Browsing Category
Jasarat
سینیٹ الیکشن کیلئے سیاستدانوں کو خریدنے کی منڈی لگی ہوئی ہیں، وزیراعظم
غازی بروتھا: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں کرپٹ لوگوں اور ڈاکوئوں نے 30 سال میں ملک کی اخلاقیات بھی تباہ کردیں، سابقہ حکمرانوں، میڈیا نے ایسے فضاء پیدا کردی کہ کرپشن تو بری چیز نہیں ہے، اس چیز نے…
کورونا مزید 40 جانیں نگل گیا، 12 سو سے زائد مریض رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 68 ہزار 506ہوگئی اور 12,527 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 24 ہزار 139 ہوگئی.
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد…
کورونا سے مزید 52 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 52 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 436 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 52 مریض انتقال کرگئے…
پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی سینیٹ انتخاب کیلیے اہل قرار
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے اعتراض مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخاب کیلیے اہل قرار دے دیا ہے۔…
‘پارٹی کے خلاف ووٹ دینے پر کوئی سزا نہیں’
چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا اطلاق سینیٹ انتخابات پر نہیں ہوتا جب کہ اٹارنی جنرل نے دلائل میں کہا کہ پارٹی کے خلاف ووٹ دینے پر کوئی سزا نہیں جس کو پارٹی کے خلاف ووٹ دینا ہے کھل کردے سزا…
کورونا سے مزید 56 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 56 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 436 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 56 مریض انتقال کرگئے…
حلیم عادل شیخ 3روزہ جسمانی ریمانڈپر پولیس کےحوالے
کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر ملزمان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
حلیم عادل شیخ کوبکتربندگاڑی میں عدالت پہنچادیا گیا۔حلیم عادل…
‘کسی جماعت کو تناسب سے کم نشستیں ملنے کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہو گا’
سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ جس جماعت کی سینیٹ میں جتنی نشستیں بنتی ہیں اتنی ملنی چاہیئں اگر کسی جماعت کوکم نشستیں ملیں توذمہ دارالیکشن کمیشن ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات سے متعلق…
سینیٹ انتخابات: جماعت اسلامی کے تمام امیدواروں کے کاغذات منظور
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے لیے جماعت اسلامی کے تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔
ملک بھر میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی اسکروٹنی کا عمل جاری…
کورونا سے مزید 47 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 47 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 380 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 47 مریض انتقال کرگئے…
‘سینیٹ الیکشن میں عمران خان سرخرو ہوں گے، زرداری کو مایوسی ہوگی’
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سینیٹ میں کوئی سرپرائز نہیں ہوگا عمران خان سینیٹ الیکشن جیتیں گے جب کہ آصف زرداری کو اس بار مایوسی ہوگی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید…
سینیٹ الیکشن میں باآسانی کامیابی حاصل کریں گے،وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے بہترین امیدواروں کو سینیٹ کے ٹکٹ دئیے ہیں، سینیٹ الیکشن میں باآسانی کامیابی حاصل کریں گے،ارب پتی لوگوں کو سینیٹ ٹکٹ کی روایت توڑ دی۔
وزیراعظم …
آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کردیا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کردیا،آئی ایم ایف اور پاکستان میں 6ارب ڈالر قرضے کے جائز ہ امور پر مذاکرات مکمل ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جاری کردہ اعلامیہ…
‘کےپی ٹی سندھ کی زمین پر قابض ہےکارروائی کریں گے’
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کوبتاؤں گاکےپی ٹی سندھ کی زمین پر قابض ہے، ان کےخلاف کارروائی کی جائے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ جن لوگوں…
بلوچستان میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پرحملہ: جوان شہید
بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں جوان شہید ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ رات دہشتگردوں نے تربت…
‘الیکشن خفیہ ہو مگر شکایت پر جانچ پڑتال ہوسکے’
سپریم کورٹ نے کہا کہ الیکشن خفیہ ہو مگر شکایت پر اس کی جانچ پڑتال ہوسکے آئین کےتحت الیکشن کمیشن کےاختیارات کوئی قانون کم نہیں کرسکتا۔
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی ریفرنس…
وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کےلیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد کردی۔
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی…
ملک بھر میں کورونا سے مزید 26 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 64 ہزار 77ہوگئی اور 12,333 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 25 ہزار 747 ہوگئی.
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد…
ملک بھر میں آج “یوم حیا” منایا جا رہا ہے
کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مذہبی جماعتیں ویلنٹائن ڈے کو “یوم حیا”طور پر منارہے ہیں۔
دنیا بھر میں جہاں ایک طبقہ سرخ پھولوں کا تبادلہ کرےگا تو وہیں پر دنیا بھر کے مسلمانوں کا بڑا طبقہ اس…
فیصلہ کن معرکہ: پاکستان نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز اپنے نام کرلی
لاہور: پاکستان نے تین ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹ سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی…