Browsing Category
Urdunews
شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہوگئی
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہوگئی۔نجی اسپتال میں شرجیل میمن کو مزید دو اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔شرجیل میمن کو چند دن پہلے بھی دو اسٹنٹ لگائے گئے تھے۔ بشکریہ جنگbody a…
سودی نظام ختم کرکے 5 سال میں اسلامی فنانس رائج کریں گے، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک سے سودی نظام ختم کر کے 5 سال میں اسلامی فنانس کو رائج کریں گے۔اسحاق ڈار کی زیر صدارت انسداد ربا فیصلے پر عمل درآمد کےلیے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 396 پوائنٹس کم ہوکر 40450 پر بند
کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار روز تقریباً ڈھائی ہزار پوائنٹس بڑھنے کے بعد 100 انڈیکس 396 پوائنٹس گرا ہے۔کاروبار اختتام پر 100 انڈیکس 40 ہزار 450 ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 691 پوائنٹس اور کاروباری ہفتے میں 2960 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔…
عمران کی جان کو خطرے کے باوجود سیکیورٹی واپس لے لی گئی، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو سب سے زیادہ خطرہ ہونے کے باوجود سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ مجھ پر درج کیس میں ناقابل ضمانت…
فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا تحریری فیصلہ جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی جانب سے الیکشن کمیشن کےخلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری…
ولیمہ تقریب سے قبل شان مسعود، نیشے خان کا فوٹو سیشن
قومی کرکٹر شان مسعود کے ولیمے کی تقریب ڈیفنس کے مقامی ہوٹل میں جاری ہے۔شان مسعود اور نیشے خان نے ولیمے کی تقریب سے قبل فوٹو سیشن کروایا۔قومی کرکٹر کی تقریب میں ساتھی اور سابق کھلاڑی شریک ہیں، ولیمے میں شہر کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت…
الیکشن کمیشن فارم 11 اور آر او کے رزلٹ میں فرق کا فیصلہ نہ کرے، سعید غنی
سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے فارم 11 اور آر او (ریٹرننگ آفیسر) کے رزلٹ میں فرق کا فیصلہ نہ کرے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سعید غنی نے کہا کہ الیکشن کمیشن جماعت اسلامی کے دباؤ پر رزلٹ…
محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے لکھا کہ الحمد للّٰہ، اللّٰہ پاک کا بے حد کرم اور فضل ہے کہ اس نے بیٹی جیسی رحمت سے نوازا۔محمد رضوان نے لکھا کہ…
سندھ میں فلڈ ریلیف کے سرکاری کمبلوں کی آن لائن فروخت، سابق ایم پی اے کی ویڈیو وائرل
سندھ حکومت کی جانب سے فلڈ ریلیف کے کمبل مبینہ طور پر ملک بھر میں آن لائن فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اس سلسلے میں لاہور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی شمسہ علی نے آن لائن آرڈر جاری کرنے پر ڈیلیور کمبلوں کی ویڈیو بنا کر وائرل کی ہے۔لاہور سے…
الیکشن کمیشن حکم دے گا تو حکومت اُسے مانے گی، گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اگر حکم دے گا تو حکومت اُسے مانے گی۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں غلام علی نے کہا کہ انتخابات سے پہلے امن و امان کی صورتحال پر قابو پانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ فوج کو نشانہ بنانا اصل…
ریمپ واک میں ناکامی، امریکی ماڈل نے سینڈل اٹھا کر پھینک دی
امریکا کی سپر ماڈل کرسٹین میک مینامی ریمپ واک کے دوران اونچی ایڑھی کی سینڈل پہن کر چلنے کی کوشش کرتی رہیں تاہم توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور گر گئی۔سوشل میڈیا پر پیرس فیشن ویک سے وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی ماڈل کو ان کی…
فواد چوہدری نے کوئی ڈاکا نہیں ڈالا، دہشتگردی نہیں کی، قاضی انور
سابق صدر سپریم کورٹ بار قاضی محمد انور کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے کوئی ڈاکا نہیں ڈالا، دہشتگردی نہیں کی، آئین کے تحت ہائیکورٹ فواد چوہدری کی گرفتاری کا قانونی جواز بتائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قاضی محمد انور نے کہا کہ…
قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات 16مارچ کو ہوں گے: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی خالی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔جاری کیے گئے الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہو گا، جس کے لیے کاغذاتِ نامزدگی 6 سے 8 فروری…
قوم عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے قوم پر فیصلہ کن وقت ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے قوم پر فیصلہ کن وقت ہے، ان 9 ماہ میں بہت سے لوگ بے نقاب ہوئے۔کارکنوں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مجھے کچھ ہوا تو…
پاکستان کی ترقی اورخوشحالی اللّٰہ کے ذمے ہے، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی اورخوشحالی اللّٰہ کے ذمے ہے، اللہ ہمت دے گا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ پوری ٹیم دن رات کام کر رہی ہے، میرا ایمان ہے پاکستان ترقی کرے گا۔اسحاق ڈار نے…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 7000 روپے کا بڑا اضافہ
ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 7000 روپے کا بڑا…
مفتاح اسماعیل کو نکالا گیا تو وہ مظلوم بن گئے: شوکت ترین
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار نے قوم سے جھوٹ بولا، مفتاح اسماعیل کو نکالا گیا تو وہ مظلوم بن گئے ہیں۔لاہور میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کے ہمراہ پریس…
ہول سیلرز کے پاس دالوں کا 15 دن کا اسٹاک ہے، ہول سیلز گروسرز ایسوسی ایشن
کراچی ہول سیلز گروسرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ہول سیلرز کے پاس دالوں کا 15 دن کا اسٹاک ہے۔اعلامیہ کے مطابق چیئرمین ہول سیلز گروسرز عبدالرؤف ابراہیم کا کہنا ہے کہ ڈالر ریٹ بڑھانے کے باوجود دالوں کے کنٹینرز کلیئر نہیں کیے جا…
رونالڈو کو 7 لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالرز کی قیمتی گھڑی کا تحفہ
اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو 7 لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالرز کی قیمتی گھڑی کا تحفہ دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو جس کمپنی کے ایمبیسیڈر ہیں اس کی طرف سے گھڑی دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کو قیمتی گھڑی النصر…
پرویز الہٰی دور: پنجاب کے 31 محکموں میں کئی سیاسی بھرتیوں کا انکشاف
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے دور حکومت میں31 محکموں میں کئی سیاسی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ سول سیکریٹریٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کرنے کے معاملے پر 41 میں سے31 محکموں نےرپورٹ چیف سیکریٹری پنجاب…