جمعرات 8؍رمضان المبارک 1444ھ30؍مارچ 2023ء

پنجاب: کم سے کم اجرت میں اضافہ

نگراں حکومتِ پنجاب نے صوبے میں سب سے کم تنخواہ پانے والے افراد کی اجرت میں اضافہ کر دیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں کم سے کم اجرت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔

پنجاب بھر میں کم سے کم اجرت میں 7 ہزار روپے کے اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد مہنگائی کے بڑھتے ہوئے دبائو میں جب اس…

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب وہ صوبہ ہے جس نے کم سے کم تنخواہ میں دیگر صوبوں سے پہلے اضافہ کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.