Browsing Category
Jasarat
‘ایک ڈکٹیٹر نے اقتدار کی خاطر ملک تباہ کیا’ جسٹس قاضی فائز جذباتی ہوگئے
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس نظر ثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دلائل دینے کی اجازت دی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ میری…
یوسف رضا گیلانی امیدوار، بیٹا خریدار، مبینہ ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد:باپ امیدوار، بیٹا خریدار،پاکستان پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدار سابق وزیاعظم یوسف رضا گیلانی کیلئےسینیٹ انتخابات میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی۔
میڈیا رپورٹس…
سینیٹ انتخابات خفیہ بیلٹ سے ہوں گے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات قانون کے بجائے آئین کے تحت ہوں گے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5…
پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹس کے کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک اسلام آباد یونائیٹیڈ ٹیم کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
پی سی بی کے ترجمان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کے کرونا وائرس میں مبتلا…
کورونا مزید 36 جانیں نگل گیا، 13 سو سے زائد مریض رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 81 ہزار 365 ہوگئی اور 12,896 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 21 ہزار 836 ہوگئی.
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد…
سینیٹ انتخابات آئین کے تحت ہوں گے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات قانون کے بجائے آئین کے تحت ہوں گے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5…
ملک میں کورونا اموات میں کمی، فعال کیسز کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 79 ہزار 973 ہوگئی اور 12,860 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 21 ہزار 836 ہوگئی.
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد…
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی سے ستائی عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی سمری کو مسترد کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم…
سینیٹ انتخابات، وزیراعظم کامیابی کیلئے خود میدان میں آگئے
اسلام آباد: سینیٹ انتخابات کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سینیٹ انتخابات پر حکمت عملی ترتیب دے دی ہے، وزیر اعظم نے …
‘شرعی طور پر مسلمانوں کا پیسہ مندر کی تعمیر کے لیے نہیں لگ سکتا’
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلمانوں کا پیسہ مندر کی تعمیر کے لیے نہیں لگ سکتامسلمانوں کا پیسا ان کی مرضی کےمطابق استعمال ہوناچاہیے، مندر کی تعمیر کیلیے وزیر اپنی جیب سےپیسا دیتا ہے…
کورونا مزید 33 جانیں نگل گیا، مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 78 سے متجاوز
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 78 ہزار 797 ہوگئی اور 12,837 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 22 ہزار 285 ہوگئی.
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد…
بالاکوٹ واقعہ پر پاکستان نے ذمہ دارانہ رویے کا ثبوت دیا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کے کامیاب ردعمل پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان نے پوری دنیا کو اپنے ذمہ دارانہ رویے کا ثبوت دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
‘ایل این جی معاہدے سے سالانہ 3 سو ملین ڈالر کی بچت ہوگی’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدے طے پا گیا ہے جس سے ہر سال تین سو ملین ڈالرز کی بچت ہوگی۔
لاہور میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
سپریم کورٹ نے وکلا کے چیمبرز گرانے سے روک دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو منگل تک وکلا کے چیمبرز گرانے سے روک دیا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس بھی جاری کردیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں وکلا…
سکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کارروائی، تحریک طالبان کا کمانڈر ہلاک
File photo
سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ…
عمران خان کی درخواست پر سری لنکن حکومت نے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی ختم کردی
کولمبو: وزیراعظم عمران خان کی درخؤاست پر سری لنکن حکومت نے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی اٹھالی۔
سری لنکا کی حکومت نے کورونا وائرس سے جاں بحق مسلمانوں کی لاشوں کو جلانے کے…
ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی، مزید 32 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 77 ہزار 482 ہوگئی اور 12,804 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 22 ہزار285 ہوگئی.
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد…
کورونا سے مزید 64 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 64 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 772 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 64 مریض انتقال کرگئے…
یکم مارچ سے تمام اسکولز معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے سبب یکم مارچ 2021 سے ملک کے تمام اسکولز معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب…
اسرائیل کا سب سے بڑا خفیہ جوہری پروگرام شروع
اسرائیل کی دیمونا جوہری سائٹ پر جاری تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر اُس وقت سامنے آئی ہیں جب اسرائیل ایران کے جوہری پروگراموں پر شدید تنقید کررہا ہے۔
ایرانی نیوکلیئر سائٹ جو اقوام متحدہ کی کڑی…