جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

سعودی عرب میں بھی ایسٹرازینیکا سے خون میں پھٹکیاں بننے کے کیسز رپورٹ

دنیا کے دیگر ممالک کے بعد سعودی عرب میں بھی ایسٹرا زینیکا کورونا ویکسین سے خون میں پھٹکیاں بننے کے 15کیسز کی تصدیق ہوگئی۔ سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے اعتراف کیا ہے کہ آکسفورڈ ایسٹرازینیکا …

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری سے متعلق قرارداد قومی اسملبی میں پیش، اپوزیشن نے نامکمل قرار دیدی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ناموس رسالت ؐ  کے تحفظ اور کالعدم مذہبی تنظیم کے مطالبہ پر فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے یا نہ کرنے کے معاملہ پر بحث کے لئے قرارداد پیش کردی گئی، قرارد  پاکستان تحریک انصاف کے…

بدقسمتی سے ملک میں مذہبی اورسیاسی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے دینی اور سیاسی جماعتیں اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں اور خود کو نقصان پہنچاتی ہیں، مسلم ممالک کے ساتھ مل کر ایسی مہم چلائیں گےکہ دنیا میں کوئی بھی…

حکومت اور تحریک لبیک کا مقصد ایک، طریقہ کار پر اختلاف ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا  ہے کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجنے سے نقصان فرانس کا نہیں پاکستان کا ہوگا، تحریک لبیک پاکستان کے لوگ جس مقصد کے تحت لوگوں کو گھروں سے نکال رہے ہیں، میں یقین دلاتا…

جماعت اسلامی کی حرمت رسول کیلئے نکلنے والوں پر ظالمانہ تشدد کی مذمت

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کی طرف سے ایک سیاسی جماعت سے کیے گئے معاہدہ پر عملدرآمد نہ کرنے کے بعد پیدا ہونے حالات اور جانی ومالی نقصان پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ کی عدالتی…

“فرانسیسی سفیر کو بےدخل کرنے کا مطلب یورپ کو اپنے خلاف کرنا ہے”

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ  نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کوبتایا تھافرانسیسی سفیر کی بے دخلی سے کچھ نہیں ہوگا، فرانسیسی سفیر کو نکالنے کا مطلب پورے یورپ کو اپنے خلاف کرنا ہے۔…

وزیراعظم نے یوٹرن، اعلانات اور تبدیلیوں کے نئے ریکارڈ قائم کر لیے، لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہاہےکہ وزیراعظم عمران خان نے یوٹرن ، مہنگائی ، بے روزگاری ، زبان درازی ، اعلانات اور وفاقی وزراء کی تبدیلیوں کے نئے ریکارڈ قائم…