Browsing Category
Jasarat
ملک میں قانون کی بالادستی ہونے سے خوشحالی آئے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں خوشحالی اس وقت آئے گی جب قانون کی بالادستی ہوگی۔
اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر…
کامران افضل چیف سیکرٹری ، راؤ سردار علی آئی جی پنجاب تعینات
وفاقی کابینہ کی منظوری سے کامران افضل کو چیف سیکرٹری اور راؤ سردار علی کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں…
طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان کردیا، محمد حسن اخوند وزیراعظم ہوں گے
کابل: طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان کردیا ہے، جس کے قائم مقام سربراہ اور وزیراعظم محمد حسن اخوند ہوں گے۔
طالبان کے ترجمان کے ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئی…
اس مشکل وقت میں افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ اس مشکل وقت میں افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، امید کرتے ہیں دنیا اس مشکل وقت میں افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑے گی
یوم دفاع وشہدا کی مرکزی…
پاک فوج اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتی ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے مرکزی تقریب جاری تھی ، جس سے ۔
یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہوئی، جس میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی، تینوں…
ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان آج ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے
اسلام آباد: قوم آج 6 ستمبر کو 55 واں یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے اور یوم دفاع کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔…
‘پاکستان کی تشویش کا حل کیا جائے گا، درخواست ہے سرحدیں کھلی رکھیں’
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کو جن معاملات پر تشویش ہے ان کو حل کیا جائے گا پاکستان سے درخواست ہے وہ افغانوں کے لیے سرحدوں کے دروازے کھلے رکھے۔
کابل میں پریس کانفرنس کرتے…
پاک فوج اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتی ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے مرکزی تقریب جاری تھی ، جس سے ۔
یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہوئی، جس میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی، تینوں…
ملک بھر میں کورونا سے مزید 61 افراد جاں بحق
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ…
وزیر اعظم کا سعودی اور امارتی علی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
فوج کشمیر کاز اور کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر…
“مغربی ممالک اسلام فوبیا میں مبتلاہوکر حجاب کی مخالفت کرتے ہیں”
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک اسلام فوبیا کے خلاف ہوکر حجاب کی مخالفت کرتے ہیں،حجاب عورت کا حق ہے، کوئی بھی طاقت یہ چھیننے کی کوشش کرے گا تو ناکام ہی ہوگا۔…
افغانستان میں ایسی صورتحال نہیں کہ لوگ ملک چھوڑ کر جائیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ایسی صورت حال نہیں ہے کہ لوگ ملک چھوڑ کر جائیں۔
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ…
پنجاب میں تمام اسکولز بند کرنے کا اعلان
پنجاب بھر میں ایک ہفتے کے لیے تمام نجی وسرکاری اسکولز بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیرتعلیم مراد راس نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کی صورتحال کے پیش نظر ایک ہفتے کے لیے…
افغان مہاجرین؛ برطانیہ نے پاکستان سمیت پڑوسیوں کی امداد بڑھا دی
برطانیہ نے پاکستان سمیت افغانستان کے پڑوسی ممالک کے لیے امداد بڑھانے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کے دورے پر آئے برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس…
طالبان نے نئی حکومت کے قیام کا اعلان موخر کردیا
کابل: افغانستان میں طالبان کی جانب سے نئی حکومت کا اعلان آج نماز جمعہ کے بعد متوقع تھا تاہم اب اسے ہفتے تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے عالمی خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی…
امریکی فوج نے طالبان کے ساتھ تعاون کرنے کا عندیہ دے دیا
وشنگٹن: اعلیٰ امریکی فوجی عہدیدار نے کہا کہ امریکا کے طالبان کے ساتھ مل کر دہشت گرد عناصر کیخلاف جنگ کرنے کے امکانات موجود ہیں۔
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے…
پاکستان، آزاد کشمیر میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا
اسلام آباد: تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنماء سید علی گیلانی کا غائبانہ نماز جنازہ پاکستان بھر میں اور آزادکشمیر کے تمام ڈویژنل و ضلعی سطح پر ادا کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت…
سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے، سراج الحق کا اظہار افسوس
سری نگر: سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی 92برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنما سید علی گیلانی کا انتقال سری نگر میں ہوا،وہ طویل عرصے سے علیل تھے، سید علی…
امریکا کی طویل ترین افغان جنگ کا خاتمہ ہوگیا، امریکی صدر جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں 20 سال سے جاری رہنے والی جنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے مکمل انخلا پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی طویل…