بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

کراچی،  لاہور،  پشاور،  اسلام آباد سمیت ملک بھر میں لوگ عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کے سلسلے میں قربانی کی ادائیگی کر رہے ہیں۔

You might also like

Comments are closed.