Browsing Category
Jasarat
آزاد کشمیر الیکشن : پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کردی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی متعدد پولنگ اسٹیشنز کے…
آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی ایک ایک نشست پر کامیاب
مظفرآباد:آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات میں تحریک انصاف کے ایل اے 43سے امیدوار جاوید بٹ782ووٹ لے کر جیت گئے اور ایل اے 40سے پیپلز پارٹی کے امیدوار عامر عبدالغفار 2ہزار ایک سو…
ملک میں کورونا سے مزید 32 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 32 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 971 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 32 مریض انتقال کرگئے…
اندرون ملک ہوائی سفر کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) نے اندرون ملک ہوائی سفر کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں این سی او سی نے کہا کہ یکم اگست سے اندرون ملک ہوای سفر کے…
بھارت نے افغانستان کو دہشت گردی کا گڑھ بنا رکھا ہے، معید یوسف
اسلام آباد: مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹرمعید یوسف کا کہنا ہےکہ بھارت نے افغانستان کو پاکستان کےخلاف دہشت گردی کاگڑھ بنارکھا ہے، خطے میں امن کو خراب کرنےکےلئےبھارتی تخریب کاری کے ثبوت موجود ہیں۔…
کورونا کیسزمیں اضافہ: دوبارہ سے شادی ہالز اور تعلیمی ادارےبند
کراچی: سندھ میں پیر سے کورونا پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت انسداد کورونا ٹاسک فورسز کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے…
ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری
کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں لوگ عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کے سلسلے میں قربانی کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عیدالاضحیٰ انتہائی…
آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر جوانوں کے ساتھ عید منائی
(File Photo)
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالاضحیٰ پاک افغان سرحد پر ضلع کرم میں تعینات فوجیوں کے ساتھ منائی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل…
ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری
کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں لوگ عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کے سلسلے میں قربانی کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
افغان صدارتی محل پر نماز عید کے دوران راکٹ حملے
کابل: افغانستان میں صدارتی محل پر نماز عید الاضحیٰ کے دوران راکٹ حملے کیے گئے۔
خیر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق افغان صدارتی محل کے احاطے میں نماز عید الاضحیٰ ادا کی جا رہی تھی کہ اس دوران تین…
“افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ اغوا نہیں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہے”
رالپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ اغوا نہیں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہے،چاروں ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ ہیں، ملک کو بد نام کرنے کی کوشش ناکام ہوگی۔
پریس…
وزیراعظم عمران خان کا عید الاضحی کے موقع پر پیغام
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قربانی صرف جانور کے ذبح کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ اس کا مقصد انسان کا اپنی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کے لئے قربان کرنا ہے۔
وزیر اعظم نے…
پاکستان میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے
کراچی: پاکستان بھر میں مسلمان آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں جبکہ کراچی، حیدرآباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں نماز عید کے…
عیدالاضحیٰ: صدرِ مملکت اور وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کے خصوصی پیغامات
اسلام آباد: پاکستان بھر میں مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں اور ایسے موقع پر صدرِ مملکت اور وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر اہم شخصیات نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کو خصوصی پیغامات…
ہیکنگ سے بچنے کیلئے خصوصی ایپلیکیشن کی تیاری شروع
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ہیکنگ سے بچنے کیلئے خصوصی ایپلیکیشن کی تیاری پر کام جاری ہے،وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ایپلیکیشن پر 60 فیصد کام مکمل کر لیا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر…
ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے کے دنوں کا شیڈول تبدیل
این سی اوسی نے ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے کےدنوں کا شیڈول تبدیل کردیا۔
حکام وزرات صحت کے مطابق ویکسین کی دوسری خوراک کے دن میں کمی کر دی گئی ہے اوردوسری خوارک اب مقررہ مدت کی تکمیل پر واک ان…
پاکستان میں کورونا سے مزید 30 افراد جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار شروع ہوگئے ہیں جس کے بعد کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 30 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ…
ڈی جی خان: مسافربس اور ٹریلر میں تصادم، 29 افراد جاں بحق، 44زخمی
ڈیرہ غازی خان میں ہولناک ٹریفک حادثے میں 29افراد جاں بحق اور 44سے زائد زخمی ہو گئے جبکہ پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیاہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق سیالکوٹ سے راجن پور…
‘زمین والوں پر رحم کرو، اللہ تم پر رحم کرے گا’
شیخ بندربن عبد العزیز نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے والدین کے ساتھ بھلائی کا راستہ اختیار کرنے کا حکم دیا ہے اللہ کا حکم ہے کہ والدین کے بعد رشتے داروں سے اچھا رویہ اختیار کرو، اپنے نفس کا تزکیہ…
افغان حکومت سفیرواپس بلانے کے فیصلے پرنظرثانی کرے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوے پر حکومت پاکستان ملزمان کی جلدگرفتاری کیلئےہرممکن اقدام اٹھائےگی، افغان وزیر خارجہ حنیف اتمرکوکہاہےکہ سفیرواپس…