Browsing Category
Jasarat
پاکستان نے آئی ایم ایف کا اہم مطالبہ ماننے سے انکار کردیا
پاکستان نے گیس اور بجلی مہنگی کرنے سے متعلق آئی ایم ایف کے مطالبہ ماننے سے انکار کردیا۔
عالمی مالیاتی فنڈ کا آئندہ بجٹ میں بجلی اور گیس مہنگی کرنے کیلئے پاکستان پر دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔ آئندہ…
گھوٹکی: ڈہرکی کے قریب ملت اور سرسید ایکسپریس میں تصادم، 36افراد جاں بحق ،100زخمی
گھوٹکی: ضلع گھوٹکی میں ڈہرکی کے قریب دوٹرینوں میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 36افراد جاں بحق اور سے زائد 100زخمی ہو گئے ہیں جبکہ وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ٹرین حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی ہے…
گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثہ، 30 جاں بحق 80 سے زائد زخمی
کراچی:گھوٹکی کے مقام پر سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس میں تصادم کے باعث 30 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔شدید زخمی مسافروں کواسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ایک بوگی میں پھنسے مسافروں کو…
سندھ میں تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند رہیں گے، سعید غنی
کراچی: سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں اسکول کل (پیر7 جون) سے نہیں کھلیں گے، سندھ میں تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند کیے تھے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو…
ملک میں کورونا سے مزید 76 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 76 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 265 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 76 مریض انتقال کرگئے…
سندھ میں کاروبار رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت
کراچی: سندھ حکومت نے(کل) پیر سے دوکانیں رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام دکانوں کے اسٹاف کو ویکسین لازمی کرانا ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت…
جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی دھرنوں کا اعلان
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کے الیکٹرک کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہر بھر میں 7جون سے احتجاجی دھرنوں کا اعلان کردیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا…
ملک میں کورونا سے مزید 84 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 84 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 189 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 84 مریض انتقال کرگئے…
‘ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت اکیلے کچھ نہیں کرسکتی قوم کو مل کرکرنا ہوگا’
اسلام آباد: پاکستان کی میزبانی میں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یوم ماحولیات کی میزبانی اعزاز کی بات ہے، ماحولیات کی بہتری کے لیے دنیا پاکستان کی کاوشوں کوتسلیم…
تاجر ایکشن کمیٹی کا مارکیٹیں رات آٹھ بجے تک کھولنے کا فیصلہ موخر
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ سے تاجروں کی کمشنر ہاؤس میں ملاقات کے بعد تاجر ایکشن کمیٹی نے مارکیٹیں رات آٹھ بجے تک کھولنے کا فیصلہ پیر تک موخر کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تاجر ایکشن…
ملک میں کورونا سے مزید 83 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 83 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 105 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 83 مریض انتقال کرگئے…
پاکستان کو بدلنے کیلئے بہت بڑی جدوجہد چل رہی ہے, وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان نے لودھراں تا ملتان شاہراہ کی اپ گریڈیشن وبحالی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیاـ
منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے سابق حکومت…
ملک میں کورونا سے مزید 80 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 80 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 930 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 80 مریض انتقال کرگئے…
حکومت نے شہباز شریف کے خلاف بیرون ملک جانے کی درخواست واپس لے لی
وفاقی حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بیرون ملک جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی –
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت ہوئی ـ حکومت کی…
‘امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں دہشتگردی بڑھے گی’
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغان امن عمل کامیاب نہ ہوا تو انتشار کا خدشہ ہے جس سے دہشتگردی بڑھے گی۔
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا…
امتحان کے بغیر کوئی پاس نہیں ہوگا،شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا ہے -اس بار امتحان ضرور ہوں گے اور بغیر امتحان لیے کسی کو پاس نہیں کیا جائے گاـ10 جولائی کے بعد سے ملک میں امتحانات کا …
ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 92 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 22 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 92 مریض انتقال کرگئے جب…
ویکسی نیشن کے بغیر بندشیں ختم کرنا ممکن نہیں: سربراہ این سی او سی
اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن کے بغیر بندشیں ختم کرنا ممکن نہیں ہے۔
سربراہ این سی او سی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بندشیں ختم کرنا چاہتی ہے لیکن…
ملک میں کورونا سے مزید 71 مریض انتقال کرگئے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 71 مریض زندگی کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 850 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے…
لوڈ شیڈنگ 3دن میں ختم نہ ہوئی تو احتجاج کرینگے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا معاملہ آئے روز بگڑتا جا رہا ہے، 3 دن میں یہ مسئلہ حل نہ ہوا تو احتجاج کا اعلان کریں گے جبکہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کے لوڈ…