جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عوام کی محبت کو موروثیت نہیں جمہوریت کہتے ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز  کا کہنا ہے کہ میرے عہدے کی باتیں ہو رہی ہیں، میں عہدوں کی محتاج نہیں ہوں، عوام کی محبت سرمایہ ہے، عوام کی محبت کو موروثیت نہیں جمہوریت کہتے ہیں۔بہاولپور میں ورکرز کنونشن…

عدالت نے میرے پولیس طلبی کے نوٹس کو معطل کر دیا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدالت نے میرے پولیس طلبی کے نوٹس کو معطل کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو 6 تاریخ کو…

او آئی سی رکن ملک چاڈ کے صدر محمد ادریس اسرائیل پہنچ گئے

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے افریقی رکن ملک چاڈ کے صدر اسرائیل پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر محمد ادریس دیبی سینئر اسرائیلی حکام سے ملاقات کریں گے۔2021 میں منصبِ صدارت سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ اسرائیل ہے۔یاد رہے کہ…

گورنر پنجاب کا الیکشن کمیشن اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے الیکشن کمیشن اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔گورنر نے پی ٹی آئی کے سابق پارلیمانی لیڈر عثمان بزدار کو بھی خط لکھا۔گورنر پنجاب نے الیکشن کی کوئی تاریخ نہیں دی۔خط میں کہا گیا کہ ملک کی موجودہ سیکیورٹی اور…

شیخ رشید کی تھانہ آبپارہ طلبی کا نوٹس معطل، پولیس کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی تھانہ آبپارہ طلبی کا نوٹس معطل کرتے ہوئے پولیس کو نوٹس جاری کردیا۔شیخ رشید کی پولیس اسٹیشن طلبی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید وکلا کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے، شیخ…

فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور ہونے پر عدالت کے باہر کیا نعرے لگے؟

پاکستان کی تاریخ سیاسی اور منفرد نعروں سے بھری پڑی ہے، آج فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور ہونے کے بعد ایک الگ اور نیا نعرہ سننے کو ملا۔اسلام آباد کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے…

شرمیلا فاروقی پنک بس سروس کی پہلی ڈرائیور بن گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی پنک پیپلز بس سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور بن گئیں اور ڈرائیونگ سیٹ سے سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔حکومت سندھ کی جانب سے آج خواتین کی سہولت کے لئے خصوصی بس سروس کا آغاز کیا گیا، جس کا افتتاح…

پاکستان ویمن ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے جنوبی افریقا پہنچ گئی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن پہنچ گئی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ بی میں شامل ہے اور ٹیم 3 فروری سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔پاکستان کے ساتھ گروپ بی میں انگلینڈ،…

مریم نواز سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر زوئی ویئر (Zoe Ware) کی ملاقات ہوئی ہے۔مسلم لیگ ن کے مطابق ملاقات پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوئی۔ مریم نواز اور زوئی وئیر کی…

فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور

اسلام آباد کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد کی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی نے ضمانت منظور کی۔عدالت نے 20 ہزار روپے کے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ہوگیا

ملک میں ڈالر کی شرح تبادلہ اور عالمی صرافہ میں سونے قیمت کا اثر پیلی دھات کی مقامی قیمت پر بھی ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 3500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح…

ایف بی آر افسران کو مزید مراعات ملیں گی، ذرائع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے افسران کو مزید مراعات دینے کیلئے رولز تیار کر لیے گئے۔ذرائع کے مطابق گریڈ 17 سے 22 کے افسران کیلئے کامن پول فنڈز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی او ایس فیس، سروس چارجز، گرانٹس،…

کراچی میں ایک لاکھ 70 ہزار مقامات سے گیس ضائع ہونے کا انکشاف

کراچی میں ایک لاکھ 70 ہزار مقامات سے گیس ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سب سے زیادہ شکایات ضلع وسطی سے آئی ہیں۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ 24 گھنٹوں میں صرف 300 کے قریب شکایات پر کام ہوتا ہے، گیس پائپ لائن سے پانی نکالنے کی صرف ایک آپریشنل مشین…

رانا عابد حسین جاپانی کمپنی کے گلوبل سیلز اینڈ مارکیٹنگ ایڈوائزر مقرر

روس اور نائیجیریا کے تیل، گیس اور ایل این جی کی عالمی مارکیٹ میں فروخت کا لائسنس رکھنے والی جاپانی کمپنی ایسٹو سلوشن انکارپوریشن نے جاپان میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری شخصیت اور پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین کو گلوبل سیلز…

کراچی: پاک کالونی میں گاڑی پر فائرنگ، بزنس مین اور ڈرائیور زخمی

کراچی کے علاقے پاک کالونی بڑا بورڈ کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں بزنس مین محمد لاکھانی اور ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔علاقہ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر لگتا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کسی اور مقام پر پیش آیا ہے۔پولیس حکام…

نگراں حکومت کی غیر قانونی حرکتوں پر عدالت جائیں گے: چوہدری پرویز الہٰی

گجرات کے علاقے کنجاہ میں ظہور الہٰی ہاؤس پر غیر قانونی پولیس کے چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کی ان غیر قانونی حرکتوں پر عدالت جائیں گے۔ جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ…

دل چاہتا تھا کہ بس اب اور ٹریننگ نہیں کرنی، شاہین شاہ آفریدی

لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ انجری کے دوران سخت اور مشکل ٹریننگ کے عمل سے گزرا، کبھی کبھی تو دل چاہتا تھا کہ بس اب اور ٹریننگ نہیں کرنی۔ پی سی بی کے سوشل میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا…

سندھ، خواتین کیلئے پنک بس سروس کا افتتاح کردیاگیا

سندھ میں خواتین کیلئے خصوصی طور پر پیپلز پنک بس سروس کا افتتاح کردیا گیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کے ہمراہ خواتین نے بس سروس کا افتتاح کیا۔کراچی میں افتتاحی تقریب سے خطاب میں سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ خواتین…

گجرات: پرانی دشمنی، فائرنگ سے باپ بیٹا قتل

پنجاب کے شہر گجرات میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے قتل کی واردات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔واقعہ گجرات میں فتح پور روڈ پر پیش آیا جس میں موٹر سائیکل سوار 2…

اسلام آباد کی ضلع کچہری کی سیکیورٹی صورتحال خطرناک قرار

اسلام آباد کی ضلع کچہری کی سیکیورٹی صورت حال خطرناک قرار دے دی گئی، سیشن جج نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو رپورٹ بھیج دی۔سیشن جج نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو بھیجی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ کچہری کے واک تھرو گیٹس، سی سی ٹی وی کیمرے اور ایل ای ڈیز…