اوگرا نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمت 0.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی تک کم ہوگئی۔ اوگرا نے اگست کے لئے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے اعلامیہ کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی…