Browsing Category
Jasarat
حکومت کا تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت میں لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے رواں سال بغیر امتحانات بچوں کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بلکہ تمام کلاسوں کے امتحانات ہر حال میں ہوں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین…
پاکستان سمیت دنیا بھر سے 60 ہزار عازمینِ حج کو فریضے کی اجازت
اسلام آباد: سعودی عرب نے حج سیزن 2021 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر سے صرف 60 ہزار عازمینِ حج کو فریضہ مقدسہ ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے حج…
حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے اور احتساب کا عمل جاری رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا،…
فلسطین مزمتی قرارداد سے نہیں جہاد سے آزاد ہوگا، سراج الحق
کراچی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ فلسطین مذمتی قرارداد سے نہیں جہاد سے آزاد ہوگا، امت میں اسلحے کی کمی نہیں صرف مسلم حکمرانوں میں غیرت کی کمی ہے، مسلمانوں کو اپنی فوج تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔…
ملک میں کورونا کے مزید 88 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 88 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 177 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 88 مریض انتقال کرگئے…
کراچی میں بجلی کا بریک ڈاؤن، کئی علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل
کراچی میں ایک اور بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق کراچی میں ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرنے سے کراچی کے مختلف علاقوں کوبجلی کی فراہمی…
ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 20 ہزار سے متجاوز
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 102 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 89 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 102 مریض انتقال کرگئے…
اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی ، غزہ میں جشن کا سماں
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بعد ہزاروں اہل غزہ سڑکوں پر نکل آئے اور خوب جشن منایا۔
غیر ملکی ذرائع بلاغ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان 11 روز سے جاری جنگ کے بند جنگ بندی ہوگئی…
چمن میں دھماکا، 6 جاں بحق، جے یو آئی نظریاتی کے نائب امیر شدید زخمی
بلوچستان کے ضلع چمن میں دھماکا ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے نائب امیر مولانا عبدالقادر لونی بھی شامل ہیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق…
اسرائیلی فورسز کا ایک بار پھر مسجد اقصی پر حملہ، متعدد نمازی زخمی
بیت المقدس: اسرائیلی فورسز نے مسجد الاقصی میں نمازیوں پر ایک بار پھر حملہ کردیا، اسرائیلی فورسز نے نمازیوں پر شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں فائر کی، جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
عرب…
ایک دن آئے گا جب فلسطینیوں کو اپنا ملک ملے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پہلی بار مغرب میں بھی اسرائیل کے خلاف آواز اٹھ رہی ہے، ایک دن آئے گا جب فلسطینیوں کو اپنا ملک ملے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی فلسطین پر…
ملک میں کورونا کے مزید 131 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 131 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 19 ہزار 987 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 131 مریض انتقال کرگئے…
پی ایس ایل کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کروانے کی منظوری مل گئی
پی سی بی کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی۔
پی سی بی اور تمام فرنچائز مالکان کے درمیان آن لائن اجلاس کے بعد ایونٹ کے انعقاد سے متعلق انتظامات کو…
میرا مشن مافیاز کو قانون کے تابع لانا ہے، وزیر اعظم
نوکنڈی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کی خواہش ہیں کہ ہم فیل ہو جائیں، ہماری کامیابی میں انہیں اپنی سیاسی موت نظر آرہی ہے، جنگل کا قانون ختم کرکے کمزور طبقے کو اوپر لائیں گے۔
نوکنڈی…
ملک میں کورونا کے مزید 104 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 104 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 19 ہزار 856 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 104 مریض انتقال کرگئے…
‘جماعت اسلامی کے فلسطین مارچ کی تائید کرتا ہوں’
فلسطین کی حالیہ سنگین صورتحال، مسجد اقصیٰ اور غزہ پر اسرائیل کی بمباری، کھلی دہشت گردی و درندگی کے خلاف23 مئی کو شاہراہ فیصل پر فلسطین مارچ کے سلسلے میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے…
کرونا پابندیوں میں نرمی: سیاحت، ہوٹلز ریسٹورنٹس اور اسکولز کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد: نینشل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے 24 مئی سے ملک میں کرونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔
ملک میں سیاحت سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے، ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کو بھی آؤٹ ڈور…
ملک میں کورونا کے مزید 135 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 135 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 19 ہزار 752 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 135 مریض انتقال کرگئے…
جماعت اسلامی کراچی کا 23 مئی کو فلسطین مارچ کا اعلان
جماعت اسلامی نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، اسرائیلی جنگی جرائم اور وحشیانہ بمباری کے خلاف کراچی میں 23 مئی بروز اتوار شارع فیصل پر عظیم الشان فلسطین مارچ کا اعلان کر دیا۔
ادارہ نورِ حق…
ملک بھر میں کورونا سے مزید 74 افراد جاں بحق
اسلام آباد: مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید74افراد دم تو ڑ گئے اور مجموعی اموات کی تعداد19617ہو گئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3232نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ…