Browsing Category
Jasarat
ملک میں مہنگائی عارضی ہے، جلد کنٹرول کرلیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی عارضی ہے، جلد کنٹرول کرلیں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے آج 600 کے وی مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے…
این سی او سی کا 8 شہروں میں عائد پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: این سی او سی نے 8 شہروں میں عائد کورونا پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
سربراہ این سی او سی اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 40 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں میں…
حکومت نے پہلے سال بلدیاتی انتخابات نہ کروا کر غلطی کی، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات پہلے سال نہ کرانا حکومت کی غلطی تھی۔
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم…
‘شہبازشریف کیخلاف لندن میں کوئی کیس تھاہی نہیں’
مشیر داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہبازشریف کیخلاف لندن میں کوئی کیس تھاہی نہیں ان کیخلاف منی لانڈرنگ کے 2 مقدمے پاکستان میں چل رہے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
ملک میں کورونا سے مزید 31 افراد جاں بحق
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 757 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 31 افراد اس موذی وباء کے…
‘کراچی کی ترقی کیلیے وفاقی اور سندھ حکومت کو ساتھ چلنا ہوگا’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کی بہتری کے لیے سندھ اور وفاقی حکومت کو ساتھ چلنا پڑے گا، حکومتوں کو ایک دوسرے سے معاونت کرنی ہو گی، کراچی سرکلرریلوے بڑا منصوبہ ہے جس میں مشکلات بھی بڑی آئیں گی ،…
افغانستان میں فضائی حملوں کیلیے طالبان کو بتانا ضروری نہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں فضائی حملے کرنے کے لیے طالبان کو بتانا ضروری نہیں ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ دفاع جان کربی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں انسداد…
ویکسینیشن کے اہداف حاصل کرنے کیلیے حکمت عملی سخت کرنے کا فیصلہ
لاہور: این سی او سی نے ویکسینیشن اہداف حاصل کرنے کے لیے سخت حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق این سی او سی نے ویکسینیشن اہداف حاصل کرنے کے لیے تمام محکموں اور سیکٹرز کو مختلف…
بلوچستان: مچھ میں دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، جوان شہید، 2 زخمی
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے مچھ میں دہشت گردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے میں ایک ایف سی جوان شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مچ…
ویکسین نہ لگوانے والوں پر 30 ستمبر کے بعد پابندیاں لگائی جائیں گی، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والوں پر 30 ستمبر کے بعد پابندیاں لگائی جائیں گی۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا کے خلاف این سی او سی…
اگر دنیا نے طالبان حکومت کو تسلیم نہ کیا تو مسائل پیدا ہونگے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر دنیا نے طالبان حکومت کو تسلیم نہ کیا تو مسائل پیدا ہونگے، عالمی برادری نے افغان طالبان کی مدد نہ کی تو افغانستان بین الاقوامی دہشت گردوں کے لیے ایک دفعہ…
کراچی سرکلر ریلوے کیلیے 20 ارب 70 کروڑ روپے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایکنک نے کراچی سرکلر ریلوے کی منظوری دے دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا کہ قومی…
‘ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا آرڈیننس تیار نہیں کیا’
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے آرڈیننس کا مسودہ تیار نہیں کیا۔
چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق فروغ نسیم نے ردعمل دیتے ہوئے کہا…
جماعت اسلامی کراچی کے تحت مہنگائی و بے روزگاری کے خلاف شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے
کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر ملک میں کمر توڑ مہنگائی و بے روزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں کراچی میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
امیر جماعت…
وزیراعظم کا وفاقی وزراء، مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ
راولپنڈی: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء، وزرائے اعلی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں افغانستان کی حالیہ صورتحال کے تناظر میں خطے میں درپیش…
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا
کراچی: صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں ہیں، گزشتہ روز کیا جانے والا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت کی اہلیہ اور خاتوں…
وزیراعظم کا مزید پناہ گاہوں کا قیام جلد عمل میں لانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چیئر پرسن احساس پروگرام ثانیہ نشتر کو ملک میں مزید پناہ گاہوں کا قیام عمل میں لانے کی ہدایت کردی ہے۔
وزیراعظم عمران خان سے چیئر پرسن احساس پروگرام ثانیہ…
‘مافیا کرپٹ نظام سے فائدہ لے رہاہے’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مافیا تو یہاں کرپٹ نظام سے فائدہ لے رہا ہے بڑا مافیا کہتا ہے ہمیں این آراو دو، پاکستان کے یہ مافیاز قانون کی بالادستی کے خواہاں نہیں یہ لوگ باہر بیٹھے تقاریرتو کرتے ہیں…
کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے ووٹنگ مشین کی مخالفت کر رہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کر رہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے پرفارمنس ایگریمنٹ پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب میں…
‘نیوزی لینڈ ٹیم کو دھمکی آمیز جعلی ای میل بھارت سے جنریٹ ہوئی’
وفاقی حکومت نیوزی لینڈ کو دھمکی دینے کے بھارتی حقائق سامنے لے آئی۔ نیوزی لینڈ ٹیم کو دھمکی آمیز جعلی پوسٹ بھارت سے جنریٹ ہوئی، فیک ای میل کے ذریعے مارٹن گپٹل کی اہلیہ کو دھمکی دی گئی۔
وفاقی…