Browsing Category
Urdunews
داماد بھی سسر کے نقش قدم پر چل پڑے
داماد بھی سسر کے نقش قدم پر چل پڑے، شادی کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں پہلے میچ میں واپسی پر شاہد آفریدی کی طرح شاہین آفریدی نے بھی حریف ٹیم کی 5 وکٹیں اڑا دیں۔گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور…
ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کا جواب ایف آئی اے میں جمع کرادیا گیا
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کا جواب وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں جمع کرادیا گیا۔اسلام آباد میں بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین کل ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کریں گی۔دوسری طرف عمران خان کے وکیل نعیم نے اپنے موکل…
برطانوی پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
برطانوی پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کے انتقال پر پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر لنزے ہوئل نے کہا کہ بیٹی بوتھرائیڈ (Betty Boothroyd) متاثر کن خاتون ہی نہیں متاثر کن سیاستدان…
سوشل میڈیا کے ذریعے لڑکی نے باپ کے قاتل کو 14 سال بعد گرفتار کروادیا
بہادر بیٹی نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا، والد 2008 میں کراچی میں قتل ہوئے، 14 سال بعد دبئی میں بیٹی نے سوشل میڈیا پر قاتل کو پہچان لیا، شواہد جمع کیے اور دبئی پولیس کو اطلاع دے کر قاتل کو گرفتار کروا دیا۔سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے والد کے…
اپوزیشن لیڈر تبدیل کیا جائے، پی ٹی آئی نے اسپیکر کو خط لکھ دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی سے متعلق اسپیکر راجا پرویز اشرف کو خط لکھ دیا۔پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا کہ پارٹی قیادت نے شاہ…
عمران خان کی اسلام آباد روانگی معاملے پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت مکمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد روانگی کے معاملے پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت مکمل کرلی۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل اسلام آباد جائیں گے۔عمران خان کی پیشی کے موقع پر کارکنوں…
از خود نوٹس مناسب نہیں: جسٹس جمال خان مندوخیل کا نوٹ
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے حوالے سے جسٹس جمال خان مندوخیل کا نوٹ بھی سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ رات گئے میں نے ایک فائل وصول کی کہ معزز چیف جسٹس نے ایک از خود نوٹس…
پاکستان کے سابق کرکٹر جرمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عتیق الزمان جرمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے۔ ڈوئچے کرکٹ بورڈ کے مطابق عتیق الزمان ورلڈ کپ کوالیفائیرز کے لیے جرمن ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ ہائی پرفارمنس پروگرام کی تیاری بھی جرمنی میں عتیق الزمان کی ذمے…
بھارتی بزنس مین نے اپنی رولز روئس کو لگژری ٹیکسی میں تبدیل کردیا
بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا ایک بزنس مین اپنی رولز روئس فینٹم کار کو شاندار ٹیکسی میں تبدیل کرنےکے بعد بھارتی میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔بوبی چیمنور نامی یہ شخص کیرالہ میں لگژری گاڑیوں جیسے رولز روئس، مرسڈیز بینز،…
کراچی، طالب علم کے بوتل لگنے سے زخمی ہونے کا معاملہ، اسکول کی رجسٹریشن معطل
کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے اسمارٹ اسکول میں طالب علم کے بوتل لگنے سے زخمی ہونے کے معاملے کی جانچ مکمل کرلی گئی ہے، واقعے کی ذمہ دار اسکول انتظامیہ ہے، اسکول کی رجسٹریشن معطل کر کے 75 ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا۔وزیر تعلیم سندھ سید…
قوم لمبے لمبے سانس لے لے، حکومت اس پر بھی ٹیکس لگائے گی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی طرح پی ڈی ایم بھی بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔ غریب کے لیے جینا مشکل ہو گیا ہے، بچوں کو کھلانا اور پڑھانا ناممکن ہو گیا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے…
کوئٹہ: صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس، گرفتار ملزم بری
کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے صحافی عبدالواحد رئیسانی کے قتل کیس میں گرفتار ملزم کو بری کردیا۔کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ 9 کی عدالت میں صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں ماہرِ تعلیم خالد رضا کے قتل…
بھوٹان: سیاحوں کیلئے ڈیوٹی فری سونا خریدنے کی سہولت متعارف
بھوٹان جانے والے ایسے سیاح جو سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ فیس ادا کریں گے وہ دارالحکومت تھمپو اور فوئنٹ شولنگ میں ڈیوٹی فری سونا خرید سکتے ہیں۔بھوٹان کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ بادشاہ کی سالگرہ اور بھوٹانی نئے سال کے موقع پر محکمہ سیاحت…
ساتویں مردم شماری پر 34 ارب کے مجموعی اخراجات کا تخمینہ
ادارہ شماریات نے ساتویں مردم شماری پر 34 ارب روپے کے مجموعی اخراجات کا تخمینہ لگایا ہے۔اسلام آباد میں ترجمان ادارہ شماریات سرور گوندل نے پریس کانفرنس کی اور ساتویں مردم شماری سے متعلق تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے بتایا کہ مردم شماری مکمل…
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 94 ہزار 100 روپے برقرار
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 94 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام ایک لاکھ 66 ہزار 409 روپے پر برقرار ہے۔…
شرجیل میمن کسی دن کسی دکان پر کباب کھاکر دکھائیں، عمران اسماعیل کا چیلنج
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے صوبائی وزیر شرجیل میمن کو چیلنج دے دیا۔انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران اسماعیل نے چیلنج کیا کہ شرجیل میمن کسی بھی دن کسی دکان پر کباب کھا کر دکھائیں۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما…
اٹلی میں کشتی حادثہ، پاکستانیوں کی اموات پر تحقیقات
وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے اٹلی میں کشتی الٹنے کے واقعے میں جاں بحق پاکستانیوں کے لواحقین سے رابطہ کرکے تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی الٹنے کے واقعے میں جاں بحق پاکستانیوں کا تعلق گجرات سے ہے جو…
عدالت تحمل کا مظاہرہ کرے: جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے حوالے سے جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ بھی سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بادی النظر میں درخواستیں آئین کے آرٹیکل 184 (3) کے دائرے میں آتی ہیں۔اپنے…
زائرین جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کر سکتے ہیں، وزارتِ حج
سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرے کی تعداد متعین نہیں، زائرین اپنی مرضی اور سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کر سکتے ہیں۔ایک بیان میں سعودی وزارتِ حج وعمرہ نے کہا کہ عمرہ پرمٹ میں درج تاریخ اور وقت کی پابندی ضروری ہے۔ وزارتِ حج و…
ہماری حکومت نے بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کا دوٹوک جواب دیا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ27 فروری کو بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کا دوٹوک جواب دیا۔عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر 27 فروری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ…