Browsing Category
Urdunews
ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی گئی۔تلہ گنگ کے شہری نے اپنی درخواست میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے انتخابات عام انتخابات تک ملتوی کرنے کی استدعا بھی کی ہے۔مذکورہ شہری کی جانب سے مؤقف…
امریکی ڈالر آج مزید سستا
امریکی ڈالر گزشتہ روز کی طرح آج بھی مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے…
پراسرار طور پر ناک سے خون، افریقی علاقہ قرنطینہ میں تبدیل
افریقی ملک برونڈی کے ایک قصبے کو خطرناک اور نئے قسم کے وائرس نے جکڑ لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بازیرو نامی علاقے میں کچھ لوگوں کی ناک سے خون بہنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس پراسرار وائرس سے اب تک 3 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔مقامی…
پنجاب،کے پی انتخابات: وزیرِ اعظم نے اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں عام انتخابات کے معاملے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل منصور عثمان کو طلب کر لیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے طلب کرتے ہی اٹارنی جنرل منصور عثمان سپریم کورٹ سے وزیرِ اعظم ہاؤس کے لیے…
جاپان میں ڈیوٹی کے دوران سگریٹ پینے والے ملازمین کو کیا سزا ملی؟
سگریٹ پیسوں کے ضیاع کے ساتھ انسان کو بیمار اور موت کے قریب تو کرتی ہی ہے لیکن جاپان میں اس نے ایک سرکاری ملازم کو کئی ہزار ڈالر تنخواہ سے بھی محروم کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے شہر اوساکا میں ملازمت کے دوران آفس میں تمباکو نوشی…
چلی میں پہلی مرتبہ انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص
چلی میں پہلی مرتبہ انسان میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے وزارت صحت نے کہا ہے کہ برڈ فلو کی تصدیق 53 سالہ شخص میں ہوئی، جن میں انفلوئنزا کی شدید علامت پائی گئی ہیں۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ برڈ فلو…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل آج سینیٹ میں پیش ہوگا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظوری کے لیے آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا، اجلاس صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔سینیٹ میں آج وکلاء کی فلاح اور تحفظ کا بل بھی پیش کیا جائے گا۔گزشتہ روز قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل…
آذربائیجان اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات بحال
وسط ایشیائی ریاست آذربائیجان اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات بحال ہوگئے، آذربائیجان نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے شرکت کی۔ اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی…
لکی مروت، تھانہ صدر کے قریب دھماکا، DSP سمیت 4 اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ صدر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی ایس پی تھانہ صدر پر دہشت گرد حملے کی اطلاع پر موقع پر روانہ ہوئے تھے کہ پیر والا موڑ کے قریب اُن کی…
شیخ خالد بن محمد بن زاید ابوظبی کے ولی عہد نامزد
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے اپنے بڑے بیٹے شیخ خالد بن محمد بن زاید کو ابوظبی کا ولی عہد نامزد کردیا ہے۔شاہی فرمان کے مطابق شیخ منصور بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا نائب صدر نامزد کیا گیا…
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا
خیبر پختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 اکتوبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات…
یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا، نوید قمر
وفاقی وزیر نوید قمر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے۔ایف اے ٹی ایف کے بعد پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی، پاکستانیوں پر یورپ کے قانونی اور معاشی آپریٹر کی اضافی شرائط لاگو نہیں…
شمالی بلوچستان میں موسلادھار بارش
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا ہے، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔چمن اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش جاری ہے، نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے اور برساتی نالوں میں…
نواز شریف یا جہانگیر ترین کو ریلیف نہیں دے رہے، معاملہ سپریم کورٹ پر چھوڑ رہے ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف یا جہانگیر ترین کو قانونی حق سے محروم کیا گیا، ہم ان کو ریلیف نہیں دے رہے ہم معاملہ سپریم کورٹ پر چھوڑ رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف…
سازشی ٹولا 4 ماہ حکومت کو کام کرنے دے ملک میں استحکام آجائے گا، رانا مشہود
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ سازشی ٹولا صرف 4 ماہ حکومت کو کام کرنے دے تو ملک میں استحکام آجائے گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ ہمیشہ سے کہا ہے فرد واحد کی مرضی کے مطابق فیصلے نہیں ہونے…
ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا عدالتیں کیا فیصلہ دیں گی، شفقت محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ عدالتیں کیا فیصلہ دیں گی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ سپریم کورٹ میں معاملہ زیر بحث ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ سپریم…
لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں زیر علاج بچے کے انتقال پر لواحقین کا احتجاج
لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں دوران علاج بچے کے انتقال پر لواحقین نے احتجاج کیا۔ بچے کے لواحقین نے ڈاکٹرز پر غلط آپریشن کرنے کا الزام عائد کیا۔دوسری جانب اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بچہ لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کی نرسری میں تین دن سے…
اسرائیل نے جدید صلاحیتوں کی حامل نئی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کردی
اسرائیل نے نئی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کی ہے جس میں تصاویر کھینچنے کی جدید صلاحیت ہے۔اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق سیٹلائٹ کو ’افق 13‘ کا نام دیا گیا ہے جسے گزشتہ شب 2 بج کر 10 منٹ پر مدار میں بھیجا گیا۔یہ سیٹلائٹ سرکاری ایرو اسپیس انڈسٹریز نے…
سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس، میاں داؤد نے بیانِ حلفی جمع کروادیا
سپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس میں شکایت کنندہ میاں داؤد ایڈوکیٹ نے بیانِ حلفی جمع کروادیا۔میاں داؤد کو جسٹس مظاہر نقوی کے بیٹوں کی جانب سے بھیجا گیا لیگل نوٹس اور میاں داؤد کی طرف سے جواب کی…
اسرائیل کو بلانے سے انکار، انڈونیشیا ورلڈکپ کی میزبانی سے محروم
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے انڈونیشیا پر ورلڈکپ کی میزبانی پر 20 سال کےلیے پابندی عائد کردی۔عرب میڈیا کے مطابق فیفا انتظامیہ نے پابندی صوبہ بالی کی گورنر کے اسرائیل کی میزبانی سے انکار پر عائد کی۔واضح رہے کہ انڈونیشیا کو انڈر 20 فٹبال…