Browsing Category
Urdunews
کراچی: مواچھ گوٹھ میں 18 پراسرار ہلاکتوں پر ابتدائی رپورٹ جاری
کراچی کے مواچھ گوٹھ میں پراسرار بیماری نے چند دنوں میں 18 افراد کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا، تحقیقات کے بعد محکمہ صحت سندھ نے اموات کی تصدیق کرتے ہوئے ابتدائی رپورٹ جاری کر دی۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق علی محمد گوٹھ میں 16 دنوں میں 18 ہلاکتیں…
مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سے ملاقات
سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق دونوں شخصیات کے درمیان سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں ضمنی…
نواز شریف کی لیڈرشپ میں پاکستان کو بھنور سے نکالیں گے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی لیڈرشپ میں پاکستان کو بھنور سے نکالیں گے۔دبئی میں مسلم لیگ امارات کے وفد سے ملاقات میں مریم نواز نے کہا کہ آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ کا ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف…
سندھ طاس معاہدے میں بھارتی یکطرفہ ترمیم کی کوشش کی خبریں گمراہ کن ہیں، اٹارنی جنرل آفس
اٹارنی جنرل آفس پاکستان نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے میں بھارت کی طرف سے یکطرفہ ترمیم کی کوشش کی خبریں گمراہ کن ہیں۔معاہدے میں یکطرفہ ترمیم نہیں کی جاسکتی، گمراہ کن خبروں کا مقصد سندھ طاس معاہدے کے تحت ثالثی کی مستقل عدالت میں جاری…
عمران خان کے آصف زرداری پر الزامات، پیپلز پارٹی کا رد عمل سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کے اوپر قتل کا الزام عائد کرنے پر پیپلز پارٹی کا رد عمل سامنے آگیا۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی…
وزیراعظم شہباز شریف سے اسکواش لیجنڈ جان شیر خان کی ملاقات
پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جان شیر خان نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔وزیر اعظم نے جان شیر خان کی کامیابیوں پر اُن کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا، پوری قوم کو آپ پر فخر…
امریکا میں 12سال سے سسرالیوں کے جبر کی شکار پاکستانی خاتون کو انصاف مل گیا
امریکا میں 12 سال سے سسرالیوں کے جبر کی شکار پاکستانی خاتون کو انصاف مل گیا۔ورجینیا کی عدالت نے خاتون کی ساس اور اس کے دو بیٹوں کو جیل بھیج دیا، مجرموں پر متاثرہ خاتون کو ڈھائی لاکھ ڈالر جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔80 سالہ زاہدہ امان…
مسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل کی گرفتاری بھول گئی
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے ماضی کے اسیر رہنماؤں کو نہ بھولنے کا پیغام دیا، لیکن خود اپنے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھول گئی۔سوشل میڈیا پر رہنماؤں کی گرفتاری کی تصاویر لگا کر "ہم بھولے نہیں، نہ بھولنے دیں گے" کا پیغام سب تک…
مراد علی شاہ کی دوبارہ این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلے کی خواہش
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو زمانۂ طالب علمی کی یاد ستانے لگی، دوبارہ این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلے کی خواہش ظاہر کردی۔مقامی ہوٹل میں این ای ڈی یونیورسٹی کی جانب سے اپنی یونیورسٹی کے مستحق طلباء کو اسکالرشپ دینے کیلئے منعقدہ "ماں…
کرکٹر شان مسعود کے ولیمے کی تقریب، کرکٹرز اور معروف شخصیات کی شرکت
قومی کرکٹر شان مسعود کے ولیمے کی تقریب کراچی کے مقامی کلب میں منعقد ہوئی، جہاں وہ اپنی اہلیہ نیشے خان کے ساتھ پہنچے۔تقریب میں موجودہ اور سابق کرکٹرز سمیت شہر کی معروف شخصیات موجود تھیں۔قومی کرکٹر شان مسعود کے ولیمے کی تقریب ڈیفنس کے…
الیکشن کمیشن صرف منشی نہیں نواز شریف کے گھر کی باندی ہے، یاسمین راشد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن صرف منشی نہیں نواز شریف کے گھر کی باندی ہے۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے طنزیہ انداز میں کہا کہ مریم نواز…
وزیراعظم سے قطر کے سفیر کی ملاقات، امیر قطر کا نیک خواہشات کا خصوصی پیغام پہنچایا
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمٰن الثانی نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران قطر کے سفیر نے وزیراعظم کو امیر قطر کا نیک خواہشات کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ وزیراعظم نے کامیاب ترین…
لاہور ہائیکورٹ نے احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔عدالت عالیہ لاہور نے نگراں حکومت کا صوبائی ایڈووکیٹ جنرل کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے احمد اویس کی بحالی کی درخواست پر سماعت…
عمران خان کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، کیپٹن صفدر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اس ملک کو سری لنکا بنا دیا، میں عمران خان کو جیل میں دیکھ رہا ہوں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں سازش کے…
نیب نے علی امین گنڈاپور کے خاندان کی جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں
قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور اور ان کے خاندان کے 10 افراد کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ڈی جی نیب خیبر پختونخوا نے علی امین گنڈاپور اور ان کے خاندان کی رہائشی و کمرشل جائیدادوں اور نقد…
ایرانی سفیر ہسپانوی ملکہ سے مصافحہ کیے بغیر آگے بڑھ گئے
اسپین میں تعینات ایرانی سفیر حسن غشغاوی نے بدھ کے روز ایک تقریب کے دوران ملکہ سے مصافحہ کیے بغیر آگے بڑھ گئے۔یہ تقریب دارالحکومت میڈرڈ کے زرزئیولا محل میں جاری تھی، ٹوئٹر پر شیئر کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایرانی سفیر نے شاہ فلیپ…
شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہوگئی
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہوگئی۔نجی اسپتال میں شرجیل میمن کو مزید دو اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔شرجیل میمن کو چند دن پہلے بھی دو اسٹنٹ لگائے گئے تھے۔ بشکریہ جنگbody a…
سودی نظام ختم کرکے 5 سال میں اسلامی فنانس رائج کریں گے، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک سے سودی نظام ختم کر کے 5 سال میں اسلامی فنانس کو رائج کریں گے۔اسحاق ڈار کی زیر صدارت انسداد ربا فیصلے پر عمل درآمد کےلیے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 396 پوائنٹس کم ہوکر 40450 پر بند
کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار روز تقریباً ڈھائی ہزار پوائنٹس بڑھنے کے بعد 100 انڈیکس 396 پوائنٹس گرا ہے۔کاروبار اختتام پر 100 انڈیکس 40 ہزار 450 ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 691 پوائنٹس اور کاروباری ہفتے میں 2960 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔…
عمران کی جان کو خطرے کے باوجود سیکیورٹی واپس لے لی گئی، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو سب سے زیادہ خطرہ ہونے کے باوجود سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ مجھ پر درج کیس میں ناقابل ضمانت…