پیر 26؍محرم الحرام 1445ھ14اگست2023ء

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا۔ مشترکہ اجلاس آج شام پانچ بجے ہونا تھا۔

ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ اسپیکر نے پارلیمنٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری 2023 کو طلب کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.