جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

ملک بھر میں جشنِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں آج جشنِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، دن کے آغاز پر وفاقی اور صوبائی دارلحکومت میں توپوں کی سلامی دی گئی، اس موقع پر نعرہ تکبیر سے فضا گونج اٹھی جبکہ نمازِ فجر میں…

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک، جوان شہید

File photo راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ…

امریکا نے فیصلہ کرلیا ہے اب ان کا اسٹریٹیجک پارٹنر بھارت ہوگا، عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی ضرورت صرف افغان امن عمل کے لیے ہے، امریکا نے اب بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں…

داسو حملے میں را اور افغانی ایجنسی کا گٹھ جوڑ واضح ہے، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ داسو میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغانی ایجنسی این ڈی ایس کا گٹھ جوڑ واضح ہے، سازش کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا…

اخلاص کے ساتھ چاہتے ہیں کہ افغان مسئلے کا سیاسی حل تلاش کیا جائے، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قربانی کا بکرا بنانے کی روش کو ترک کرنا ہو گا، پاکستان نے  افغان امن عمل کی ہر ممکن کوشش کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر…

وزیراعظم کل کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان منگل کے روز دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں۔وفاقی وزرا اور پارٹی کی سینئیر قیادت بھی وزیراعظم عمران خان کے…