Browsing Category
Jasarat
شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ چیلنج
حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے فیصلے کو چیلنج کر دیا۔
وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔درخواست میں موقف…
ملک میں کورونا کے مزید 76 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 76 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 19 ہزار 543 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 76 مریض انتقال کرگئے…
اسرائیلی جارحیت کے خلاف جمعہ 21 مئی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف جمعہ 21 مئی کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ سراج الحق اس روز اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے۔…
اسرائیلی جارحیت جاری، ایک ہی خاندان کے 2 بچوں سمیت 10 افراد شہید
غزہ: اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صیہونی فوجی رات بھر متعدد مقامات پر بمباری کرتے رہے، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 10افراد شہید ہوگئےاور متعدد زخمی ہیں۔
عالمی میڈیا کے مطابق غزہ کے مہاجر کیمپ…
رویت ہلال کمیٹی کا چاند نظر آنے سے متعلق فیصلہ بالکل درست ہے ، علامہ طاہر اشرفی
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی اور متحدہ علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزاد کی سربراہی میں رویت ہلال کمیٹی نے ماہِ شوّال 1442 ہجری…
عیدکا دوسرا دن: کورونا سے مزید 48 مریض جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں کوروبا صورتحال میں بہتری آنے لگی ہے جبکہ عید کے دوسرے روز کورونا سے 48 اموات ہوئی ہیں اور 2517 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 19ہزار 384 ہوگئی…
ملک میں عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
ملک بھر میں عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
کورونا وبا کے پیش نظر ملک بھر میں زیادہ تر نماز عید کے اجتماعات کھلے مقامات پر ہوئے، این سی او سی کی بتائی گئی ایس او پیز پر…
عید الفطر کا چاند نظر آگیا
اسلام آباد: پاکستان رویت ہلال کمیٹی نے عید الفطر کے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، کل جمعرات کو ملک بھر میں عید منائی جائے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں…
ملک میں کورونا کے مزید 104 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 104 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 19 ہزار 210 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 104 مریض انتقال کرگئے…
میں فلسطین اور غزہ کے ساتھ کھڑا ہوں، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں پاکستانی وزیراعظم ہوں اور میں فلسطین اور غزہ کے ساتھ کھڑا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسرائیلی ظلم کیخلاف فلسطینیوں کے ساتھ…
عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
اسلام آباد: عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عید الفطر کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں…
ملک میں کورونا کے مزید 113 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 113 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 19 ہزار 106 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 113 مریض انتقال کرگئے…
‘جب تک زندہ ہوں شریف خاندان کونہیں چھوڑوں گا’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک زندہ ہوں شریف خاندان کونہیں چھوڑوں گا جنہوں نےچینی مہنگی کی ہےان کومعاف نہیں کروں گاچاہےمیری حکومت چلی جائے۔
ٹیلیفون پر عوام کے براہ راست سوالوں کا جواب…
پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار990 سے تجاوزکرگئی
اسلام آباد: کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ملک 29 ویں پر آگیا ہے۔…
صیہونی فورسز کا مسجد اقصیٰ پر ایک اور حملہ، کئی نمازی زخمی
فلسطینیوں کے خون کی پیاسی صیہونی فورسز کا مسجد اقصیٰ پر ایک اور وحشیانہ حملہ، اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی ٰ کے صحن میں دستی بم پھینکے اور گولیاں چلائیں۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض…
کورونا وائرس: ملک بھر میں مزید 118 مریض انتقال کرگئے
اسلام آباد: مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 118افراد جاں بحق اور اموات کی مجموعی تعداد18915ہو گئی جبکہ مزید3785نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او…
ملک میں آج سے لاک ڈاؤن، کاروباری مراکز مکمل بند
ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث آج سے کاروباری مراکز مکمل بند کردیے گئے ، اب عید کی چھٹیوں کے بعد ہی کھلیں گے، جس نے عید کی شاپنگ کرنی تھی کرلی جو رہ گیا سو رہ گیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ بھر…
وزیراعظم کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ بیت المقدس میں قبلہ اول (مسجد اقصیٰ) میں فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے تشدد کی مذمت کی ہے۔
وزیراعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران…
این اے 249: پیپلز پارٹی کا امیدوار دوبارہ کامیاب قرار
کراچی : شہرقائد میں این اے 249میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہوگئی، پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر خان مندو خیل 15656ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 249کے الیکشن کے276پولنگ…
ملک میں کورونا کے مزید 120 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 120 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار 797 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 120 مریض انتقال کرگئے…