Browsing Category
Jasarat
حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کردیا
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر( این سی او سی ) نےکورونا وائرس کی وبا سےبچنے کے لیے ملک بھر میں تعلیمی ادارے 23مئی تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی اوسی کے سربراہ…
ملک میں کورونا کے مزید 140 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 140 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار 677 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 140 مریض انتقال کرگئے…
سندھ میں پابندیوں کا نیا حکم نامہ جاری
محکمہ داخلہ سندھ نے شہریوں کے لیے پابندیوں کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔
کورونا ایس اوپیز کےتحت 9سے 16مئی تک نئی پابندیاں عائد رہیں گی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام…
ملک میں کورونا کے مزید 108 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 108 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار 537 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 108 مریض انتقال کرگئے…
‘مہنگائی کنٹرول کر کے عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کنٹرول کر کے عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی جس میں …
شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے معاملے پر سپریم…
دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانے مزیدنہیں چل سکتے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانے جیسے چل رہے ہیں اس طرح مزیدنہیں چل سکتے، سفارتخانے اوورسیز پاکستانیوں سے اپنا رویہ تبدیل کریں۔
وزیر اعظم نے دنیا…
“او آئی سی اسلام کے صحیح تشخص کو اجاگر کرنے میں کردار ادا کرے”
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) او آئی سی اسلام کے صحیح تشخص کو اجاگر کرنے میں کردار ادا کرے۔
وزیراعظم عمران خان سے اسلامی تعاون تنظیم (ای آئی سی)…
یورپی یونین کے تحفظات، توہین رسالت قانون پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ختم نبوت کے قانون پر سمجھوتا نہیں ہوگا، یورپی یونین کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں جی ایس پی پلس سے متعلق قرارداد…
ملک بھر میں کورونا سے مزید79 مریض زندگی کی بازی ہارگئے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 79 مریض زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار 149 ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید نئے 4 ہزار 213 کیسز سامنے…
یومیہ 3 لاکھ کا ہدف، 40 سال سے زائد افراد کی ویکسینیشن شروع
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان کا ویکسین بنانے والے ممالک میں شمار کرنا درست نہیں ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ویکسین بنانے والے ممالک نے ویکسین کی…
برہان انٹرچینج کے قریب بس کو حادثہ، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
راولپنڈی: اٹک میں برہان انٹرچینج کے قریب بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونیوالی بس لاہور سے مردان…
ملک میں کورونا سے اموات 18 ہزار سے متجاوز
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 113 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار 70 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 113 مریض انتقال کرگئے…
یوم علیؓ، اعتکاف، شب قدر اور جمعتہ الوداع کیلئے گائیڈ لائنز جاری
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے یوم علی رضی اللہ تعالی عنہہ ، اعتکاف، شب قدر کی مناسبت سے طاق راتوں میں اجتماعات اور جمعتہ الوداع کے لئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔…
ملک میں کورونا سے مزید 146 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 146 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 17 ہزار 957 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 146 مریض انتقال کرگئے…
این سی او سی کا یوم علیؓ پر جلوسوں پر پابندی کا فیصلہ
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے یوم علیؓ کے موقع پر ہر قسم کے چھوٹے وبڑے جلوسوں پر پابندی لگادی۔
این سی اوسی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس…
یوم علیؓ کے جلوسوں پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: حکومت نے کورونا وائرس کی خطرناک لہر سے بچنے کے لیے یوم علیؓ کے جلوسوں پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے…
ملک میں کورونا سے مزید 131 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 131 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 17 ہزار 811 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 131 مریض انتقال کرگئے…
‘مجھ سے بڑے غلط فیصلے بھی ہوجاتے ہیں’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ سے بڑے غلط فیصلے بھی ہوجاتے ہیں ماضی میں مجھ سے ٹکٹ دینے میں کئی غلطیاں ہوئیں ٹکٹ دینے میں غلط فیصلے پراکثرسوچتارہتاہوں۔
گلگت بلتستان میں تقریب سے خطاب…
این اے 249: پولنگ کا عمل شروع، حساس مقامات پر شوٹرز تعینات
کراچی: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں ضمنی الیکشن کے لئے پولیس اور رینجرز کی نگرانی مین پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ حساس پولنگ اسٹیشنز کے اطرف عمارتوں پر شوٹرز تعینات کئے گئے ہیں۔
تفصیلات…