Browsing Category
Jasarat
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا خدشہ
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے دس روپے فی لیٹر اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات…
حکومت کا آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
ملکی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے ہم بھی…
پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا خدشہ
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے دس روپے فی لیٹر اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات…
ملک بھر میں کورونا سے مزید 67 افراد جاں بحق
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 988 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 67 افراد اس موذی وباء…
رمیز راجہ پی سی بی کے 36ویں چیئرمین بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے رکن رمیز راجہ بلامقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 36ویں چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ وہ آئندہ تین سال کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بنے ہیں۔…
کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: نتائج کا سلسلہ جاری، تحریک انصاف 58 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر
اسلام آباد: ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کے آج ہونے والے انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف 51 وارڈ میں کامیابی حاصل کر کے پہلے نمبر پر ہے۔
تفصیلات کے…
ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں پولنگ کا عمل جاری
کراچی: شہر قائد سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے جاری ہے یہ عمل تاخیر کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق 41 کنٹونمنٹ…
کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کیلیے پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
کراچی: ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
ملک کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے 219 وارڈز میں 1569 امیدوار میدان میں ہیں،…
بھارتی میڈیا پنج شیر کے حوالے سے پروپیگنڈا کررہاہے، وزیر داخلہ
اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا پنج شیر کے حوالے سے پروپیگنڈا کررہاہے، پاکستان افغانستان کے اندرونی معاملات میں ملوث نہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ…
امریکہ: ہلاکت خیز حملے کو 20 برس مکمل
واشنگٹن: 20 برس قبل آج ہی کے دن امریکہ کے شہر نیویارک میں دہشت گردی کی وہ کارروائی ہوئی تھی جس نے دنیا کا منظر نامہ ہی بدل کر رکھ دیا، نائن الیون کے نام سے مشہور ہونے والے واقعے میں 2 ہزار 996 افراد ہلاک…
‘آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گے’
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے کراچی میں آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کی بنیاد پر کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی مردم شماری دیرینہ مسئلہ رہا ہے آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کی بنیاد…
چار ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کا اجلاس، آئی ایس آئی میزبان
اسلام آباد: افغانستان کی صورتحال پر چار ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کا اجلاس وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہوا ، جس کی میز بانی انٹر سروس انٹیلی جنس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کی۔…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے انتخابات میں ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد کردیا
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے انتخابات میں حکومت کی جانب سے تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد کردیا ہے جس پر حکومتی ممبران نے واک آؤٹ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق سینیٹ کی قائمہ…
حکومت کا الیکشن کمیشن سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا رویہ پارلیمان کے استحقاق کو ٹھکرانے کے مترادف ہے، یوں لگتا ہے الیکشن کمیشن اس…
افغانستان کو امداد بھیجنے کا فیصلہ، دفتر خارجہ
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے افغانستان کے لیے خوراک اور ادویات پر مشتمل امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ امدادی سامان سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے افغانستان روانہ کیا جائے گی۔…
آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ڈائریکٹر سی آئی اے کی ملاقات
راولپنڈی: امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم جے برنز نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید سے اہم ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے…
شرپسند عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ایکشن پلان ایپکس کمیٹی اجلاس میں فیصلہ
اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے پرتشدد اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے اقدامات پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر…
افغانستان میں نگران سیٹ اپ پر ردعمل دینا قبل ازوقت ہوگا، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں نگران سیٹ اپ پر ردعمل دینا قبل ازوقت ہوگا، افغانستان میں وزیر خارجہ موجود نہیں ہیں۔
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے…
‘زیادتی کیس کے مجرمان کو فوری سزا دلائی جائے گی’
آئی جی پنجاب راؤسردار علی نے کہا ہے کہ زیادتی کیس کے مجرمان کو فوری سزا دلائی جائے گی ہراسگی کے واقعات میں قانون فوری حرکت میں آئے گا۔
نئے آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے آئی جی آفس پہنچ…
واٹر بورڈ پر پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت مسلط، کرپشن کا بازار گرم ہے، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ شہر میں ہر جگہ پانی کا بحران ہے، تقسیم کا پورا نظام تباہ ہے، چھوٹے بڑے علاقے پانی کی قلت کا شکار ہیں، واٹر بورڈ پر پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت…