Browsing Category
Jasarat
موبائل کے غلط استعمال کی وجہ سے جنسی جرائم میں اضافہ ہورہا ہے، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موبائل کے غلط استعمال کی وجہ سے جنسی جرائم میں اضافہ ہورہا ہے، جو حرکتیں ہورہی ہیں یہ ہمارے کلچر اور دین کا حصہ نہیں ہے۔
،انگلش میڈیم سسٹم ذہنی غلامی…
یکم ستمبر سے 17 سال سے زائد نوجوانوں کی ویکسینیشن
حکومت نے ویکسینیش عمل کو مزید تیز کرتے ہوئے یکم ستمبر سے 17 سال سے اوپر نوجوانوں کیلئے ویکسی نیشن کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
این سی او سی کے سربراہ اسدعمر نے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل…
پاکستان کا ملک میں تیارکردہ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاکستان نے ملک میں تیارکردہ گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون…
طالبا کا افغان شہریوں کیلئے ائیرپورٹ بند کرنے کا اعلان
کابل: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان عوام کیلئے کابل ایئرپورٹ کا راستہ مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب کسی بھی افغان شہری کو کابل ایئرپورٹ کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔…
ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 80 افراد جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے اب تک 25 ہزار 3 مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 27 ہزار 584ہو چکی ہے ، جس کے بعد مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد ہوگئی ہے۔…
افغانستان میں سب کے لیے قابل قبول حکومت بنے گی، گلبدین حکمت یار
کابل: انجینئر گلبیدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ توقع ہے افغانستان میں سب کے لیے قابل قبول حکومت بنے گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ حزب اسلامی انجینئر گلبیدین حکمت یار نے کہا کہ افغانستان…
نئے نظام کی تشکیل کیلئے طالبان کے جماعت اسلامی سے رابطے ہیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ نئے نظام کی تشکیل کے لیے طالبان کے جماعت اسلامی سے رابطے ہیں، طالبان کو تسلیم کرنے میں دنیا کو بخل سے کام نہیں لینا چائیے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز شیر…
افغانستان میں سب کے لیے قابل قبول حکومت بنے گی، گلبدین حکمت یار
کابل: انجینئر گلبیدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ توقع ہے افغانستان میں سب کے لیے قابل قبول حکومت بنے گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ حزب اسلامی انجینئر گلبیدین حکمت یار نے کہا کہ افغانستان…
افغانستان میں جمہوری نظام حکومت نہیں ہوگا، سینئر طالبان رہنما
کابل: افغان طالبان کے سینئر رہنما وحید اللہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جمہوری نظامِ حکومت نہیں ہوگا۔
برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں سینئر طالبان رہنما وحید اللہ ہاشمی نے کہا کہ افغانستان…
طالبان کو افغانستان کی بہتری کیلیے کام کرنا چاہیے تاکہ سب انہیں قبول کریں، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ طالبان کو افغانستان کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے تاکہ سب انہیں قبول کریں۔
افغانستان کی صورتحال پر اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود…
پاکستان کوتنقید کانشانہ بنانے کی کوششوں پرخاموش نہیں رہ سکتے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانے کی کوششوں پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ یہ سازشیں کرنے والے وہی ہیں جو علاقائی امن میں رکاوٹ ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
ملک بھرمیں آج یوم عاشورہ منایا جارہا ہے
کراچی: ملک بھر میں آج یوم عاشورہ مذہبی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں شہر شہر جلوس برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں جبکہ یوم عاشور کے موقع پر…
حضرت امام حسینؓ نے حق وباطل کے معرکے میں حق کا ساتھ دیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حضرت امام حسینؓ نے حق وباطل کے معرکے میں حق کا ساتھ دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ امام عالی مقامؓ کی شہادت…
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس و مجالس، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
کراچی: ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کے حوالے سے جلوس و مجالس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے لیے مختلف شہروں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں 9 محرم الحرام…
طالبان رہنما انس حقانی کی گلبدین حکمت یارسمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں
کابل: طالبان رہنما انس حقانی نے وفد کے ہمراہ سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار، افغانستان کی قومی مصالحتی کمیشن کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اور سابق صدر حامد کرزئی سے حکومتی نظام کو مضبوط کرنے کیلیے ملاقاتیں…
شرعی قوانین کے تحت خواتین کو تمام حقوق دیں گے، افغان طالبان
کابل: ترجمان طالبان افغان مجاہدین ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ شرعی قوانین کے تحت خواتین کو تمام حقوق دیں گے،خواتین کے ساتھ کوئی امتیازی سلوک نہیں برتاجائے گا،افغان خواتین تمام شعبوں میں قواعدوضوابط کے…
اگر طالبان نے ہمارے مفادات پر حملہ کیا تو اس کا بھرپور جواب دیں گے، جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ہم نے افغانستان سے اپنا عملہ بلا کر سفارت خانہ بند کردیا ہے تاہم اگر طالبان نے ہمارے مفادات پر حملہ کیا تو ہم اس کا بھرپور جواب دیں گے اور ضرورت پڑی تو افغانستان…
شرعی قوانین کے تحت خواتین کو تمام حقوق دیں گے، ترجمان طالبان
کابل: ترجمان طالبان افغان مجاہدین ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ شرعی قوانین کے تحت خواتین کو تمام حقوق دیں گے،خواتین کے ساتھ کوئی امتیازی سلوک نہیں برتاجائے گا،افغان خواتین تمام شعبوں میں قواعدوضوابط کے…
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے مزید 72 مریض جاں بحق
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار669 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 72 افراد اس موذی وباء کے…
افغانستان کی صورتحال:وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کياہے۔انہوں نے بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس ميں افغانستان کی صورتحال پر بات ہوگی۔اجلاس ميں…