جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

امریکا کیساتھ شامل ہونے سے پاکستان میں دہشت گردی شروع ہوئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ شامل ہونے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کی لہر آئی، افغانستان میں امریکا کا امن میں پارٹنر بننے کے لیے تیار ہیں۔ وزیراعظم عمران خان…

اسلم خان پی آئی اے کے نئے چیئرمین مقرر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے مشاورت کے بعد اسلم خان کو  بحیثیت قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کاچیئرمین تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

امریکا افغان جنگ میں سب سے زیادہ نقصان پاکستان نے اٹھایا ، عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سرحدپار انسداد دہشت گردی مشن کے لیے پاکستان سی آئی اے کو ہوائی اڈے نہیں دے گا، امریکا افغان جنگ میں سب سے زیادہ نقصان پاکستان نے اٹھایا، امریکا کو افغانستان…

سندھ والوں سی این جی بھروالو

کراچی: سندھ کے شہری ہوجائیں ہوشیار رات 12بجے سے پہلے اپنی گاڑیوں میں بھروالیں سی این جی کیونکہ تقریبا 7دن کے لیے گیس بند کردی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گیس پیدا کرنے والے صوبے میں ہی گیس…

پارلیمنٹ لاجز سے لاش برآمد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ لاجز کے کمرے سے پھندہ لگی ایک لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ مرنے والوں کی شناخت سنتوش کمار کے نام سے ہوئی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز وفاقی…

معاشی ترقی ہو رہی ہے تو آئی ایم ایف پروگرام سے کیوں نہیں نکلتے؟ بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معاشی ترقی ہو رہی ہے تو آئی ایم ایف پروگرام سے کیوں نہیں نکلتے؟ قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کرتے ہوئے چیئرمین پی پی…

اپوزیشن کے بلوچستان اسمبلی پر تالے، پولیس نے بکتر بند گاڑی سے گیٹ توڑ دیا

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس مقرر وقت پر شروع نہ ہوسکا، اسمبلی کے اندر اور باہر اپوزیشن اراکین احتجاج کررہے ہیں، اراکین کا کہناہے کہ کسی کو اندر جانے نہیں دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

‘حکومت اور اپوزیشن میں معاہدہ، پارلیمانی اجلاس میں گڑبڑ نہیں ہوگی’

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خوش آئند  بات یہ ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں معاہدہ طے پاگیا آج سے پارلیمان کا اجلاس بغیر کسی گڑ بڑ اور تعطل کے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی…

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی میں ملوث 7 اراکین کے داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد: ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے والے 7 اراکین  قومی اسمبلی کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ گزشتی روز اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی  اور ایک دوسرے کو دست و…