس نامی تنظیم کے پلیٹ فارم سے کیا جا رہا ہے۔لندن/ٹورنٹو کینیڈا میں خالصتان کے قیام کیلئے...سکھ…
غیر ضروری اور جھوٹے مقدمات دائر کرنے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ
غیر ضروری اور جھوٹے مقدمات دائر کرنے پر سپریم کورٹ نے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ نے 13سال تک شہری کو مقدمات میں الجھانے والےدرخواست گزار پر ایک لاکھ روپےجرمانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے غیرضروری…
پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی اہلیہ سے بھی معذرت کرلی
پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد سے رابطہ کر کے اپنے بیان پر معذرت کرلی۔پرویز الٰہی نے کہا کہ فواد چوہدری ایک زیرک سیاستدان ہیں اور عمران خان کے اہم کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔اس موقع پر حبا فواد چوہدری نے…
بھارت میں شہریوں نے ٹرین کو کوڑا دان بنادیا
بھارت میں مسافروں نے وندے بھارت ایکسپریس کو کچرا دان بنا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ٹرین میں پھیلے کچرے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرین میں کھانے کے ڈبے، پانی کی بوتلیں اور تھیلیاں سمیت…
میں اپنے بیان پر قائم ہوں، پیچھے نہیں ہٹ رہا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ میں کیسے الیکشن کمیشن کو منشی کہنے سے پیچھے ہٹوں؟ میں اپنے بیان پر قائم ہوں، بیان سے پیچھے نہیں ہٹ رہا۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیشی کے موقع پر فواد…
بجلی کی بندش، چنیسر گوٹھ کے مکینوں کا کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا
کراچی کے علاقے محمود آباد اور اطراف کی آبادیوں میں بجلی کی بندش کے خلاف کالا پُل پر احتجاج کرنے والے مکینوں نے رات گئے کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن پر پتھراؤ کر کے دھاوا بول دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کچھ علاقوں کی بجلی بحال ہونے پر کالا پُل…
پیپلز پارٹی کا عمران خان کو لیگل نوٹس بھیجنے کا اعلان
عمران خان کا اپنے قتل کے لیے آصف علی زرداری پر دہشت گرد تنظیموں کو پیسے دینے کے الزام پر پیپلز پارٹی نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھیجنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں قمر زمان کائرہ، نیّر بخاری اور فرحت اللّٰہ…
شیخ رشید نے لال حویلی کیخلاف کارروائی چیلنج کردی
شیخ رشید نےمتروکہ وقف املاک کیجانب سے لال حویلی کےخلاف کارروائی چیلنج کردی۔ شیخ رشید نے راولپنڈی میں سول جج نوید اختر کی عدالت میں درخواست دائرکی۔شیخ رشید نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ لال حویلی اور ملحقہ اراضی کیس ابھی زیر سماعت ہے،…
پنجاب پولیس کے اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے
پنجاب پولیس میں اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر ڈاکٹر حیدر اشرف آر پی او گوجرنوالہ اور ڈاکٹر حیدر اشرف کو آر پی او گجرات کا اضافی چارج دے دیا گیا۔آر پی او گجرات ڈاکٹر اختر…
ٹوئٹر کے شریک بانی بِز اسٹون نے ایلون مسک کے ٹوئٹر چلانے کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دیے
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی بِز اسٹون نے ایلون مسک کے ٹوئٹر چلانے کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بِز اسٹون نے کہا ہے کہ ایلون مسک نے ٹوئٹر میں میری کی گئی تمام تبدیلیوں کو ریورس کردیا۔ بِز اسٹون نے دعویٰ کیا…
حکومت اور پولیس کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں، حبا چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی پیشی کے موقع پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری آج بھی اسلام آباد کی عدالت پہنچیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حبا چوہدری نے کہا کہ حکومت اور پولیس کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔حبا چوہدری نے…
کراچی، سردی کی شدت میں ایک سے دو دن میں کمی کا امکان
کراچی میں سردی کی لہر کی شدت میں 24 سے 36 گھنٹوں میں کمی کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث کراچی میں آج رات اور کل بوندا باندی کا امکان ہے۔جواد میمن نے کہا کہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کے…