Browsing Category
Urdunews
کھانا کھانے کے بعد تھوڑا سا آم، کئی بیماریوں سے نجات
موسم گرما کی سوغات آم ، شاید ہی کوئی ہو جسے آم کھانا پسند نہیں لیکن آم کھاتے ہوئے کئی باتوں ، وقت اور مقدار کا خیال رکھنا پڑتا ہے تاکہ ان کے منفی اثرات سے بچا جاسکے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانا کھانے کے بعد آم کھانے کے کئی فائدے ہیں۔یہ…
جن علاقوں کی نشاندہی کی گئی وہاں مردم شماری کی جائے گی، چیف سینسس کمشنر
چیف سینسس کمشنر ڈاکٹر نعیم ظفر نے کہا ہے کہ جن علاقوں کی نشاندہی کی گئی وہاں مردم شماری کی جائے گی۔ ڈاکٹر نعیم ظفر نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار کو خط لکھ دیا۔ اپنے خط میں ڈاکٹر نعیم ظفر کا کہنا تھا کہ…
کراچی میں منکی پوکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، عذرا فضل پیچوہو
سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی سمیت صوبے میں منکی پوکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر مسافر میں منکی پوکس کی علامات سے متعلق کوئی صداقت نہیں، ایئر پورٹ…
وزیرِ اعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہو گئے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور انہیں عدالتی کارروائی کے بارے میں بتایا۔حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ…
ویرات کوہلی پاکستان کب آئے تھے؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ دور کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی پاکستان آنے کی حقیقت سے کئی لوگ لاعلم ہیں۔جس طرح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کو دنیا بھر میں لوگ پسند کرتے ہیں اسی طرح ویرات…
سوڈان میں جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع کی ابتدائی منظوری کا اعلان
سوڈانی فوج نے جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع کی ابتدائی منظوری کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس نے جنگ بندی میں توسیع کے بعد سوڈان سے مزید شہریوں کے انخلا کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے۔فرانس کی وزارتِ خارجہ کے مطابق سوڈان سے…
حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے: شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے۔سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مقرر کردہ…
الیکشن کمیشن کی وزیرِ اعظم کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید کر دی۔الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے وزیرِ اعظم کو کوئی خط نہیں لکھا۔ترجمان کا کہنا ہے…
مکڑی نے خاتون کے کان میں گھر بنا لیا
چین میں ایک خاتون کے کان میں مکڑی نے جال بنا کر رہنا شروع کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون کو کان میں عجیب آوازیں محسوس ہوئیں جس پر وہ اسپتال گئی تو معلوم ہوا کہ اس کے کان میں مکڑی نے اپنا گھر بنایا ہوا ہے۔برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے…
یکم مئی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ حکومت نے پیر یکم مئی کو یومِ مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی۔یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات…
37 گھنٹے سے زائد انٹرویوز کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا گیا
امریکا کی ریاست پنسلوینیا کے پوڈکاسٹر نے 37 گھنٹے سے زائد انٹرویوز کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق گزشتہ سال پنسلوینیا کے پوڈکاسٹر نے37 گھنٹے 44 منٹ اور 17 سیکنڈز تک 6 سے 7 مئی کے دوران انٹرویوز کر کے ورلڈ ریکارڈ…
کراچی میں آج شام ہلکی، کل تیز بارش کی پیشگوئی
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک پر اثر انداز ہے، جس کے تحت کراچی میں آج شام یا رات ہلکی بارش یا بوندا باندی ہو سکتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں سسٹم 28 اپریل سے 4 یا 5 مئی تک متحرک رہ سکتا ہے، شہر…
تحریکِ انصاف نے مذاکرات پر سینیٹ کمیٹی مسترد کر دی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات پر سینیٹ کی کمیٹی مسترد کر دی اور پارٹیوں کے درمیان مذاکرات کا مطالبہ کر دیا۔چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائدِ ایوان اور قائدِ حزبِ اختلاف کو خط لکھ کر کمیٹی کے لیے حکومت اور اپوزیشن بینچز سے…
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل بھارت میں ہوگا
بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجلاس میں شرکت کے لیے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق چین کے وزیر دفاع جنرل لی شنگ فو ایس سی او…
الیکشن معاملے پر سفارشات، حکومتی کمیٹی کے ارکان کے ناموں پر آج غور ہو گا
حکمران جماعتوں کا الیکشن معاملے پر سفارشات کی تیاری کے لیے کمیٹی ارکان کے ناموں پر آج غور ہو گا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم کے ظہرانے کے بعد حکومتی کمیٹی کے ارکان کے ناموں کو حتمی شکل دینے پر غور ہو گا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے…
ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ، 6 ڈشوں کا اہتمام
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اتحادی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کے لیے ظہرانے میں 6 ڈشوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے اراکین پارلیمنٹ کے لیے وزیرِ اعظم ہاؤس سے کھانا تیار…
عمران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں، نیب کا ہائیکورٹ میں جواب
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تحقیقات کے حوالے سے قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔نیب نے ہائی کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کسی ریلیف کے…
وزیراعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔اس حوالے سے جاری ہونے والی اعلامیے کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں دو طرفہ امور اور پاک چین تعلقات پر بات چیت ہوئی۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے…
جنوبی کوریا کے صدر نے وائٹ ہاؤس میں گانا گایا
جنوبی کوریا کے صدر نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن کے سامنے گانا گایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں کھانے کے اختتام پر جنوبی کوریا کے صدر یون سُک یول نے مائیک اٹھایا اور ’امریکن پائی‘ گانے کی کچھ لائنز انگریزی میں…
ایکساتھ انتخابات اور الیکشن فنڈز سے متعلق سماعت کچھ دیر بعد ہو گی
سپریم کورٹ آف پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ایک ساتھ انتخابات کی درخواست اور الیکشن فنڈز جاری کرنے کے حکم سے متعلق سماعت کچھ دیر بعد ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر…