جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

سینیٹ الیکشن : کپتان کاکارکنان کی تنقید کے بعدعبدالقادر کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کی قیادت نے بلوچستان کے کارکنان کے  تحفظات پر عبدالقادر کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  تحریک انصاف کی قیادت نے سینیٹ الیکشن کا ٹکٹ عبدالقادر کو…

چیف جسٹس نے جسٹس فائز عیسی کو وزیراعظم سے متعلق کیسز کی سماعت سے روک دیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کووزیراعظم سے متعلق کیسز کی سماعت کرنے سے روک دیا ہے،چیف جسٹس نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم کے خلاف کیس کررکھا ہے، اس لیے وہ ان سے متعلق کیسزکی سماعت نہ کریں۔…

سینیٹ الیکشن میں مبینہ خرید و فروخت: وزیراعظم کا وزیر قانون کے پی سے استعفی لینے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 2018 کے سینیٹ انتخابات میں ارکانِ خیبرپختونخوا اسمبلی کی مبینہ خرید و فروخت کی وڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ کو صوبائی وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کے…

کورونا سے مزید 62 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 62 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 128 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 62 مریض انتقال کرگئے…

لگتا ہے اس مرتبہ بھی ریگولر حج نہ ہوسکے گا، نورالحق قادری

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ لگتا ہے آئندہ حج بھی ریگولر انداز کا نہیں ہوگا ، سعودی حکومت نے حج 2021 انتظامات کے حوالے سے ہمیں انتظار کا کہا ہے جبکہ ہم حج کے حوالے سے عوام…

ملک بھر میں کورونا سے مزید 40 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 56 ہزار 519 ہوگئی اور 12,066 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 31 ہزار 510 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد…

سینیٹ انتخابات کے لیے شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات 2021 کے لیے شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی 12 سے 13 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ جب کہ امیدواروں کی…