ہفتہ 5؍رجب المرجب 1444ھ 28؍جنوری 2023ء

بھارت، 2 لڑاکا طیارے گر کر تباہ

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں 2 لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہوگئے جس میں موجود پائلٹس محفوظ رہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں طیاروں کے فضا میں تصادم کی تصدیق کے لیے انکوائری شروع کردی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق دونوں طیاروں نے مدھیا پردیش کی گوالیار بیس سے اڑان بھری تھی۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ میراج طیارے میں ایک اور سوکوئی طیارے میں 2 پائلٹ موجود تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.