Browsing Category
Jasarat
ملک بھر میں کورونا سے مزید 29 افراد جاں بحق
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 955 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 29 افراد اس موذی وباء کے سامنے…
قومی قیادت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ بڑا خطرہ ہے، لیاقت بلوچ
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ قومی قیادت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ بڑا خطرہ ہے، عمران خان کی حکومت ہر محاذ پر ناکام، ہرموڑ پر عوام کو دھوکہ اور نئے زخم لگائے جا رہے…
پاکستان کی قندوز میں مسجد پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان میں قندوز میں مسجد پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں جانی نقصان کا دکھ ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ…
اداروں کیخلاف زبان استعمال کرنیوالے منہ کے بل گریں گے، شیخ رشید
راولپنڈی: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اداروں کیخلاف زبان استعمال کرنیوالے منہ کے بل گریں گے، الیکشن کے قریب ن لیگ کی نئی الائنمنٹ ہوگی، انتخابات میں سوا سال رہ گیا ہے، ن لیگ کو 2 کے بجائے 3 گروپس…
حکومت کا تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی او سی نے 11اکتوبر سے تعلیمی اداروں…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آئے 5.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق رات گئے کوئٹہ، سبی، ہرنائی، پشین، قلعہ سیف…
ملک بھر میں کورونا سے اموات 27986 سے متجاوز
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 32 ویں نمبر پر…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے بل گیٹس کا ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں نے افغانستان میں صحت کے نظام پر تشویش کا اظہار کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے بل گیٹس…
ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
راولپنڈی: پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرر وتبادلے کیے گئے ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈائریکٹر جنرل آئی…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارت کو کلبھوشن یادیو کیلیے وکیل مقرر کرنے کی پھر مہلت دیدی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی پھر مہلت دے دی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر ہمیں عمل کرانا ہے لیکن بھارت کی اس میں دلچسپی…
چیئرمین نیب سے متعلق آرڈیننس کل جاری ہوگا، اپوزیشن سے مشاورت نہیں ہوگی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق آرڈیننس مکمل ہو گیا جو (کل) بدھ کو جاری ہوگا، اپوزیشن سے مشاورت نہیں ہوگی، اپوزیشن کو اپنا لیڈر تبدیل کرنا چاہیے…
اس مہنگائی میں غریب کو تکلیف سے بچانے کی پوری کوشش کررہے ہیں، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں مہنگائی بڑھنے کا پھر اعتراف کرتے ہوئے کہا ہےکہ قرضوں کے باوجود لوگوں پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کی کوشش کی ہے، کامیاب پاکستان پروگرام ملک کا بہترین منصوبہ ثابت ہوگا۔…
ملک بھر میں کورونا سے مزید 35 مریض ہلاک
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 656 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 35 افراد اس موذی وباء کے…
وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکرات کیلیے اسپیکر کو ٹاسک سونپ دیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک اسپیکر قومی اسمبلی کوسونپ دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپوزیشن جماعتوں کے اتفاق رائے سے…
پینڈورا پیپرز اسکینڈل: حکومتی وزراء سمیت 700 پاکستانیوں کے نام شامل
اسلام آباد: آئی سی آئی جے تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل ’’پینڈورا پیپرز‘‘ کو سامنے لے آئی ،جس میں حکومتی ارکان ، وفاقی وزراء سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں سامنے آگئی ہیں۔…
نامور شخصیات کی تحقیقات، پنڈورا پیپرز مکمل
دنیا کی نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات پینڈوراپیپرز مکمل ہوگئے، انٹر نیشنل کنسرٹیوم آف انویسٹی گٹیوجرنلسٹس( آئی سی آئی جے ) نے پنڈورا پیپرز کے نام سے نئے انکشافات کرنے کا…
ہمیں گڈ اور بیڈ کا پتا ہے، اے پی ایس واقعے کے ذمہ داران الگ ہیں، وزیر داخلہ
کراچی: وزیر داخلہ شیخ رشید کا ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہمیں گڈ اور بیڈ کا پتا ہے، اے پی ایس واقعے کے ذمہ داران الگ ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ…
پیٹرول کے بعدسی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا
اسلام آباد: پیٹرول اور ایل ایم جی مہنگی ہونے کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایل این جی کی قیمت میں15روپے اضافے کی وجہ سے سی این جی کی قیمت 180روپے کلو…
کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، شہر میں بارش متوقع
کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا ہے تاہم شہر میں بارش متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں طوفانی بارش کا امکان نہیں، ہوا کا کم دباؤ ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے، ممکنہ سمندری…
عوام کے لیے بری خبر: حکومت نے پیٹرول مزید مہنگا کر دیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزنہ کیجانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں…