Browsing Category
Jasarat
سینیٹ الیکشن: پنجاب سے تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے
لاہور:پنجاب میں سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ و جنرل نشستوں پر تمام 11 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔
الیکشن کمیشن پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبے سے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر تمام…
سینیٹ الیکشن: پنجاب سے تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے
لاہور:پنجاب میں سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ و جنرل نشستوں پر تمام 11 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔
الیکشن کمیشن پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبے سے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر تمام…
کورونا سے مزید 50 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 50 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 708 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 50 مریض انتقال کرگئے…
‘مسئلہ کشمیر کا حل جنگ نہیں مذاکرات ہیں’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا واحد اختلاف کشمیر پر ہے مسئلہ کشمیر صرف ڈائیلاگ سے حل ہوسکتاہے۔
کولمبو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میرا سیاست میں آنے کا مقصدغربت کا…
احسان اللہ احسان کے فرار میں ملوث فوجیوں کیخلاف کارروائی کی جاچکی، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے رکن اور سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے پاکستانی فوج کی تحویل سے فرار ہونے کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کارروائی کی جا…
ملک بھر میں کاروباری مراکز کیلئے اوقات کار ختم، مزارات، سنیما ہالز کھولنے کی اجازت
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں مزارات، سنیما ہالز کھولنے اور ان ڈور شادیوں کی اجازت دے دی جبکہ دفاتر میں 50 فیصد حاضری کی پابندی ختم کردی ۔
تفصیلات کے…
پرویز رشید کی اپیل مسترد، سینیٹ الیکشن کیلئے نااہل قرار
لاہور: الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کی اپیل مسترد کرتے ہوئے انہیں سینیٹ الیکشن 2021 کے لیے نااہل قرار دے دیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق پرویز رشید کی کاغذات نامزدگی مسترد کیے…
جماعت اسلامی کا 28 فروری کو کراچی میں بڑے مظاہرے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ گورنر اور وزیر اعلی ہاؤس میں ہماری تقدیر کے فیصلے ہوتے ہیں،آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان گورنر ہاؤس پر کیا جائے گا۔
امیر جماعت اسلامی کراچی…
قومی اسمبلی میں سود کے کاروبار پر پابندی سمیت 3 بل منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وفاقی دارلحکومت میں سود کے کاروبار پر پابندی، بچوں پر تشدد کرنے والے اساتذہ کو نوکری سے برخاست کرنے سمیت 3 بل منظور کرلئے گئے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان…
ڈسکہ الیکشن: وزیراعظم کی پی ٹی آئی امیدوار کو ری پولنگ کیلئے اپوزیشن کا چیلنج قبول کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران دھاندلی کے شور پر اپنی پارٹی کے امیدوار کو ری پولنگ کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرنے کی ہدایت…
کورونا سے مزید 41 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 41 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 658 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 41 مریض انتقال کرگئے…
پاکستان میں کورونا بےقابو، فعال کیسز کی تعداد 24 ہزار 226 ہوگئی
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور عالمی اداروں کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے اور پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ…
‘امریکی پابندیوں سے ایرانی معیشت کو 1 ٹریلین ڈالر کا نقصان’
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں نے ایران کی معیشت کو 1 ٹریلین ڈالر کا نقصان پہنچایا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جواد ظریف نے کہا کہ امریکا کی طرف سے عائد…
اس آپریشن میں ہر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد کو 4 سال مکمل ہوگئے ہیں اور آپریشن کے اہم اہداف میں عوام کا ریاست پر اعتماد بحال کرنا تھا اور اہم اہداف میں دہشتگردوں کا…
نوشہرہ میں شیر نے ان کو گھر میں گھس کر مارا، مریم نواز
ڈسکہ: مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب نتائج آنا شروع ہوئے تو پتہ چلا ڈسکہ اور وزیر آباد تو دور کی بات نوشہرہ میں شیر نے ان کے گھر میں گھس کے ان کو مارا، عوام جاگ رہے ہوں توووٹ چورکی…
کورونا کی دوسری لہر: 24 گھنٹوں میں 38 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 71 ہزار 174 ہوگئی اور 12,601 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 24 ہزار 466 ہوگئی.
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد…
کورونا سے مزید 36 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 36 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 563 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 36 مریض انتقال کرگئے…
مہنگائی کا نیا طوفان، کئی اشیا کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبر ہے کہ حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر کئی اشیا کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔
قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق یوٹیلیٹی…
ملک میں الیکشن اور سلیکشن کی تمیز ختم ہو چکی ہے، سراج الحق
لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ الزامات کی سیاست میں ملک تباہی کی جانب گامزن ہے، ملک میں الیکشن اور سلیکشن کی تمیز ختم ہو چکی ہے۔
جماعت اسلامی (جے آئی) یوتھ کے…
اقوام متحدہ: ماہرین کا مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار
جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کردیا۔
انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں…