جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

الزامات لگا کر آئی ایس آئی کو ففتھ جنریشن وار کا نشانہ بنایا جارہاہے، فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے  اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ الزامات کا تسلسل ظاہر کرتاہے کہ سازش کے تحت آئی ایس آئی کو ففتھ جنریشن وار کا نشانہ بنایا جارہاہے، آئی ایس آئی نے اسد طور پر مبینہ…

بھارت سے تعلقات بہتر کرنا کشمیری شہدا کے خون سے غداری ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے تعلقات کو بہتر کرنا کشمیری شہدا کے خون سے غداری قرار دے دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے براہ راست شہریوں کے سوالات کے جوابات دیے اور گفتگو بھی کی۔ عوام…

این سی او سی نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا

فائل فوٹو اسلام آباد: نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پارک، سوئمنگ پول اور واٹر پارک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبوں کو میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 23جون سے 29جولائی تک  لینے کی ہدایت…

‘اچھاوقت آنے والا ہےقوم صبر کرے’

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم سے کہتاہوں اچھاوقت آنے والا ہے اللہ صبر کرنے والوں کوپسند کرتاہے مشکل وقت میں صبر کریں۔ رشکئی اکنامک زون کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے…

اقوام متحدہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کرانے کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے پاکستان کی  قرارداد منظور کرلی۔ جینوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس ہوا جس میں غزہ پٹی پر اسرائیل…

شارع فیصل پر آج عظیم الشان فلسطین مارچ ہوگا،اسماعیل ہنیہ اور سراج الحق خطاب کرینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسرائیلی افواج کی جانب سے قبلہ اوّل مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ، غزہ پر بمباری ، مظلوم و نہتے فلسطینی مسلمانوں پر وحشیانہ تشدد ، خواتین و بچوں سمیت سیکڑوں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف جماعت…

کور کمانڈرز کانفرنس کا افغانستان بارڈر سے بڑھتے فائرنگ کے واقعات کا سختی سے نوٹس

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں افغان بارڈر سے بڑھتے فائرنگ کے واقعات کا سختی سے نوٹس لیا گیا ، افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونےسے روکا جائے۔…