جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا، سیریز منسوخی پر افسوس ہے، برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا، پاکستان نہ آنے کا فیصلہ برطانوی ہائی کمیشن کا نہیں انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی)کا ہے۔…

عمران خان کی افغانستان میں امن کی کوشش کو مداخلت نہ سمجھا جائے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ عمران خان کی افغانستان میں امن کی کوشش کو مداخلت نہ سمجھا جائے، بین الاقوامی برادری افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرے۔ اسلامی امارت افغانستان کے نائب وزیر…

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے کینسل ہونے کی وجہ ابسلیوٹلی ناٹ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پرسخت کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ  نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے کینسل ہونے کی وجہ ابسلیوٹلی ناٹ ہے،…

جموں کشمیر انتخابات جیتنے کیلئے بی جے پی طالبان کا نام استعمال کرے گی، مفتی محبوبہ

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے دعویٰ کیا کہ بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے افغانستان پر طالبان کے…

ہمارے پاس طالبان کی نیت پر شک کرنے کی کوئی وجہ نہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ہمارے پاس طالبان کی نیت پر شک کرنے کی کوئی وجہ نہیں، بھارتی میڈیا نے طالبان کے پنجشیر پر حملے کے حوالے سے خود کو پیش کیا ہے وہ اس بات کا ثبوت…

پاکستان کو تھریٹ کی تفصیلات نہیں بتائیں گے، سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تھریٹ کی تفصیلات نہیں بتائیں گے۔ دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ نے اہم بیان جاری…

اعتراضات مسترد، 37 میں سے 27 اعتراضات الیکشن کمیشن کے اپنے خلاف چارج شیٹ ہیں، وفاقی وزراء

اسلام آباد: حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر لگائے گئے اعتراضات کو مسترد کردیا ہے۔ وفاقی وزراء چوہدری فواد حسین اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور…

امریکا کے آلہ کار افغانستان میں اب بھی جنگ چاہتے ہیں، گلبدین حکمت یار

کابل: حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ امریکا کا رویہ امتیازی ہے،امریکا کے آلہ کار افغانستان میں اب بھی جنگ چاہتے ہیں،ایسے لوگوں سے مفاہمت نہیں کرنی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو…

پاکستان کے افغانستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے طالبان سے مذاکرات شروع

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ  پاکستان نے افغانستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے طالبان سے مذاکرات شروع کردیئے ہیں، مخلوط افغان حکومت نہ صرف افغانستان بلکہ خطے کے امن کے مفاد میں ہے۔…

چین کے پوائنٹس بڑھانے کی ورلڈ بینک کی عالمی سازش بے نقاب

واشنگٹن: حالیہ جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ورلڈ بینک کے لیڈران بشمول چیف ایگزیکٹو کرسٹالینا جیورجیوا نے بینک کی 2018 کی کاروباری رپورٹ میں چین کے رینکنگ اسکور بڑھانے کے لیے عملے پر “غیر ضروری…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ایک سازش کے تحت ختم کیا گیا، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کو سازش کے تحت ختم کیا گیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز منسوخ ہونے کے…

امریکا اور برطانیہ نے ہماری پیٹھ پر چھرا گھونپا، فرانس

برطانیہ ، امریکہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہوئے نئے ایٹمی آبدوز معاہدے پر لفظوں کی جنگ چھڑ گئی ہے۔ تینوں ممالک کے اس معاہدے کا مقصد چین کا مقابلہ کرنا ہے۔ بیجنگ نے مغربی دنیا کی ‘سرد جنگ کی ذہنیت’ کی سخت مذمت…

الیکشن کمیشن نے جانبداری کا الزام لگانے پر فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کردیئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جانبداری کا الزام لگانے پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 7 جوان شہید، 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: خیبر پختون خواہ کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 7 فوجی جوان بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…