جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

دل چاہتا تھا کہ بس اب اور ٹریننگ نہیں کرنی، شاہین شاہ آفریدی

لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ انجری کے دوران سخت اور مشکل ٹریننگ کے عمل سے گزرا، کبھی کبھی تو دل چاہتا تھا کہ بس اب اور ٹریننگ نہیں کرنی۔ پی سی بی کے سوشل میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا…

سندھ، خواتین کیلئے پنک بس سروس کا افتتاح کردیاگیا

سندھ میں خواتین کیلئے خصوصی طور پر پیپلز پنک بس سروس کا افتتاح کردیا گیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کے ہمراہ خواتین نے بس سروس کا افتتاح کیا۔کراچی میں افتتاحی تقریب سے خطاب میں سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ خواتین…

گجرات: پرانی دشمنی، فائرنگ سے باپ بیٹا قتل

پنجاب کے شہر گجرات میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے قتل کی واردات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔واقعہ گجرات میں فتح پور روڈ پر پیش آیا جس میں موٹر سائیکل سوار 2…

اسلام آباد کی ضلع کچہری کی سیکیورٹی صورتحال خطرناک قرار

اسلام آباد کی ضلع کچہری کی سیکیورٹی صورت حال خطرناک قرار دے دی گئی، سیشن جج نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو رپورٹ بھیج دی۔سیشن جج نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو بھیجی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ کچہری کے واک تھرو گیٹس، سی سی ٹی وی کیمرے اور ایل ای ڈیز…

پشاور دھماکا: 3 ماہ کی بچی یتیم ہوگئی

پشاور میں دھماکا کرنے والے دہشتگردوں نے کئی زندگیاں چھین کر ان کے پیچھے رہ جانے والے سیکڑوں سوگواروں کو اپنے پیاروں کا ہمیشہ کا انتظار کرنے کے لیے چھوڑ دیا۔پشاور میں ہونے والے دھماکے میں کانسٹیبل شہریار خان بھی شہید ہوا جسے بچپن سے محکمہ…

خیبر پختونخوا کو 417 ارب روپے ادا کیے جا چکے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم پوچھ رہی ہے دہشت گردوں کو کون واپس لایا، کس طرح کے پی دوبارہ دہشت گردوں کے ہاتھ میں چلا گیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سوال کیا ہے کہ 417 ارب روپے خیبر پختون…

محمد عامر نے بی پی ایل میں شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔محمد عامر بنگلادیش پریمیئر لیگ کی تاریخ میں تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن…

کراچی: اتحاد ٹاؤن میں گیس کی عدم فراہمی پر مکینوں کا احتجاج، ہیڈ آفس کا گھیراؤ

کراچی میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں سوئی گیس کی عدم فراہمی پر مکینوں نے گلشنِ اقبال میں سوئی گیس ہیڈ آفس کا گھیراؤ کر لیا۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن اور اطراف کے مکینوں کی بڑی تعداد بسوں اور مختلف…

سعودی عرب، 83 سالہ شخص نے 11 ویں شادی کرلی

سعودی عرب کے علاقے تبوک سے تعلق رکھنے والے 83 سالہ علی البلوی نے گیارہویں شادی کرلی۔عرب میڈیا کے مطابق شادی کے موقع پر ان کے خاندان کے افراد اور شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔رپورٹس کے مطابق علی البلوی کے 18 بیٹے اور 20 بیٹیاں ہیں جبکہ…

محسن نقوی آصف زرداری کے کہنے پر کارروائیاں کرا رہے ہیں: ترجمان پرویز الہٰی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان ڈاکٹر زین علی بھٹی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سابق صدر آصف زرداری کے کہنے پر کارروائیاں کرا رہے ہیں۔گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی کے…

شدید سردی میں بہن کو کھو دینے والی ننھی شامی بچی کے آنسو کام آ گئے

شام میں شدید سردی میں بہن کو کھو دینے والی ننھی بچی کے آنسو کام آ گئے۔عرب میڈیا کے مطابق چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک شامی بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اس نے شدید سردی میں اپنی بہن کی موت اور زندگی گزارنے کی تکالیف بیان کی…

تحریری جواب عدالت میں جمع، عمران کی ٹیریان کا والد ہونے کی تصدیق سے گریز

ٹیریان کیس میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا، جس میں ان کی جانب سے ٹیریان کا والد ہونے کی تصدیق یا تردید سے گریز کیا گیا ہے۔عمران خان نے تحریری جواب میں ٹیریان کے…

پشاور حملہ، امریکی سینٹ کام کمانڈر کا آرمی چیف کو ٹیلیفون

امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل کوریلا نے پشاور میں ہونے والے خودکش دھماکے پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون کیا۔ سینٹ کام کے مطابق آرمی چیف سے پشاور پولیس لائنز میں دہشت گرد حملے پر تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر انسداد دہشت گردی…

شاداب خان اسی ماہ دلہن گھر لے آئیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اسی ماہ اپنی دلہن گھر لے آئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاداب خان کی بارات اور ولیمے کی تاریخ سامنے آگئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق شاداب کی بارات اور ولیمے کی تقریب 9 اور 10 فروری کو اسلام آباد میں…

نسیم شاہ کی اعظم خان سے چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اعظم خان سے چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اعظم خان سے چھیڑ چھاڑ کی۔سوشل میڈیا…

ڈالر آج مزید سستا ہو گیا

امریکی ڈالر طویل اڑان کے بعد گزشتہ روز نیچے آنا شروع ہوا ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ٹریڈنگ کے دوران انٹر بینک میں قدر میں 2 روپے 40 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 265 روپے 49 پیسے کا ہو گیا۔ان 2 روز میں…

امریکی فٹبال کوچ کی پریس کانفرنس بیٹی کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل

امریکا کی ایک فٹبال ٹیم کے کوچ نکولس سیریانی(Nick Sirianni) کی پریس کانفرنس ان کی بیٹی کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلاڈیلفیا ایگلز کی ٹیم نے این ایف سی چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا جس کے بعد کوچ نے پریس کانفرنس…

میانوالی میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام ، وزیرِ اعظم کی پنجاب پولیس کو شاباش

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے میانوالی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو شاباش دی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے بہادری کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کو انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔جاری…

چوہدری نثار نے بھی مریم نواز کے ماتحت کام سے انکار کیا تھا

سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مریم نواز کی قیادت میں مسلم لیگ ن میں کام کرنے سے انکار کیا تھا۔چوہدری نثار نے 2018 میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں بچوں کے نیچے تو سیاست نہیں کرسکتا، ہر بندے کا اپنا وقار ہوتا ہے، اس میں…

بابر غوری ایم کیو ایم کا حصہ ہیں یا نہیں اس کی وضاحت وہ خود کریں گے، رؤف صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ بابر غوری ایم کیو ایم کا حصہ ہیں یا نہیں اس کی وضاحت وہ خود کریں گے۔کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بابر غوری ہو یا رضا…