Browsing Category
Jasarat
دوسروں کی ناکامی کی ذمہ داری پاکستان پر نہ ڈالی جائے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی کا کہنا ہےکہ دوسروں کی ناکامی کی ذمہ داری پاکستان پر نہ ڈالی جائے،سلامتی کونسل اجلاس میں افغان نمائندے نے پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزام تراشی کی، جس کا افسوس ہے۔…
چاند نظر آگیا،یوم عاشورہ 19اگست کو ہوگا
کوئٹہ: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے محرم الحرام کے چاند کے نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ یکم محرم 10اگست کو ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا…
بھارت نام نہاد “دراندازی” کے گمراہ کن جھوٹ اور بے بنیاد الزامات سے باز رہے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا نام نہاد “دراندازی” کے گمراہ کن جھوٹ اور بے بنیاد الزامات سے باز رہے۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے بیان میں کہا…
سندھ بھرمیں کل سے لاک ڈاؤن ختم، نئی پابندیوں کانوٹیفکیشن جاری
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں نافذ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے اور کل سے کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ محکمہ داخلہ سندھ نےنئے کارروباری اوقات کاربھی مقرر کردیئے ہیں۔…
ایک ڈوز لگوانے والے 50 سال کے افراد کی شرح میں اضافہ
اسلام آباد: پاکستان میں ایک ڈوز لگوانے والے 50 سال کی عمر کے افراد کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔
وفاقی وزیر و سربراہ این سی او سی اسد عمر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ چار ہفتے 50 سال کے 2…
کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ ، این سی او سی
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کورونا وائرس کی صورتحال پر مشترکہ اجلاس منعقد ہوا اور اس میں کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن 9 اگست کو ختم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔…
مندر پر حملے کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور
رحیم یارخان میں مندر پر حملے کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی۔
قرارداد کے مطابق یہ ایوان مندر پر حملے کی مذمت کرتا ہے مندر واقعہ پر پوری قوم اقلیتوں کے ساتھ ہے۔
قرارداد…
نواز شریف کی برطانوی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد
لندن: برطانیہ نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق نوازشریف نے ویزا میں توسیع کی درخواست دی تھی تاہم برطانوی حکام نے ان کی ویزا توسیع کی…
آج ملک بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے
اسلام آباد: 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کے خلاف آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری یوم استحصال کشمیر منا رہے ہیں۔
بھارت نے 5 اگست 2019 کو راجیہ سبھا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل…
ملک میں کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق، 4722 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 46 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 575 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 46 مریض انتقال کرگئے…
تحریک انصاف کے عبدالقیوم نیازی آزادکشمیر کے وزیراعظم منتخب
تحریک انصاف کے عبدالقیوم نیازی آزادکشمیر کے وزیراعظم منتخب ہو گئے۔
وزیراعظم عمران خان نے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزادکشمیر کے لیے پی ٹی آئی کا امیدوار نامزد کیا تھا۔
عبدالقیوم نیازی اور…
وفاقی حکومت کا ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سندھ کے علاوہ پورے ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، تعلیمی ادارے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھلیں گے۔
پریس کانفرنس…
ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اور نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر این سی او سی کے اجلاس میں کیے گئےاسمارٹ لاک ڈاؤن اور نئی پابندیوں کے فیصلوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گی۔
نوٹیفکیشن کا اطلاق آج سے ہوگا جس کے مطابق…
سندھ حکومت گورننس بہتربنانے پرتوجہ دے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت گورننس بہتربنانے پرتوجہ دے،کراچی اورحیدرآبادشہرویکسی نیشن میں سب سےپیچھےہیں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…
ملک بھرمیں کورونا سے مزید 40 افراد لقمہ اجل بن گئے
اسلام آباد: ملک بھر میں ایک دن میں عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران مزید 40 افراد انتقال کرگئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار 858 نئے کیس بھی رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ملک میں کورونا کے…
کورونا سے بچنے کیلیے این سی اوسی کا نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے کوروناوائرس کی موجودہ چوتھی لہر کے پیش نظر وزیر اعظم کی منظوری کے بعد مختلف شہروں میں 3 اگست سے 31 اگست تک پابندیاں پھر سخت کردی ہیں۔…
کراچی سمیت صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا آج دوسرا روز
کراچی:شہر قائدسمیت صوبے بھر میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کا دوسرا روز جاری ہے جبکہ جگہ جگہ پولیس کے ناکے تو موجود ہیں لیکن اہلکار غائب ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے کراچی سمیت صوبے…
پاکستان میں 3 کروڑ شہریوں کی ویکسی نیشن ہوچکی، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہان ہے کہ ملک میں تین کروڑ شہریوں کی ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔
سربراہ این سی او سی اسد عمر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں 3 کروڑ کورونا ویکسین کی ڈوزز لگ…
سندھ حکومت مکمل لاک ڈاؤن لگانے سے پہلے یومیہ اجرت کمانے والے کا سوچیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: سندھ حکومت کی جانب سے حال ہی میں صوبے میں نافذ کیے گئے جزوی لاک ڈاؤن پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ لاک ڈاؤن سے کورونا پھیلنے سے رکتا ہے لیکن مسئلہ…
ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 65 افراد زندگی کی بازی ہارگئے
اسلام آباد: سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی ہے ، جس کے بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 8 فیصد سے زائد ہو گئی…