کورونا مزید 31 جانیں نگل گیا، 1404 نئے مریض رپورٹ Jasarat Last updated فروری 14, 2021 96 پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 63 ہزار 29ہوگئی اور 12,307 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 25 ہزار 635 ہوگئی.
Comments are closed.