Browsing Category
Jasarat
ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 27 مریض انتقال کرگئے
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 979 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 27 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی…
وزیراعظم کی کمیونسٹ پارٹی کے صدسالہ جشن پر چینی صدر کو مبارکباد
وزیراعظم عمران خان نے کمیونسٹ پارٹی کے صدسالہ جشن پر چین کے صدر کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے نام بھی مبارکباد کا پیغام بھیجتے ہوئے پاک چین…
امریکا کے ساتھ امن کے شراکت دارہیں جنگ کے ہرگزنہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ کوشش ہے کہ الیکشن کو قابل قبول بنایاجائے
تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی…
ملک بھر میں کورونا سے مزید 23 مریض انتقال کرگئے
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 735 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 23 افراد اس موذی وباء کے سامنے…
‘نتھیا گلی جیسے 15 نئے سیاحتی مقامات بنائے جا سکتے ہیں’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نتھیا گلی، کاغان اور ناران میں سیاحت کے نئے بہترین مواقع ہیں ملک میں نتھیا گلی جیسے 15نئے سیاحتی مقامات بنائے جا سکتے ہیں۔
ناران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
قومی اسمبلی میں فنانس بل 2021-22 کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں فنانس بل 2021-22 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے، فنانس بل وزیر خزانہ شوکت ترین نے منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت…
پاکستان بھر میں کورونا سے مزید 20 مریض انتقال کرگئے
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 914 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 20 افراد اس موذی وباء کے سامنے…
‘ایسا پاکستان چھوڑ کر جانا ہے کہ آئندہ نسلیں ہمارا شکریہ ادا کریں’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں نئی سوچ کے ساتھ کام کرنا ہے وہ پاکستان چھوڑ کر جانا ہے جس پر آنیوالی نسلیں ہمارا شکریہ ادا کریں۔
ناران میں ٹائیگرفورس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…
پاکستان میں کورونا سے مزید 23 مریض انتقال کرگئے
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 901 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 23 افراد اس موذی وباء کے سامنے…
ملک بھر میں کورونا وائرس کے 935 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
File photo
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 935 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 36 افراد اس موذی وباء…
کوویکس کا پاکستان کو موڈرنا ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ
فائزر کے بعد پاکستان کو موڈرنا ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع وزارت صحت کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی موڈرنا کی ویکسین بھی پاکستان کو فراہم کی جائے گی۔ کوویکس کمپنی پاکستان کو…
‘سندھ حکومت نے جمہوری روایات پامال کرکے بجٹ منظور کیا’
جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے جمہوری روایات کو پامال کرکے بجٹ منظور کرلیا۔
بجٹ منظوری کے بعد سندھ اسمبلی میڈیا کارنرپر صحافیوں سے بات چیت کرتےہوئے…
پانچ منٹ سے زیادہ کال پر ٹیکس عائد
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایس ایم ایس ، انٹرنیٹ اور دودھ پر ٹیکس ختم کر دیا گیا البتہ موبائل فون پر 5 منٹ کے بعد کال پر 75 پیسے ٹیکس لیا جائے گا۔
قومی اسمبلی اجلاس میں…
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا ورچوئل اجلاس 21 سے 25 جون…
ملک میں کورونا سے مزید 38 مریض انتقال کرگئے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 38 مریض زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 108 ہوگئی ہے۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے…
‘جلد شراکت داروں کے تعاون سے پولیو ختم کریں گے’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ توقع ہے جلد شراکت داروں کے تعاون سے پولیو کو ختم کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پولیو کے خاتمے کی مہم …
اسلام ہائیکورٹ نے العزیزیہ و ایون فیلڈ کیس میں نواز شریف کی اپیلیں خارج کردیں، سزائیں بحال
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے العزیزیہ و ایون فیلڈ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلیں خارج کرتے ہوئے سزاؤں کو برقرار رکھا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی…
ملک میں کورونا سے مزید 39 مریض انتقال کرگئے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 39 مریض زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 73 ہوگئی ہے جبکہ چین سے سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔…
لاہور میں دھماکہ: 2 افراد جاں بحق، 17 زخمی
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہو گئی جبکہ 17 افراد زخمی ہیں، جن میں سے 5 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے…
لاہور: جوہر ٹاؤن دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری
لاہور: تحقیقاتی اداروں نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ آئی جی پنجاب کو پیش کردی، دھماکے میں اب تک 3افراد جاں بحق اور 21افراد زخمی ہوئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے…