Browsing Category
Urdunews
پنجاب: کم سے کم اجرت میں اضافہ
نگراں حکومتِ پنجاب نے صوبے میں سب سے کم تنخواہ پانے والے افراد کی اجرت میں اضافہ کر دیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں کم سے کم اجرت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔پنجاب بھر میں کم سے کم اجرت میں 7 ہزار روپے کے اضافے کا…
یورپین یونین کا FATF کے بعد پاکستان کے EU لسٹ سے اخراج پر اطمینان کا اظہار
یورپین یونین نے پاکستان کو FATF کے فیصلے کے بعد، اس کی EU لسٹ سے اخراج پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اطمینان کا یہ اظہار یورپین یونین کے پاکستان آفس کی جانب سے اس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں کیا گیا ہے۔اپنے اس پیغام…
جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس میں کیوریٹیو ریویو واپس لینےکی سمری بھجوادی گئی
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کے معاملے پر حکومت نے کیوریٹیو ریویو واپس لینےکی سمری بھجوادی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون نے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کی۔وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں…
شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا۔شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی نمائندگی کریں گے۔اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو بھی اسی کرکٹ کلب کے لیے…
بینچ 5 ارکان کا ہو یا فل، فرق نہیں پڑتا، عمران
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا بینچ 5 ارکان کا ہو یا فل بینچ ہو فرق نہیں پڑتا، بس بتایا جائے کہ الیکشن 90 دن میں ہوں گے یا نہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ یہ لوگ…
نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان: نوجوان کھلاڑیوں کو ڈراپ کیے جانے کا امکان
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران وائٹ بال سیریز کےلیے مشاورت جاری ہے، جس میں افغانستان سیریز میں شامل نوجوان کھلاڑیوں کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہارون رشید کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں…
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظوری کا تفصیلی فیصلہ
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے وکلاء کے مطابق حکومتی سیکیورٹی عمران…
فلپائن: کشتی میں آگ لگنے سے 31 افراد ہلاک، 230 کو بچا لیا گیا
فلپائنز میں ایک کشتی میں آگ لگنے سے 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 230 کو ریسکیو کرلیا گیا۔’لیڈی میری جوائے 3‘ نامی کشتی زمبوانگا سے جزیدہ جولو جا رہی تھی جب بدھ کی رات اس میں آگ بھڑک اٹھی۔آتشزدگی کے بعد مسافروں نے جان بچانے کیلئے کشتی سے…
1973ء کے آئین کی اصل شکل میں بحالی ہمارا نصب العین ہے، راجا پرویز اشرف
اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ 10 اپریل کو 73ء کے آئین کی گولڈن جوبلی پر یادگار کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے راجا پرویز اشرف نے کہا کہ رواں برس پاکستان کے آئین کی پچاسویں سالگرہ…
پی آئی اے کے سارے پائلٹ ادارہ چھوڑنا چاہتے ہیں، ڈی جی سی اے اے
ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے سارے پائلٹ ادارہ چھوڑنا چاہتے ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ایوی ایشن کا چیئرمین ہدایت اللّٰہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں ڈی جی سی اے اے نے پی آئی اے کے امور پر…
ریٹنگ کم ہونے پر 2 ارب ڈالر کے سکوک بانڈ کا اجراء روک دیا گیا
پاکستان کی ریٹنگ کم ہونے پر 2 ارب ڈالر کے سکوک بانڈ کا اجراء روک دیا گیا۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں نہ ہونے کے باعث بھی سکوک بانڈ کے اجراء کا فیصلہ مؤخر کیا گیا۔ترجمان اسٹیٹ بینک نے سکوک بانڈز کے لیے ایک ارب…
گلگت بلتستان پولیس سیکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہوسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ
گلگت بلتستان پولیس وی آئی پی سیکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہوسکتی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی پابندی کا مؤقف درست تسلیم کرلیا۔عدالت میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی سیکیورٹی پر مامور صوبائی پولیس اہلکاروں کے دوسرے…
پارلیمان نے تاریخی قانون سازی کی، سپریم کورٹ کو مضبوط کیا، وزیر قانون
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی پارلیمان نے تاریخی قانون سازی کی ہے، سپریم کورٹ کو پارلیمان نے مضبوط کیا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے اندر سے اس بارے میں…
ڈاکٹر سیدہ ضیاء بتول دوسری بار پیرا کی چیئرپرسن مقرر
معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر سیدہ ضیاء بتول کو دوسری بار پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی اسلام آباد (PEIRA) کی چئیرپرسن مقرر کردیا گیا ہے۔انہیں ایم پی ٹو اسکیل کے تحت 3 برس کے لیے اس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔اس تعیناتی کا…
توشہ خان، نیب نے عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگا، سوالنامہ عدالت میں جمع
توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگا۔ نیب نے عمران خان کو بھجوایا گیا سوالنامہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا۔نیب نے عمران خان سے…
امریکا میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
امریکا میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر ٹریننگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔امریکا کی ریاست کینٹکی کے گورنر نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کریش ہونے کی ابتدائی اطلاعات ملی ہیں جس میں…
سندھ: گٹکا، مین پوری اور منشیات کیخلاف صوبائی سطح پر ٹاسک فورس کا قیام
گٹکا، مین پوری اور منشیات کے خلاف سندھ میں صوبائی سطح پر ٹاسک فورس قائم کر دی گئی۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے اینٹی گٹکا، مین پوری و منشیات کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل آئی جیز…
12 یا 16 اگست کے بعد ہماری حکومت نہیں ہو گی، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 12 یا 16 اگست کے بعد ہماری حکومت نہیں ہو گی، 16 اگست کو عبوری حکومت آ جائے گی، الیکشن کرانا ان کا کام ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم…
ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ مردم شماری پر فیصل سبزواری کے اعتراضات درست ہیں، حکومت سب کے تحفظات دورے کرے گی۔سپریم کورٹ…
پنجاب: اب تک مفت آٹے کے کتنے تھیلے تقسیم ہوئے؟
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور پنجاب حکومت کے رمضان پیکیج کے تحت مفت آٹے کی اسکیم کا آج دسواں روز ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی قیادت میں اب تک مفت آٹے کے 2 کروڑ تھیلے شہریوں میں تقسیم کیے جا چکے ہیں۔آج ساڑھے 11 بجے دن تک لاہور…