جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

حکومتی و ن لیگی ارکان کے درمیان ہنگامہ آرائی، ملیکہ بخاری اور سیکیورٹی اہلکار زخمی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران اراکین اسملبی نے ایوان کا تقدس پامال کردیا، قومی اسمبلی میدان جنگ بن گئی، حکومت اور ن لیگی ارکان کے درمیان ہونے والی لڑائی میں ایک دوسرے پر کتابوں سے حملے کیے…

وزیراعظم کا عالمی برادری سے مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز مواد روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد اور انتہا پسندی روکنے کا مطالبہ کردیا۔  وزیراعظم عمران خان نے کینیڈین نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ…

پنجاب، سندھ ، بلوچستان کے ترقیاتی بجٹ میں اضافہ، خیبرپختونخوا کے بجٹ میں کمی

نئے مالی سال کے لیے سندھ کے ترقیاتی بجٹ میں 127 ارب روپے کا اضافہ جب کہ خیبرپختونخوا کے بجٹ میں 26 ارب روپے کمی کی گئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق وفاقی ترقیاتی پروگرام کیلئے 900 ارب مختص کرنے کی…

وزیر خزانہ نے 8ہزار ارب سے زائد کا بجٹ پیش کردیا، پنشن و تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ

اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس کے دوران حکومت کی جانب سے مالی سال 2021-22 کے لیے 8 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے۔ قومی اسمبلی…

حکومتی پالیسیوں سے ملکی معیشت بحال، اقتصادی اعشاریئے بہتر ہورہے ہیں، اکنامک سروے جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ملکی معیشت بحال ہونا شروع ہوگئی ہے، اور اقتصادی اعشاریئے بہتر ہورہے ہیں، حکومتی پالیسیوں کے باعث معیشت مستحکم ہوئی، بیشتر اہداف حاصل کرلئے، مہنگائی کو…

ملک میں ایک کروڑ ویکسین لگا دی گئی

پاکستان نے ایک کروڑ ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کرلیا۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں ایک کروڑ ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کر لیا گیا ہےکورونا   سے  نمٹنے کےلیے اقدامات…

گھوٹکی ٹرین حادثہ: آپریشن مکمل

گھوٹکی ٹرین حادثے کے مقام پر ریلیف آپریشن مکمل کر لیا گیا، حادثے کا شکار انجن اور 17 کوچز اٹھا لی گئیں جبکہ ٹرینیں بحال کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس ریلوے سکھر طارق لطیف کا کہنا ہے کہ…