جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

داسو بس حادثہ: چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد: داسو ڈیم میں کام کرنے والے پاکستانی ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔ واپڈا ترجمان کے مطابق داسو ڈیم بنانے والی چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے، بس واقعے کے بعد واپڈا…

داسو بس حادثہ؛ وزیر داخلہ اور چینی وزیر کے درمیان رابطہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید اور چین کے وزیر پبلک سیکیورٹی کے درمیان داسو بس حادثے پر ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں وزرا نے داسو بس حادثے میں اب تک کی تحقیقات سے متعلق پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا اور حادثے…

ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے کے دنوں کا شیڈول تبدیل

این سی اوسی نے ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے کےدنوں کا شیڈول تبدیل کردیا۔ حکام وزرات صحت کے مطابق ویکسین  کی دوسری خوراک کے دن میں کمی کر دی گئی ہے اوردوسری خوارک اب مقررہ مدت کی تکمیل پر واک ان کردیا گیا ہے۔ سائنو فارم کی دوسری…

پاکستان میں دہشتگردوں کے سلیپر سیلز دوبارہ فعال ہونے کا خدشہ ہے، بابر افتخار

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار نے افغانستان میں دہشتگردوں کے سلیپر سیل فعال ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان امن عمل کو سب سے زیادہ خطرہ بھارت سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات…

طالبان کو فضائی سپورٹ دینے کا الزام؛ پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: طالبان کو فضائی سپورٹ دینے کے الزام پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح کی جانب سے لگایا گیا الزام مسترد کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ افغان حکومت نے سپین…

آٹا، چینی، گھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے  یوٹیلیٹی اسٹورز پر 3 بنیادی اشیا مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ یوٹیلیٹی اسٹور ز پر چینی کی فی کلو قیمت میں 17 روپے کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد یوٹیلیٹی  اسٹورز پر چینی 68  کے بجائے 85 روپے کلو دستیاب ہوگی۔…

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر مہنگائی کا بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیں ،پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ میڈیا  رپورٹس کے مطابق بجٹ کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں…

پسنی میں دہشت گردوں کا حملہ، کیپٹن اور سپاہی شہید

File photo کوئٹہ: پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے پسنی کے قریب دہشت گردوں نے آئی ای ڈی کے ذریعے حملہ کر کے دو جوانوں…

افغانستان میں امن ہمسایہ ممالک اور خطے کے لیے ضروری ہے، عمران خان

تاشقند: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور روحانی تعلقا ت ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی ضروت ہے، جب ہمسایوں کے درمیان تجارت بڑھتی ہے تو لوگوں کا معیار زندگی…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5روپے مزید بڑھادیے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر مہنگائی کا بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیں ،پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ میڈیا  رپورٹس کے مطابق بجٹ کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں…

طالبان نے پاک افغان مرکزی گزر گاہ کا کنٹرول حاصل کرلیا

طالبان نے پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپین بولدک پر حملہ کر کے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ نجی نیوز ٹی وی کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزر گاہ کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے، افغانستان کی…

حکومت کا ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک بار پھر 16جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات میں ساڑھے 11روپے لیٹر تک مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوادی ہے، جس میں…

پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ یومِ شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم 13 جولائی 1931ء کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان…

ق لیگ کے مونس الٰہی کو وفاقی وزیر کا قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں رہنما ق لیگ مونس الہٰی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی…

نیب نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی سفارش کردی

کراچی: قومی احتساب بیورو نیب نے سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ، سابق چیئرمین ایف بی آر عبد اللہ یوسف اور دیگر کے خلاف اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر ریفرنس دائر کرنے کی سفارش کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کراچی کے ڈائریکٹر…

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، موسم خوشگوار، بجلی کا نظام درہم برہم

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں علی الصبح بارش کے ساتھ ہی مون سون کے پہلے اسپیل کا آغاز، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے، تاہم شہر میں بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبح ہوتے ہی کراچی کے مختلف علاقوں میں…

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کراچی کی ترقی سے وابستہ ہے، صدر مملکت

کراچی: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ افسوس ہے ماضی میں پانی کی بچت کے لئے کراچی میں کوئی منصوبہ تشکیل نہیں دیا گیا ، ملک کی ترقی کو شہر قائد کراچی کی ترقی سے منسلک ہے، ہم لوگوں کی پریشاں حالی کو نظر انداز نہیں کرسکتے۔ تفصیلات…

الیکشن کے بعد اپوزیشن اور حکومت کے تعلقات ٹھیک ہوں گے، وزیر داخلہ

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن کے بعد اپوزیشن اور حکومت کے تعلقات ٹھیک ہوں گے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو ایک نہیں تین بار امریکا جائیں لیکن عمران…

افغانستان میں مسئلے کا حل بندوق نہیں، سول وار ہوئی تو کسی کا بھلا نہیں ہوگا، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مسئلے کا حل بندوق نہیں، گر بندوق سے فیصلہ ہونا ہوتا تو پہلے ہی حل ہوجاتا، اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال ہونے دیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل…

کورونا کی چوتھی لہر کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوگئیں: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوگئیں۔ سربراہ این سی او سی اسد عمر نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ دو ہفتے قبل بتایا تھا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کورونا کی چوتھی لہر کے…