Browsing Category
Jasarat
کالعدم ٹی ایل پی نے پابندی کے خلاف اپیل دائر کردی
کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے پابندی کے خلاف حکومت کو درخواست دے دی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق کالعدم ٹی ایل پی نے حکومت کو پابندی کے خلاف درخواست دے دی ہے۔ درخواست کا جائزہ لینے کے لیے کل وزارت…
ملک میں 40 سے 49 سال کے افراد کی 3 مئی سے ویکسینیشن کا فیصلہ
پاکستان آنےوالی مسافروں پروازوں کوکم کرنے اور 40 سے49 سال عمر کے افرادکی 3 مئی سے ویکسی نیشن کافیصلہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرکی زیرصدارت این سی اوسی کااجلاس ہوا جس میں…
ملک میں کورونا سے مزید 201 مریض انتقال کر گئے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 201 مریض زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 17 ہزار 530 ہوگئی ہے۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے…
چمن: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اہلکار شہید، 5زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں پولیس وین کے قریب دھماکے سے ایک پولیس اہلکار شہید اور 5 افراد زخمی ہوگئے جبکہ زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔
تفصیلات کے مطابق شمال مغربی…
اسٹیل مل آکسیجن پلانٹ چلانے کیلیے جماعت اسلامی کی پیشکش
اسٹیل مل آکسیجن پلانٹ چلانے کیلیے جماعت اسلامی نے خدمات کی پیشکش کردی۔
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نورحق میں کورونا کے باعث روز بروز خراب ہوتی صورتحال اور حکومت کی جانب…
ملک میں کورونا سے مزید 142 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 142 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 17 ہزار 329 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 142 مریض انتقال کرگئے…
عیدکی تعطیلات میں سیاحت پر پابندی، ٹرانسپورٹ اور مالز بند
وفاقی حکومت نے 8 سے 16 مئی کے دوران سیاحت پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے عید کی تعطیلات میں بین الصوبائی اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند رکھنے کے احکامات جاری کر دیے۔
وزارت داخلہ نے این سی او سی…
پاکستان میں کورونا کے مزید 70 مریض چل بسے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 70 مریض زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 17 ہزار 187 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
سندھ حکومت کا سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت کا صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر اور انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں کورونا کا وار جاری ہے جس کے پیش نظر…
کرونا کا پھیلاؤ: ملک کے 16 شہروں میں پاک فوج تعینات کردی گئی، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ ملک کے 16 شہروں میں کورونا کیسز کی شرح بہت زیادہ ہے، جہاں سول اداروں کی مدد کے لیے پاک فوج کی تعیناتی کردی گئی ہے۔
راولپنڈی میں…
ڈھائی سالہ کارکردگی پر فخر ہے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے اڑھائی سالہ دور حکومت پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کم وسائل سے نہیں کرپشن سے تباہ ہوتی ہے جب اوپر کا طبقہ بدعنوان ہوتا ہے، قوم تباہ ہوتی۔…
سندھ حکومتِ کا پاک فوج کی خدمات کیلیے وزارتِ داخلہ کو خط
کراچی: سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے بعد حکومتِ سندھ نے بھی پاک فوج کی خدمات کے لیے وزارتِ داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے…
کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے فوج تعینات، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد کرانے کے لئے فوج کی خدمات حاصل کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اپنے ایک ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 23اپریل کو وزیر…
کورونا: پاکستان کی بھارت کو سرکاری سطح پر تعاون کی پیشکش
اسلام آباد : پاکستان نے بھارت میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے باعث وینٹی لیٹرز اورڈیجیٹل ایکسرےمشینیں دینےکی پیشکش کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دفترخارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں…
کورونا وائرس: وزیراعظم کا بھارتی عوام سے اظہارِ یکجہتی
وزیراعظم عمران خان نے بھارتی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرین کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔
وزیراعظم عمران خان نے آج ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں بھارت کے…
آکسیجن درآمد کرنا پڑی تو جلد آرڈر کردیے جائیں گے، سربراہ این سی او سی
کراچی : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ آکسیجن درآمد کرنا پڑی تو جلد آرڈر کردیے جائیں گے، پاکستان میں اس وقت آکسیجن کی یومیہ…
ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے فوج سڑکوں پر آئے گی: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کورونا ایس او پیز پر عمل نہیں کر رہے، پاک فوج سے مدد طلب کرلی، فوج کے ذریعے ایس او پیز پر عمل کرائیں گے۔
قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا وائرس…
تجارتی مراکز اور مارکیٹیں بند کرنے کے دن ایک بار پھر تبدیل، اعلامیہ
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں ہفتے کے دو دن کاروباری بندش کے ایام ایک بار پھر تبدیل کردیے ہیں ، اب تجارتی مراکز ہفتہ اور اتوار کے بجائے پھر سے جمعہ اور اتوار کو بند رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق…
ملک میں کورونا کے مزید 98 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 98 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 16 ہزار 698 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 98 مریض انتقال کرگئے…
کوئٹہ: سرینا چوک پردھماکا،3جاں بحق متعدد زخمی
کوئٹہ کے سرینا چوک پرہوٹل کی پارکنگ میں دھماکے کے نتیجے میں گاڑیوں میں آگ لگ گئی،4 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوں کی ٹیمیں جائے وقوعہ…