بدھ 21؍محرم الحرام 1445ھ9؍اگست 2023ء

کرکٹ ورلڈ کپ کے 9 میچز ری شیڈول، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز کو ری شیڈول کرنے کا اعلان کردیا۔

پاک بھارت میچ 15 اکتوبر کے بجائے 14 اکتوبر، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ 11 کے بجائے10 اکتوبر کو ہوگا۔

آئی سی سی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کےدرمیان میچ 12 کی بجائے10 اکتوبر جبکہ پاکستان اور انگلینڈ 11 نومبر کو مدمقابل ہوں گے۔

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے 9 میچز کو ری شیڈول کیا ہے، نئے شیڈول میں پاکستان کے 3 میچز شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.