جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

توشہ خانہ کیس، عمران خان کا نیب طلبی کیخلاف عدالت سے رجوع

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں نیب میں طلبی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔عمران خان نے عدالت سے نیب میں طلبی کے نوٹس غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کردی۔عمران خان نے کیس کا فیصلہ آنے تک نیب کو تادیبی…

کراچی: فائرنگ سے زخمی ہونے والے 15 سال کے ایان کی حالت بدستور تشویش ناک

کراچی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے 15 سالہ ایان کی حالت بدستور تشویش ناک ہے۔اسپتال کے ترجمان نے کہا ہے کہ نوجوان لڑکا ایان انتہائی نگہداشت میں ہے اور اس کا نچلا دھڑ فی الحال کام نہیں کر رہا۔ترجمان کے مطابق ایک گولی ایان کے پھیپھڑے کو…

عمران خان کی نااہلی کیس قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کا کیس قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے کیس کی سماعت اسلام آباد…

روس: امریکی اخبار کا رپورٹر جاسوسی کے الزام میں زیرِحراست

روس میں امریکی اخبار کے رپورٹر کو جاسوسی کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس نے رپورٹر کو حراست میں لینے کی تصدیق کی ہے۔روسی میڈیا کے مطابق امریکی شہری گرشکو وچ ایوان وال اسٹریٹ جرنل کے ماسکو بیورو کا نمائندہ…

اعظم خان کی حمایت میں شہزر محمد سامنے آگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر اعظم خان پر تنقید اور انہیں سپورٹ کرنے والے دونوں ہی موجود ہیں، اب اس لسٹ میں شہزر محمد کا بھی اضافہ ہوگیا ہے۔اعظم خان کے ٹرینر اور فرسٹ کلاس کرکٹر شہزر محمد نے کہا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ ایک کھلاڑی کو…

غداری کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دیدی گئی

لاہور ہائی کورٹ نے غداری کی دفعہ 124 اے تعزیراتِ پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس شاہدکریم نے سلیمان ابوذر نیازی سمیت دیگر کی درخواستوں پر حکومت کے خلاف تقاریر کرنے والوں کے خلاف غداری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کے…

وزیرِ اعظم کی لکی مروت میں تھانہ صدر پر حملے کی شدید مذمت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لکی مروت میں تھانہ صدر پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔شہباز شریف نے ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 3 جوانوں کی شہادت پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا۔وزیرِ اعظم نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اقبال مہمند، سپاہی…

بینچ کا ٹوٹنا نشاندہی کرتا ہے کہ سب ٹھیک نہیں ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ  بینچ کا ٹوٹنا نشاندہی کرتا ہے کہ سب ٹھیک نہیں ہے،عدالت میں جو دراڑیں نظر آرہی ہیں وہ دور ہونی چاہئیں، اس موقع پر ایسے اقدامات کی ضرورت ہے کہ سپریم کورٹ متحد نظر آئے۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر…

وزیرِ اعظم کا بڑا فیصلہ: جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم دے دیا۔حکومت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کمزور اور بے بنیاد وجوہات پر کیوریٹیو ریویو…

دل کا ٹوٹنا عارضہ قلب میں مبتلا کرسکتا ہے

اگر حال ہی میں آپ کا دل ٹوٹا ہے تو یہ صرف آپ کے جذبات اور احساسات کو ہی نقصان نہیں پہنچائے گا بلکہ یہ آپ کو جسمانی اعتبار سے بھی کمزور کر دے گا۔جب کوئی انسان محبت میں گرفتار ہوتا ہے تو اس کا جسم خاص قسم کے ہارمونز آکسیٹوسن (oxytocin)…

چیئرمین نیب کی ملازمت کے قواعدوضوابط سپریم کورٹ کے جج کے برابر

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی ملازمت کے قواعد و ضوابط سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج کے برابر کر دیے گئے۔اس حوالے سے وزارتِ قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین نیب کی ملازمت کی شرائط…

رمضان اسپیشل: آج افطار میں کیوں نہ مدراسی چکن ہو جائے؟

آج افطار میں کیوں نہ تلی ہوئی غذاؤں سے بریک لے کر مدراسی چکن ہانڈی بنائی جائے جو کہ بنانے میں ہوگی بہت ہی آسان اور کھانے میں ہوگی لذیذ ترین۔مدراسی چکن بنانے کے لیے درکار اجزاء:کوکنگ آئل، رائی، کشمیری لال مرچ، کالی مرچ، نمک، کریم،…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی عوام کے ساتھ سحری، کرکٹ بھی کھیلی

کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری لوگوں سے ملنے کے لیے نارتھ ناظم آباد کی فوڈ اسٹریٹ پہنچے جہاں انہوں نے سحری کی اور لوگوں سے ملاقات کی، لوگوں نے گورنر سندھ کے ساتھ تصویریں بھی بنائیں، حیدری میں گورنر سندھ نے نوجوانوں کے ساتھ کرکٹ…

بھارت ایشیا کپ کیلئے پاکستان نہ آنے کے بہانے ڈھونڈنے لگا

ایشیا کپ 2023 کے لیے بھارت پاکستان نہ آنے کے بہانے ڈھونڈنے اور اپنی من مانی کرانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشل نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر تحفظات ہیں۔بھارتی بورڈ آفیشل کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ…

عمر بڑھتی نہیں اور تھکتی بھی نہیں، بھارتی نیوز اینکر ’ثنا‘ کون ہے؟

دنیا کے ممالک کے درمیان ترقی، مال و دولت اور ٹیکنالوجی سمیت کئی چیزوں کی ریس لگی ہے جہاں ہر ملک دوسرے ملکوں پر سبقت لے جانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔بھارت میں بھی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے میڈیا انڈسٹری میں ایک نئی چیز متعارف کرائی…

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان کر دیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔ علی ظفر اور قائد حزب اختلاف شہزاد وسیم نے بل پر بات کرنے کی کوشش کی۔ چیرمین سینیٹ…

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی گئی۔تلہ گنگ کے شہری نے اپنی درخواست میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے انتخابات عام انتخابات تک ملتوی کرنے کی استدعا بھی کی ہے۔مذکورہ شہری کی جانب سے مؤقف…

امریکی ڈالر آج مزید سستا

امریکی ڈالر گزشتہ روز کی طرح آج بھی مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے…

پراسرار طور پر ناک سے خون، افریقی علاقہ قرنطینہ میں تبدیل

افریقی ملک برونڈی کے ایک قصبے کو خطرناک اور نئے قسم کے وائرس نے جکڑ لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بازیرو نامی علاقے میں کچھ لوگوں کی ناک سے خون بہنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس پراسرار وائرس سے اب تک 3 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔مقامی…

پنجاب،کے پی انتخابات: وزیرِ اعظم نے اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں عام انتخابات کے معاملے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل منصور عثمان کو طلب کر لیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے طلب کرتے ہی اٹارنی جنرل منصور عثمان سپریم کورٹ سے وزیرِ اعظم ہاؤس کے لیے…