ہفتہ 5؍رجب المرجب 1444ھ 28؍جنوری 2023ء

بھارت میں شہریوں نے ٹرین کو کوڑا دان بنادیا

بھارت میں مسافروں نے وندے بھارت ایکسپریس کو کچرا دان بنا دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ٹرین میں پھیلے کچرے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرین میں کھانے کے ڈبے، پانی کی بوتلیں اور تھیلیاں سمیت دیگر کچرا پڑا ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اتنے سارے کچرے کو صاف کرنے والا شخص بھی وہاں پریشان کھڑا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.