Browsing Category
Jasarat
لاک ڈاؤن، سندھ حکومت وفاق کی ہدایت کے بغیر ایسے فیصلے نہیں کر سکتی، فواد چوہدری
لاہور: وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے صنعتیں کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ سندھ حکومت کے فیصلوں سے تشویش ہے، پہلے بھی کورونا وائرس کی 3 لہروں کا ہم نے کامیابی سے مقابلہ کیا…
لاک ڈاؤن: کراچی والوں کے لیے خوشخبری ، حکومت کانیا نوٹی فکیشن جاری
کراچی: سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے ترمیمی نوٹی فکیشن جاری کردیا، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی ختم کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ…
زرمبادلہ بڑھنے سے ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ بڑھنے سے ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
وزیراعظم عمران خان سے چیمبرز آف کامرس کے صدور نے ملاقات کی۔ ملاقات میں حکومت و کاروباری…
کراچی میں 8 اگست تک لاک ڈاؤن، نجی ادارے و کاروباری مراکز بند
سندھ حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز اور ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کراچی میں 8 اگست تک لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا…
لاک ڈاؤن: سندھ حکومت کا تمام امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے 9روزہ جزوی لاک ڈاؤن میں انٹر اور ٹیکنکل بورڈ کے امتحانات آئندہ ہفتے تک ملتوی کردیے ہیں، تمام امتحانات ایک ہفتہ آگےکردیئےجائیں گے،میڈیا نمائندوں کو ماسک کےساتھ کام کرنے کی اجازت ہوگی۔…
جماعت اسلامی کی کراچی میں لاک ڈاؤن کی مخالفت
کراچی:جماعت اسلامی کراچی نے کراچی میں لاک ڈاؤں لگنے کی مخالفت کردی، کورونا وائرس کی آڑ میں کراچی والوں سے دشمنی کی جارہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن…
کورونالاک ڈاؤن: محکمہ داخلہ سندھ کا باضابطہ حکم نامہ جاری
کراچی: کورونا ٹاسک فورس کے فیصلے کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا، لاک ڈاؤن کا نفاذ کراچی سمیت صوبے بھر میں ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری…
پاکستان کیلئے افغان عمل میں انڈیا کی شمولیت قبول کرنا ممکن نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان کو باہر سے نہیں چلایا جاسکتا، میرا ہمیشہ مؤقف رہا ہے کہ افغان مسئلے کا حل عسکری نہیں بلکہ سیاسی طریقے سے ہے، حکومت کو اس مؤقف پر عسکری اداروں کی…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر ملنے والی چیزیں دوبارہ مہنگی کردی گئیں
مہنگائی کے خلاف عوام کو ریلیف ملنے کے بجائے ایک فعہ پھر عوام پر مہنگائی کا بم گرادیا گیا،یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، گھی اور چینی سمیت دیگر اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
میڈیا رپورٹس…
این سی او سی کی کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کردی، پورے ہفتے شہر کو بند کرنا کورونا وائرس سے بچنے کا حل نہیں۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد…
طالبان کو سیاسی حل کے لیے مجبور کرنا مشکل ہے، وہ خود کو فاتح سمجھتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کو سیاسی حل کے لیے مجبور کرنا مشکل ہے کیونکہ وہ خود کو فاتح سمجھتے ہیں، افغانستان میں طویل خانہ جنگی ہوئی تو پاکستان پر دوہرے اثرات کا خدشہ…
کورونا: سندھ حکومت کا مکمل لاک ڈاؤن پر غور
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 30 فیصد تک بڑھنے کے بعد سندھ حکومت نے مزید…
طالبان افغانستان کی اہم فوجی اورسیاسی قوت ہیں، چین
بیجنگ :چین نے افغانستان کے مستقبل میں طالبان کے کردار کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طالبان افغانستان کی اہم فوجی اورسیاسی قوت ہیں، افغانستان کےمعاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔
میڈیا…
ہیپاٹائٹس سے روزانہ ہلاکتیں کورونا وائرس سے چار گنا زیادہ، ماہرین
کراچی: ہیپاٹائٹس بی اور سی کے نتیجے میں پاکستان میں روزانہ تین سو سے زائد افراد جاں بحق ہو جاتے ہیں جو کہ کورونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والی اموات سے تین سے چار گنا زیادہ ہیں۔
ماہرین امراض…
افغانستان میں شکست کے بعد امریکا کا عراق سے فوج نکالنے کا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں شکست کے بعد عراق سے بھی اپنی فوج نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور عراقی وزیراعظم مصطفیٰ…
کراچی: شام 6 بجے کے بعد گھر سے باہر نکلنے پر مکمل پابندی
کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر میں شام 6 بجے کے بعد مکمل طور پر پابندی لگانے کی ہدایت کردی۔
تفصیلات…
کراچی: آج سے بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز، 210 مراکز قائم
کراچی: شہر قائد میں آج سے بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں تقریباً ایک لاکھ 12 ہزار 600 طلبہ و طالبات شریک ہونگے اور امتحانات کے لئے شہر میں 210 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔…
پاکستان میں بھی چین کا نظام لایا جائے تاکہ ملزم کو موقع پر ہی سزا ہو، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگلے الیکشن میں پوری کوشش ہوگی سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت بنے، پی ٹی آئی کشمیر میں تنہا حکومت بنانے جا رہی ہے، کشمیر الیکشن سے متعلق جو کہا وہی ہوا، اپوزیشن…
کشمیر الیکشن: پی ٹی آئی 13، ن لیگ 2 اور پی پی2 نشست پر کامیاب، گنتی کا سلسلہ جاری
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں میں سے 17کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 13، مسلم لیگ ن کی 2اور پیپلز پارٹی نے بھی 2نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔…
آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری
مظفرآباد: آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے جاری ہے۔
انتخابات میں 45 براہ راست انتخابی نشستوں کے لیے 32 لاکھ 20 ہزار سے زاید ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے جبکہ…